نورتنوں نے نیوٹرل امپائرز والا بیانیہ عمران کی ہی ناسوں میں پھنسا دیا

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
kukri shrif or atha tarar briefcase wala 2 week se waha par voters ke zamero ki khareedari mein masrof tay lekin EC ne koyi notice nhi liya.. or kya dandla hona ta
یہ الزام بھی فردس عاشق اعوان کی طرف سے الیکشن کا نتیجہ آنے کے چوبیس گھنٹے بھد آیا ہے - فردوس عاشق اعوان کا اپنا گھر اور حلقہ یہاں سے زیادہ دور نہیں ہے پہلے اسے کیوں نہیں پتہ چلا؟ حلقے میں ہزاروں تحریک انصاف کے کارکن تھے انہوں نے الیکشن کمیشن کو شکایت کیوں نہیں کی ؟ میڈیا پر آ کر یہ الزام کیوں نہیں لگایا ؟ انصافی صوبائی وزیر نے کہا ہے میں یہاں پچاس کروڑ کے منصوبے مکمل کرونگا یہ بات میڈیا میں رپورٹ ہوئی ہے - کسی نے سہی لکھا ہے اوپر لڑائی کے بھد جو مکا یاد آئے اسے اپنے منہ پر مار لینا چائیے - چھوڑو رات گئی بات گئی - ایک حلقے کا ضمنی الیکشن ہی تھا
Not end of the world
 

Diesel

Chief Minister (5k+ posts)
I am just enjoying your logic. Let us close this topic.
ab ap bhag rahe ho to teek hai.. rab raka
یہ الزام بھی فردس عاشق اعوان کی طرف سے الیکشن کا نتیجہ آنے کے چوبیس گھنٹے بھد آیا ہے - فردوس عاشق اعوان کا اپنا گھر اور حلقہ یہاں سے زیادہ دور نہیں ہے پہلے اسے کیوں نہیں پتہ چلا؟ حلقے میں ہزاروں تحریک انصاف کے کارکن تھے انہوں نے الیکشن کمیشن کو شکایت کیوں نہیں کی ؟ میڈیا پر آ کر یہ الزام کیوں نہیں لگایا ؟ انصافی صوبائی وزیر نے کہا ہے میں یہاں پچاس کروڑ کے منصوبے مکمل کرونگا یہ بات میڈیا میں رپورٹ ہوئی ہے - کسی نے سہی لکھا ہے اوپر لڑائی کے بھد جو مکا یاد آئے اسے اپنے منہ پر مار لینا چائیے - چھوڑو رات گئی بات گئی - ایک حلقے کا ضمنی الیکشن ہی تھا
Not end of the world
bhai soo jao. suba ap ne kam par bi jana hai