جی این این کے مطابق سابق وزیر اعظم نواز شریف کو کوٹ خواجہ سعید اسپتال لاہور میں کورونا ویکسین لگادی گئی ، جی این این نے نواز شریف کا کورونا ویکیسن پارشل سٹیٹس حاصل کر لیا۔ ذرائع کوٹ خواجہ سعید اسپتال کے مطابق
نواز شریف کی کورونا ویکسین کی انٹری کردی گئی ، سابق وزیراعظم کی ویکسین کی انٹری نوید الطاف نامی ویکیسنیٹر نے کی۔ دستاویزات کے مطابق نواز شریف کو سائنو ویک کی دوسری ڈوز کے لئے 20 اکتوبر کو بھی بلایا گیاہے۔
ذرائع کے مطابق ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی کے ماتحٹ ویکسینیٹرز عملہ پیسے لے کر بغیر ویکیسن کے انٹری کرتا ہےاور
روزانہ کی بنیاد پر ہزاروں افراد کو بغیر ویکیسنیشن کے انٹری کروائی جاتی ہے ۔
Source