نواز شریف کی وطن واپسی سےقبل پنجاب میں تبدیلی ضروری ہے:وزیر دفاع خواجہ آصف

khawaja-asif-nawaz-sharif-maryam-case-pr.jpg


ن لیگ کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے ن لیگ کے قائد میاں نواز شریف کی واپسی سے قبل پنجاب میں سیاسی تبدیلی کو ناگزیر قرار دیدیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق خواجہ محمد آصف نے یہ گفتگو نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹالک میں میزبان حامد میر کو انٹرویو دیتے ہوئے کی اور کہا کہ پنجاب حکومت کے پاس کون سا ڈیڑھ،200 کی اکثریت ہے، ان کے پاس بھی 7 سے8 ارکان کی اکثریت ہے، ہم اس پوزیشن میں آجائیں گے، اس کیلئے کوشش ہے اور جاری رہے گی۔

ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نواز شریف کی بریت اور نواز شریف کی واپسی کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ مریم نواز شریف کے باعزت بری ہونے کےبعد اب جلد میاں نواز شریف وطن آجائیں گے۔

خواجہ آصف نے کہا کہ تاہم میاں نواز شریف کو احتیاط کرنا ہوگی، نواز شریف کی وطن واپسی سے قبل پنجاب میں سیاسی تبدیلی ضروری ہے۔

آرمی چیف کی تعیناتی سے متعلق سوال پر وزیر دفاع نے کہا کہ اس معاملے میں اتفاق رائے کہاں سے آیا، کسی آئین و قانون میں اتفاق رائے کی بات نہیں ہے، تاریخ کا فیصلہ ہے کہ چار آرمی چیف نواز شریف نے مقرر کیے، اب پانچواں ان کے بھائی مقرر کرنے جارہے ہیں، اس معاملے میں ابھی 2 ماہ باقی ہیں جلد فیصلہ سامنے آجائے گا۔

 
Last edited by a moderator:

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

javaidmafasha

MPA (400+ posts)
YAY JO HAY WO JO HAY PAPAY KO WAPAS LANY K LIYAY JO HY BABY KO JO HY 1 MAHENA DIN RAAT JO HY MAZEED MAIHNET KERNI PARAY GI JO HY 😜😜😂😂😂ZOOR KISS PER HOWA DIN RAAT PER JO HY 🤭🤭🤭
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اس گشتی کے بچے کنجر خاجے بلڈاگ صفدر حرامی کے گھر چوہے کی زنا کاری سے پیدا ہونے والے چوہے کی شکل کے چوہے کی اولاد کی بے بے کو چ۔۔نا ضروری ہے
 

AbbuJee

Minister (2k+ posts)
حرام خور نوتھیوں سے یہ پوچھنا تھا اس گنجے کی بیماری کا کیا بنا؟ یہ تو بیمار نہیں تھا؟؟؟

تم سب کو بھی اس نے پھدو ہی بنایا تھا؟ ویسے بنانے کی ضرورت تو نہیں تھی۔

🤣

 

Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
حرام خور نوتھیوں سے یہ پوچھنا تھا اس گنجے کی بیماری کا کیا بنا؟ یہ تو بیمار نہیں تھا؟؟؟

تم سب کو بھی اس نے پھدو ہی بنایا تھا؟ ویسے بنانے کی ضرورت تو نہیں تھی۔

🤣



وزیر اعظم بننے تو یہ حرامی دوزخ سے نکل کر آجائے گا۔۔
 

Gujjar1

Minister (2k+ posts)
bilkul theek keh raha ye is ki bebey ka khassam change kerna zaroori hai werna is jaisey khanzeer hi paida hotey rahein gay.
 
Sponsored Link