نوجوانوں سے جوش میں غلط کام ہو گیا،پرویز خٹک کے بیان پر شیری رحمان برہم

Ontarianpakistani

Senator (1k+ posts)
yeh sub khanzeer mulla sirf muzammat ker rahe hain aur rad-de-amal de rahe hain. Yeh aag inhi ki lagai hui hai isko bujhane ke liye koi amli iqdaam karen warna jahannam main jaeen.. Zia Ul Haq ne hameen jo do adad tuhfe diye hain aik Nawaz Sharif aur aik ye moulvi ka islam is se jaan chhurani mushkil ho gai hai. Meri samajh main nahin aata ke Nabi-e-paak (SAW) ki touqeer ke liye kisi qanoon ki zaroorat kyun hai? yeh to her musalman ke dil main hai aur jis ke dil main nahin woh musalman nahi. Uska faisla Allah pe chhoro. Agar sab ke iman ka faisla inhi jahil moulvion ne kerna hai to qayamatt ke din kiska hisaab hona hai?
 

Ontarianpakistani

Senator (1k+ posts)
Aik baat ye yaad rakheen ke jab tak hamari ye adalteen aur ye judge mojoud hain kisi ghalat fehmi main na rahen kisi zalim, chor, ghadar, daku ko koi saza nahin mile gi. Imran khan jo marzi ker le, ye adalteen usse kuch nahin kerne deen gi. Athar Minallah ne theek kaha tha, judgon ki touheen nahin hoti meaning jis ki izzat ho us ki touheen hoti hai.
 

Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
میں سرتاپا اسلام ہوں اور میرا ہر فعل سونا جاگنا کھانا پینا نماز پڑھنا سب اسلام ہے لہذا میرے متعلق غلط بکواس کرنے والے توہین اسلام کے مرتکب ہو رہے ہیں
یاد کیجئیے یہ بیان کس کا تھا؟
مولانا فضل الرحمان نے سانحہ سیالکوٹ پر جو بیان دیا اس نے مجھے مولانا کے چار سال پرانے اس بیان کی یاد دلا دی۔ مولوی فضل الرحمان کا بیان سب سے بدترین بیان ہے بہتر تھا کہ یہ بیان دیتاہی نہ، موصوف نے سانحہ سیالکوٹ پر کہا کہ توہین اسلام پر سزائیں نہ ملنے کی وجہ سے یہ واقعات ہورہے ہیں حالانکہ سیالکوٹ سمیت تمام واقعات میں توہین اسلام ثابت ہی نہیں ہوی
مولانا کا بیان جھوٹ پر مبنی ہے کیونکہ ویڈیوز سے پتا چل رہا ہے کہ مجمع کسی بھی قیمت پر مینجر کو قانون کے حوالے کرنا ہی نہیں چاہتا انہیں سمجھایا جا رہا ہے کہ اسے پولیس کے حوالے کردیا جاے مگر وہاں موجود شرپسند اپنی لعنتوں اور خباثتوں سے لتھڑی زندگی کو ایکدم جنت میں بدلنے کا آسان موقع کھونا نہیں چاہتے
دراصل مقتول کمارا نے توہین اسلام نہیں توہین سپروائزر کردی تھی جس کے بعد اس کو معاف کرنا ممکن نہیں تھا ایسے مواقع روز روز تھوڑا آتے ہیں سخت ڈسپلنڈ افسر سے جان چھوٹ رہی تھی وہ بھی توہین کے نام پر "ہینگ لگے نہ پھٹکڑی رنگ بھی مولانا کی پگڑی جیسا آے" لہذا معاف کرنے کا تو سوال ہی نہیں تھا
دوسرا بدترین بیان وزیر دفاع پرویز خٹک نے دیا ہے ( یہ بندہ محاذ پر جاے تو گولے کی دھمک سے مرجاے گا) پرویز خٹک نے اپنے دور میں اکوڑہ خٹک میں مولوی سمیع الحق کو اٹھاون کروڑ کی خطیر رقم مدرسے کیلئے دے دی تھی جو دراصل پورے صوبے کے تعلیمی اداروں کیلئے رکھی جاتی تھی۔ شائد وہی رقم مولوی سمیع الحق کو مروانے کا سبب بن گئی اور اس کا اپنا بیٹا جو اس کے بعد مدرسے اور تمام اکاونٹس کا مالک بنا اس نے مولوی سمیع الحق کے پاس موجود لونڈے کو چھپا دیا اور پولیس کو اس سے انویسٹیگیشن نہیں کرنے دی ۔شواہد کے مطابق مولوی کے پاس قتل کے وقت یہی لونڈا تھا اور مولوی کو قتل بھی ایسے کیا گیا تھا جیسے کوی اناڑی بندہ پہلی بار گوشت بنا رہا ہو
یہ دونوں حضرات اپنے بیان پر نادم اور شرمندہ نہ ہوں اس کی ضرورت نہیں کیونکہ ہم چاہتے ہیں کہ ان کو قدرت اسی طرح کے حالات سے دوچار کرے
آج کے دن تک مولوی کاکروچ ( رویت ہلال) اینڈ کمپنی، اسد قیصر اور علی خان ہیجڑے کا بیان مذمت دکھای نہیں دیا
نواز چور بزدل کا دور ہوتا تو ایک بھائی
لندن یا قطر بھاگ جاتا دوسرا
کہیں سر گھسا لیتا اور
قاتلوں کے مزار بنتے
یہ عمران خان ہی ہے جو سزائیں دلوانے میں لگا ہے
اور دلیری سے حق بیان کر رہے ہے
 

Hussain1967

Chief Minister (5k+ posts)
If u listen carefully he is defending Pakistan, but the problem is his sentence formation. That is why Marketing is such an important skill that requires mastery over language.
Pakistan can’t be defended by such insensitive statements. It can only be defended by taking solid measures towards de-radicalisation of violent Brelvis.
 

