نوجوان صحافیوں کی سینیر صحافیوں کے خلاف بغاوت

Visionartist

Chief Minister (5k+ posts)
تیرا سڑنا بنتا ہے کیونکہ یہ صدیق جان تیرے بہنوئی حامد میر کی دن رات بینڈ جو بجاتا ہے

?
ZAIN ITNEY ANDAR KI BATEYN TO WOHI BATA SKTA HEY JIS KA BEHNOOYI HO-TERA HEY YA SIDDIQUE JAN KA-KUCH SAMAJH NAHIYN AIYA
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

اس جنگ کو لڑنے کا یہی صحیح طریقہ ہے . اس طریقے میں انٹرنیشنل پلیئرز کو ٹانگ اڑانے کا موقع آسانی سے نہیں مل سکے گا
یو ٹیوبرز کو عام عوام کو بھی جلد سے جلد اپنے ساتھ ملا کر ان بدمعاشوں کے خلاف سڑکوں پر آ جانا چاہیے اور انکا اور موم بتی مافیا کا ناتکا بند کر دینا چاہیے