نواز کے بیانیہ اور اسکی حمایت کرنے والوں کو کچل دیا جائے گا، فیصلہ ہوگیا

Rayyan Atif

Citizen
یہ سب کچھ ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت کیا جارہا ہے جس کا مقصد صرف اور صرف عوام ، حکومت اور افواج پاکستان کو آپس میں لڑا کر ذاتی مفادات حاصل کرنا ہے۔ جہاں ایسی کوششوں میں کامیابی پر بیرونی دشمن کو اپنے ناپاک عزائم میں کامیابی کی امید ہے وہیں اندرونی طور پر ملکی دولت لوٹ کر ملک کی بنیادیں کھوکھلی کرنے والوں کو احتساب سے نجات ملنے کی بھی امید ہے۔
 
Rayyan Atif

Citizen
بغض عمران خان اور پاکستانی افواج کی نفرت میں یہ لوگ بھول چکے کہ اس مٹی نے ان کو عزت دی مقام دیا، نوجوان نسل کو پاک فوج کے خلاف بڑھکانے والے جاگ پنجابی جاگ کا نعرہ لگا کر ملک میں تفریق پیدا کرنے کی کوشش کرنے والے، قومی زبان کے خلاف بولنے والے کسی صورت نہ تو پاکستان کے خیر خواہ ہوسکتے ہیں اور نہ ہی عوام کے۔
 
Curious_Mind

Senator (1k+ posts)
یہ سب کچھ ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت کیا جارہا ہے جس کا مقصد صرف اور صرف عوام ، حکومت اور افواج پاکستان کو آپس میں لڑا کر ذاتی مفادات حاصل کرنا ہے۔ جہاں ایسی کوششوں میں کامیابی پر بیرونی دشمن کو اپنے ناپاک عزائم میں کامیابی کی امید ہے وہیں اندرونی طور پر ملکی دولت لوٹ کر ملک کی بنیادیں کھوکھلی کرنے والوں کو احتساب سے نجات ملنے کی بھی امید ہے۔
جس مُلک کی فوجی اسٹیبلشمنٹ اتنی بیوقوف ہو جو بار بار ایک ہی سانپ سے ڈسے جانے کے باوجود اس ہی پر بھروسہ کیے بیٹھے ہو اور اس کو رعایت اور فرار کے راستے فراہم کرے۔ اُدھر ایسا ہونا کیا کیا معیوب ہے؟؟

نواز شریف کو سزا دینے سے پہلے اسٹیبلشمنٹ ، حکومت اور عدلیہ میں بیٹھے اُن تمام کرداروں کو سزا دی جائے جنہوں نے اس سانپ کے جیل سے لندن فرار کا راستہ ہموار کیا۔۔
 
ASQR1

Chief Minister (5k+ posts)

Eslabishment is well and Alive and will punish these anti Pakistani elements. Establishment has experience of years behind it, so donot worry traitors will be fixed.
 
shafiqueimran

Minister (2k+ posts)
خاک کچل دیا جاۓ گا۔ اسی لیے آج سپریم کورٹ کے ایک جج نے شہباز شریف کے ایک کیس میں ریمارکس دیے ہیں کہ مشکوک ٹرانسیکشن کرپشن کے زمرے میں نہیں آتیں لعنت ہے۔ اب اسٹیبلشمنٹ ان ڈراموں کو بند کرۓ اور چوروں غداروں کو عبرت کا نشان بناے
 
Curious_Mind

Senator (1k+ posts)
Eslabishment is well and Alive and will punish these anti Pakistani elements. Establishment has experience of years behind it, so donot worry traitors will be fixed.

well Equipped ? Is that why they let him escape for the 3rd time ?

Establishment has experience of years behind it? This is exactly what I am crying what have they leaned from this experience ? Nada ??

Traitors would he fixed? Forget about the one who have already escaped, let’s talk about the traitors freely roaming around and establishment is incapable of fixing them. Mohsin Dawar, Owais Noorani, Whole brigade of these Libtard journalists, Achakzak, Fazlu.
And recently they even let slip Gulalai Ismail and escape.
گھنٹہ فکس کرینگے؟

To me the Game is now out of their feeble control.
 
Curious_Mind

Senator (1k+ posts)
خاک کچل دیا جاۓ گا۔ اسی لیے آج سپریم کورٹ کے ایک جج نے شہباز شریف کے ایک کیس میں ریمارکس دیے ہیں کہ مشکوک ٹرانسیکشن کرپشن کے زمرے میں نہیں آتیں لعنت ہے۔ اب اسٹیبلشمنٹ ان ڈراموں کو بند کرۓ اور چوروں غداروں کو عبرت کا نشان بناے

exactly !!

سب کو ٹرک کی بَتّی کے پیچھے لگایا ہوا ہے اور ڈرامے چل رہے ہیں۔
کسی ایک طاقتور کو کرپشن پر سزا نہیں ہو سکی۔
جسکو سزا ہوئی تھی اُسکو بھی بھگا دیا، اب لندن سے بیٹھ کر گالیاں دے رہا ہے۔

مُجھے کوئی ایک نیب کا کیس بتا دے جس میں سزا دی گئی ہو اور مُجرم ابھی بھی جیل میں ہو۔
احد چیمہ ، فواد حسن فواد، اومنی گروپ، سعد رفیق، شاہد خاکان ، رعنا ثنا اللّہ، اور ہزاروں سب کیس فائنل نہیں ہوئے بلکہ لوگ ڈرائی کلین ہو چُکے ہیں۔۔
 
Sheerheartattack

MPA (400+ posts)
The lure is $$$'s for those that help Nawaz Sharif as in the past, hence his loyal media have covered. UK laws must be also used to stop this criminal creating hatred and using political asylum as an excuse.
 
shafiqueimran

Minister (2k+ posts)
exactly !!

سب کو ٹرک کی بَتّی کے پیچھے لگایا ہوا ہے اور ڈرامے چل رہے ہیں۔
کسی ایک طاقتور کو کرپشن پر سزا نہیں ہو سکی۔
جسکو سزا ہوئی تھی اُسکو بھی بھگا دیا، اب لندن سے بیٹھ کر گالیاں دے رہا ہے۔

مُجھے کوئی ایک نیب کا کیس بتا دے جس میں سزا دی گئی ہو اور مُجرم ابھی بھی جیل میں ہو۔
احد چیمہ ، فواد حسن فواد، اومنی گروپ، سعد رفیق، شاہد خاکان ، رعنا ثنا اللّہ، اور ہزاروں سب کیس فائنل نہیں ہوئے بلکہ لوگ ڈرائی کلین ہو چُکے ہیں۔۔
جو لندن دفع ہوا ہے وہ صرف گالیاں ہی نہیں دے رہا وہاں ملک دشمن طاقتوں کے کارندوں سے مل رہا ہے اور سازشیں کر رہا ہے
 
GreenMaple

Prime Minister (20k+ posts)

Agree 100%.