نور مقدم کیس فریقین حقائق چھپا رہے

Dastgir khan19

Minister (2k+ posts)
ہر منہ سے نئی بات اور ہر لمحہ ایک نئی بات کوئی منطقی تحقیق نہیں بس جس کے منہ میں جو آ رہا بولے جا رہا
آخر حقائق کیوں چھپائے جا رہے ہیں
اس لیے اگر حقائق سامنے آ گئے تو کوئی منہ دکھانے لائق نہیں رہے گا
دو دن سے دونو ایک ساتھ تھے اور آخری چند گھنٹوں میں ایسا کیا ہوا کہ قتل ہو گیا
دونو ایک ساتھ انجائے کر رہے تھے ؟ کیا ایسا ممکن ہے کہ ظاہر نے نور کو دو دن تک ٹارچر کیا ؟ جس طرح نور نے ڈرائیور سے پیسے منگائے وہ پولیس کو اطلاع دے سکتی تھی یا اس کے پاس اتنا وقت تھا وہ وہاں سے بھاگ بھی سکتی تھی لیکن ایسا نہ ہو سکا ۔ اس نے مرنے سے پہلے بھاگنے کی کوشش کی لیکن کامیاب نہ ہو سکی
میرے نزیک کہانی یہ بنتی ہے
ظاہر باہر جا رہا تھا نور نے اسے روکا اور دونوں نے مل کر پارٹی کا پروگرام بنایا دونو انجائے کر رہے تھے ظاہر نے نور سے پارٹی کا خرچہ مانگا جو نور کے ڈرائبور نے تین لاکھ لا کر دیا . دونوں انجائے کر رہے تھے اچانک ظاہر کے دماغ کو چڑھ گئی . اس کے ساتھ ہی وہ اپنے باپ اور ماں سے پیسوں کے بارے جھگڑنے لگا . نور نے بھی اسے کم پیسے دیے تھے . اس کا غصہ نور پر بھی تھا . بالآخر وہ پاگل پن کی تمام حدیں کراس کر گیا . منشیات نے اثر دکھایا اور اس نے نور کا قتل کر دیا
 
pinionated

Minister (2k+ posts)
Your assessment reflects that every action is driven by money. Maybe that is your upbringing.
Crime of passion, especially when committed by a rich person is likely driven by ego and rage. The killer comes out as a spoilt brat who was used to getting his way with everything.
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
ہر منہ سے نئی بات اور ہر لمحہ ایک نئی بات کوئی منطقی تحقیق نہیں بس جس کے منہ میں جو آ رہا بولے جا رہا
آخر حقائق کیوں چھپائے جا رہے ہیں
اس لیے اگر حقائق سامنے آ گئے تو کوئی منہ دکھانے لائق نہیں رہے گا
دو دن سے دونو ایک ساتھ تھے اور آخری چند گھنٹوں میں ایسا کیا ہوا کہ قتل ہو گیا
دونو ایک ساتھ انجائے کر رہے تھے ؟ کیا ایسا ممکن ہے کہ ظاہر نے نور کو دو دن تک ٹارچر کیا ؟ جس طرح نور نے ڈرائیور سے پیسے منگائے وہ پولیس کو اطلاع دے سکتی تھی یا اس کے پاس اتنا وقت تھا وہ وہاں سے بھاگ بھی سکتی تھی لیکن ایسا نہ ہو سکا ۔ اس نے مرنے سے پہلے بھاگنے کی کوشش کی لیکن کامیاب نہ ہو سکی
میرے نزیک کہانی یہ بنتی ہے
ظاہر باہر جا رہا تھا نور نے اسے روکا اور دونوں نے مل کر پارٹی کا پروگرام بنایا دونو انجائے کر رہے تھے ظاہر نے نور سے پارٹی کا خرچہ مانگا جو نور کے ڈرائبور نے تین لاکھ لا کر دیا . دونوں انجائے کر رہے تھے اچانک ظاہر کے دماغ کو چڑھ گئی . اس کے ساتھ ہی وہ اپنے باپ اور ماں سے پیسوں کے بارے جھگڑنے لگا . نور نے بھی اسے کم پیسے دیے تھے . اس کا غصہ نور پر بھی تھا . بالآخر وہ پاگل پن کی تمام حدیں کراس کر گیا . منشیات نے اثر دکھایا اور اس نے نور کا قتل کر دیا
باقی آپکی کسی بات پر تبصرہ یا اعتراض نہیں، نہ ہی اتنی جانکاری ، مگر ڈرائیور سےتین یا آتھ لاکھ منگوانے والی بات شا ید ابھی تک مصدقہ نہیں۔۔ واقعاتی حقائق کے لئے پولیس جو فاینل رپورٹ عدالت میں جمع کروائے اسی پر انحصار کرنا بہتر ہو شاید۔۔
 
Kam

Minister (2k+ posts)
The overall lesson is that women should not be such crazy to come to anyone's house. Girls and women should be very very careful. Their parents can make better decision but if they consider themselves mature enough then never loose an honorable and dignified beginning and ending of any relationship.
All guards and local people stare women outside like wild dogs and when it comes to safety or security, they behave like strangers.
Many cases which could have been prevented but society did not care about it. Motorway incident, this case and many other cases.

