نورمقدم کیس: ظاہرجعفر کے وکلاء کی چالاکی یا تفتیشی افسر کی ناقص تفتیش ؟

ahsni1i1ii111.jpg

نورمقدم قتل کیس: کیا واقعی تفتیشی افسر نے ظاہر جعفر کو بچانے کی کوشش کی یا ظاہرجعفر کے وکیل نے ایسے سوالات پوچھے جن کا غلط مطلب اخذ کیا گیا؟

گزشتہ روز آئی جی اسلام آباد کی زیر صدارت اجلاس ہوا ، اجلاس میں تفتیشی افسر بھی شریک ہوئے جن کے بارے میں سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا جارہا تھا کہ وہ ظاہر جعفر کو بچانے کی کوشش کررہے ہیں۔

دراصل ظاہر جعفر کے وکیل نے سوالوں کا ایسا پیٹرن رکھا جن کا جواب ہاں یا ناں میں دیا جانا تھا اور سوالوں کا پیٹرن ایسا تھا کہ جس سے ابہام پیدا ہو اور ملزم کیلئے ریلیف کا راستہ ہموار ہو۔ اس سے قبل ظاہرجعفر کے وکلاء اسے ذہنی مریض ثابت کرنیکی کوشش کرتے رہے لیکن ناکام رہے۔

آئی جی اسلام آباد کی زیرصدارت اجلاس میں نور مقدم کیس کی سماعت اور میڈیا رپورٹس پر تفتیشی حکام سے سوالات کئے گئے ، تفتیشی افسر نے کہا کہ ملزم کے وکیل ذوالقرنین سکندر نے ان سے جو سوالات پوچھے ان سوالوں کا جواب ہاں یا نہیں میں دیا جاتا ہے۔

تفتیشی افسر نے اپنے ریمارکس پر وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ مرکزی ملزم ظاہر جعفر کی پینٹ پر نہیں شرٹ پر خون تھا جبکہ ظاہر جعفر کی جلد کا حصہ مقتولہ کے ناخن میں پھنسا تھا۔

انکے مطابق ان سے پوچھا گیا کیا ملزم کی پینٹ پر خون لگا تھا؟ ،جواب دیا نہیں، کیونکہ فرانزک رپورٹ کے مطابق خون پینٹ پرنہیں شرٹ پرتھا۔

تفتیشی افسر کے مطابق پوچھا گیا چاقو پر کسی کی انگلیوں کے نشان ملے؟ جواب دیانہیں کیونکہ فرانزک رپورٹ میں چاقو پر مقتولہ کا خون بتایا گیا،انگلیوں کے نشان نہیں۔

تفتیشی افسر نے مزید بتایا کہ پوچھا گیا مقتولہ کی شناخت کیلئے فوٹو گرامیٹری ٹیسٹ کیاگیا؟جواب دیانہیں، فوٹوگرامیٹری ٹیسٹ ملزم کی شناخت کے لیے کرایا جاتا ہے۔

بعدازاں سوال جواب کا جائزہ لینے کے بعد آئی جی پولیس نے وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ جرح کے دوران چونکہ ہاں یا ناں میں جواب دینا تھا اور وضاحت کا موقع نہیں تھا جس کی وجہ سے تفتیشی افسر کے جوابات کا منفی تاثر لیا گیا ہے۔
 
Everus

Senator (1k+ posts)
نشئی نیازی نے کرپٹ مافیا ختم کرنے کی طرح نور مقدم کو انصاف فراہم کرنے کا عزم کیا تھا

ربا سچیا منحوس نیازی کا سایہ پاکستان سے نیازی سمیت اٹھا لے
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
نشئی نیازی نے کرپٹ مافیا ختم کرنے کی طرح نور مقدم کو انصاف فراہم کرنے کا عزم کیا تھا