ZS_Devil

Minister (2k+ posts)
aur abhi b chutiye isko defend kr rahe hai parhe likhe jahil sunne thi aj dkh b liye pr shakal nahi dkhi hai baat ko twist krdiya hai pooori ki poori just imagine ye news international level tk jae to
 

ranaji

President (40k+ posts)
aap tareeqa bata deen hum follow ker leen ge.
waisey aap bhi jaante hain ke is khabasat ki jarrheen kitni gehri hain.
At least raise your voices in a strong manner please
off course it not easy to change a system but at least you people can record your protest
ان بھائی صاحب یا بہین صاحبہ جو بھی ہیں انکا یہی مطلب ہے
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
نواز چور بزدل کا دور ہوتا تو ایک بھائی
لندن یا قطر بھاگ جاتا دوسرا
کہیں سر گھسا لیتا اور
قاتلوں کے مزار بنتے
یہ عمران خان ہی ہے جو سزائیں دلوانے میں لگا ہے
اور دلیری سے حق بیان کر رہے ہے
اب تک کس کو سزا دلوای ہے؟
بیانات نہیں عمل چاہئے بیان تو کوٹ رادھا کشن کے سانحہ کے بعد شہباز شریف نے بھی اچھا دیا تھا مگر کیا کچھ نہیں
اب دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے؟
اگر انصاف ہوتا ہے اور دو درجن بندے پھاے لگتے ہیں تو میں تھریڈ بناوں گا اور عمران کی تعریف کروں گا
 

Shareef

Minister (2k+ posts)
اس 'پنسل کی جوانی' کا تو سلاجیت کھا کر بھی جوش میں نہیں آتا ہوگا. تبھی تو . Disgraceful! یہ جوش کو ہوش پر ترجیح دے رہا ہے.​
 
اب تک کس کو سزا دلوای ہے؟
بیانات نہیں عمل چاہئے بیان تو کوٹ رادھا کشن کے سانحہ کے بعد شہباز شریف نے بھی اچھا دیا تھا مگر کیا کچھ نہیں
اب دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے؟
اگر انصاف ہوتا ہے اور دو درجن بندے پھاے لگتے ہیں تو میں تھریڈ بناوں گا اور عمران کی تعریف کروں گا
باتیں نہیں عمل
 

Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
اب تک کس کو سزا دلوای ہے؟
بیانات نہیں عمل چاہئے بیان تو کوٹ رادھا کشن کے سانحہ کے بعد شہباز شریف نے بھی اچھا دیا تھا مگر کیا کچھ نہیں
اب دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے؟
اگر انصاف ہوتا ہے اور دو درجن بندے پھاے لگتے ہیں تو میں تھریڈ بناوں گا اور عمران کی تعریف کروں گا
Malik Qyoom nai deni hai saza
kah Judge Arshad Malik na? ??
Saza Adalton ka kaam hain jahan tum na apnay tato bethai hoai hain.
lakin koi naheen next term main PTI theak kar dai gi Iadalti nizam bhi nshallah
 

Ontarianpakistani

Senator (1k+ posts)
Malik Qyoom nai deni hai saza
kah Judge Arshad Malik na? ??
Saza Adalton ka kaam hain jahan tum na apnay tato bethai hoai hain.
lakin koi naheen next term main PTI theak kar dai gi Iadalti nizam bhi nshallah
SARA PROBLEM HI ADALTI NIZAM KI WAJAH SE HAI. KOI AIK BHI BAZAMEER JUDGE NAHIN HAI HAMARI ADLIA MAIN. SUB BIKAU OR CRIMINAL HAIN IS LIYE CRIMINALS KE LIYE HI NARAM GOSHA RAKHTE HAIN.
 

باس از باس

MPA (400+ posts)
یہ ممیسیا بدبودار خنزیری جو خود بد فعلی کرواتا ہے اپنے ساتھ اور جو کرتا ہے یا اسکے کچھ مفتی کرتے ہیں وہ بھی اس خنزیر کے سر تا پا اسلام ہوگا۔ در لعنت ای اسلام فروش منافق فراڈیے ممیسئے گے

تشریح : یہاں شاعر کی مراد ہے کہ مذکورہ شخص گانڈو ہے اور گانڈ مروا کے اپنے شوق کی تکمیل کرتا ہے

اگرچہ شوق کا کوئی مول نہی لیکن شاعر اس شوق اور اس کی تکمیل کے مراحل کو نیک نظری سے نہی دیکھتا
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
تشریح : یہاں شاعر کی مراد ہے کہ مذکورہ شخص گانڈو ہے اور گانڈ مروا کے اپنے شوق کی تکمیل کرتا ہے

اگرچہ شوق کا کوئی مول نہی لیکن شاعر اس شوق اور اس کی تکمیل کے مراحل کو نیک نظری سے نہی دیکھتا
شاعر کو بڑی دفعہ کہا ہے کہ مکس چارٹ مزہ تو دیتی ہے مگر ترکیب بھی ساتھ ہی مکس ہوجاتی ہے لہذا درخواست کی تھی کہ ایک پوسٹ آلو چارٹ والی علیحدہ اور ایک تھریڈ پر اپنے ری کشن کی علیحدہ لگایا کرو
 

Muhammad*Ali

Politcal Worker (100+ posts)
Pakistan can’t be defended by such insensitive statements. It can only be defended by taking solid measures towards de-radicalisation of violent Brelvis.
It can only be defended by taking solid measures towards de-radicalisation of violent Brelvis+Terrorist deobandis. not dual standards please.