ربا سچیا منحوس نیازی کا سایہ پاکستان سے نیازی سمیت اٹھا لے
چوہڑے دی بددعا نال کٹے نہیں مردے ۔جس منحوس کا سایہ خدا نے اٹھانا تھا اٹھا لیا اب وہ برطانیہ میں نحوست پھیلا رہا ہے ۔اور جیسے اس کی بیوی کی عبرتناک موت ہوی تھی برطانوی شاندار علاج سے ویسے ہی اس منحوس کے قدم پاکستان سےدودرہیں گے
نورےکے دور میں جن عورتوں کے قتل ہوے ان میں سے کسے انصاف ملا؟ زینب کےقتل کی پریس. کانفرنس میں. شہباز قہقہےلگا رہا تھا اور اسے انصاف ثاقب نثار نے ڈنڈے کے زور پر دلوایا باقی کوی ایک نام نہیں عمران. خان رکاوٹ ڈال رہا ہے نور مقدم کےکیس میں؟ یا جج ہے. جو فیصلہ. نہیں سنا رہا لیکن ایک نورا ہونےکی اوقات ہی یہ ہے جو تم دکھا رہے ہو کیس. عدالت میں.ہے سزا عمران. خان نے دینی ہوتی تو شریف خاندان اور ظاہر. جعفر دونوں انجام کو پہنچ چکے ہوتے
 
Last edited:

akinternational

Minister (2k+ posts)
jitna lamba khencho ge corruption hogi.... taftishi afsar aur adliya sab corrupt hain kuch bhi nahin ho ga... imandar judges bhi majboor hain
 
Everus

Senator (1k+ posts)
چوہڑے دی بددعا نال کٹے نہیں مردے ۔جس منحوس کا سایہ خدا نے اٹھانا تھا اٹھا لیا اب وہ برطانیہ میں نحوست پھیلا رہا ہے ۔اور جیسے اس کی بیوی کی عبرتناک موت ہوی تھی برطانوی شاندار علاج سے ویسے ہی اس منحوس کے قدم پاکستان سےدودرہیں گے
نورےکے دور میں جن عورتوں کے قتل ہوے ان میں سے کسے انصاف ملا؟ زینب کےقتل کی پریس. کانفرنس میں. شہباز قہقہےلگا رہا تھا اور اسے انصاف ثاقب نثار نے ڈنڈے کے زور پر دلوایا باقی کوی ایک نام نہیں عمران. خان رکاوٹ ڈال رہا ہے نور مقدم کےکیس میں؟ یا جج ہے. جو فیصلہ. نہیں سنا رہا لیکن ایک نورا ہونےکی اوقات ہی یہ ہے جو تم دکھا رہے ہو کیس. عدالت میں.ہے سزا عمران. خان نے دینی ہوتی تو شریف خاندان اور ظاہر. جعفر دونوں انجام کو پہنچ چکے ہوتے
پونکن توں پہلے بندہ کسٹمر ای ویخ لیندا اے
یوتیے! جج اپنے پلے سے فیصلہ سنا دے؟

نشئی نیازی کی کرپٹ پولیس جیسی تفتیش کرے گی جیسا چالان پیش ہوگا اور حکومتی پراسیکیوٹر جیسی پراسیکیوشن کرے گی جج فیصلہ بھی اسی پر سنائے گا۔ اس تھریڈ میں جج پر بات نہیں ہو رہی بلکہ تفتیشی افسر کی نالائقی کی بات ہو رہی ہے جو نشئی نیازی کی وفاقی پولیس میں تعینات ہے۔ جیسا نلیق نشئی نیازی ویسی اسکی نلیق پولیس۔ نشئی نیازی پولیس نے تو کیس کا بیڑا غرق کر دیا ہے اب انشا للہ جج ہی انصاف کرے گا

جس اللہ نے نورے کنجر اور زرداری مداری کی نحوست سے چھڑوایا تھا وہ اس حرامی نشئی نیازی سے بھی آزاد کروائے گا

جاہل یوتیے پونکن توں پہلے گل سمجھ لئی دی ہندی اے، یہ میرا پرانا موقف ہے

او بے غیرت جاہل کنجر پولیس ہر ‍حکمران کے ساتھ نہیں آتی یہ تم غلاظت کی پوٹلیوں کے تحفے ہیں اس لیول کا پولیس افسر کتنی عمر میں بنتا ہے اور یہ کب سے پولیس میں ہے؟
اور ان افسروں کو جاب سیکیورٹی ہے ۔ویسے بھی کسی جاہل کی اولاد کبھی دنیا میں دیکھا ہے کہ وزیر اعظم تفتیشی افسروں کے ساتھ مل کر تفتیش کرتا ۔اور کیا فیصلہ آ گیا ہے کیس کا؟ کیسی کیسی کتی مخلوق پیدا کر کے چھوڑ دی ہے اس فورم پر جس قسم کی بکواس تم نے کی ہے تم کسی ظاہر جعفر سے کم بھی نہیں ہو اتنی تمہاری اعلی اخلاقیات کہ تمہیں نور مقدم کی تکلیف ہو رہی ہے ناپاک کہیں کا