Few days back, people were fighting and watching and i intervened to stop them but i was shocked at the people behavior that some circus is ongoing.
 
asadqudsi

Senator (1k+ posts)
They were dating western style, were they f**c*ing , obviously, had they f*c*ed others before, off course. Modern log hay bhai jan. She was there at will and was not kidnapped. Their moral standing or life style has nothing to do with the murder and should not be probed too much. Only case is who killed whom and how to punish the killer. Every one has a right to life, no matter what their moral standards are.
 
چھومنتر

کہانی کا لب لباب
حرام کام کرتے ہوئے حرام موت مر گئی
پھر دیسی لبرلز کو چنتا کیسی
 
mughals

Chief Minister (5k+ posts)
ہر منہ سے نئی بات اور ہر لمحہ ایک نئی بات کوئی منطقی تحقیق نہیں بس جس کے منہ میں جو آ رہا بولے جا رہا
آخر حقائق کیوں چھپائے جا رہے ہیں
اس لیے اگر حقائق سامنے آ گئے تو کوئی منہ دکھانے لائق نہیں رہے گا
دو دن سے دونو ایک ساتھ تھے اور آخری چند گھنٹوں میں ایسا کیا ہوا کہ قتل ہو گیا
دونو ایک ساتھ انجائے کر رہے تھے ؟ کیا ایسا ممکن ہے کہ ظاہر نے نور کو دو دن تک ٹارچر کیا ؟ جس طرح نور نے ڈرائیور سے پیسے منگائے وہ پولیس کو اطلاع دے سکتی تھی یا اس کے پاس اتنا وقت تھا وہ وہاں سے بھاگ بھی سکتی تھی لیکن ایسا نہ ہو سکا ۔ اس نے مرنے سے پہلے بھاگنے کی کوشش کی لیکن کامیاب نہ ہو سکی
میرے نزیک کہانی یہ بنتی ہے
ظاہر باہر جا رہا تھا نور نے اسے روکا اور دونوں نے مل کر پارٹی کا پروگرام بنایا دونو انجائے کر رہے تھے ظاہر نے نور سے پارٹی کا خرچہ مانگا جو نور کے ڈرائبور نے تین لاکھ لا کر دیا . دونوں انجائے کر رہے تھے اچانک ظاہر کے دماغ کو چڑھ گئی . اس کے ساتھ ہی وہ اپنے باپ اور ماں سے پیسوں کے بارے جھگڑنے لگا . نور نے بھی اسے کم پیسے دیے تھے . اس کا غصہ نور پر بھی تھا . بالآخر وہ پاگل پن کی تمام حدیں کراس کر گیا . منشیات نے اثر دکھایا اور اس نے نور کا قتل کر دیا
these are all plans that Zardari used to embark on benazir lovers
 
mughals

Chief Minister (5k+ posts)
kya enjoy wenjoy. saaf saaf boloo. Pyaar kia tu dandaa kia. ENjoy say pehlay joy capsules naheen liyay. ghoonghat utha, bhai ko sharmindagi hogaye. in revenge, he did that..lol
the author of the thread has fifth grader imagination.
the fact is that crime happened. it doesn't matter what reasons led to it. Now he should be pay the price and all accomplices should get 5-10 years in jail for their roles.
 
Visionartist

Chief Minister (5k+ posts)
ہر منہ سے نئی بات اور ہر لمحہ ایک نئی بات کوئی منطقی تحقیق نہیں بس جس کے منہ میں جو آ رہا بولے جا رہا
آخر حقائق کیوں چھپائے جا رہے ہیں
اس لیے اگر حقائق سامنے آ گئے تو کوئی منہ دکھانے لائق نہیں رہے گا
دو دن سے دونو ایک ساتھ تھے اور آخری چند گھنٹوں میں ایسا کیا ہوا کہ قتل ہو گیا
دونو ایک ساتھ انجائے کر رہے تھے ؟ کیا ایسا ممکن ہے کہ ظاہر نے نور کو دو دن تک ٹارچر کیا ؟ جس طرح نور نے ڈرائیور سے پیسے منگائے وہ پولیس کو اطلاع دے سکتی تھی یا اس کے پاس اتنا وقت تھا وہ وہاں سے بھاگ بھی سکتی تھی لیکن ایسا نہ ہو سکا ۔ اس نے مرنے سے پہلے بھاگنے کی کوشش کی لیکن کامیاب نہ ہو سکی
میرے نزیک کہانی یہ بنتی ہے
ظاہر باہر جا رہا تھا نور نے اسے روکا اور دونوں نے مل کر پارٹی کا پروگرام بنایا دونو انجائے کر رہے تھے ظاہر نے نور سے پارٹی کا خرچہ مانگا جو نور کے ڈرائبور نے تین لاکھ لا کر دیا . دونوں انجائے کر رہے تھے اچانک ظاہر کے دماغ کو چڑھ گئی . اس کے ساتھ ہی وہ اپنے باپ اور ماں سے پیسوں کے بارے جھگڑنے لگا . نور نے بھی اسے کم پیسے دیے تھے . اس کا غصہ نور پر بھی تھا . بالآخر وہ پاگل پن کی تمام حدیں کراس کر گیا . منشیات نے اثر دکھایا اور اس نے نور کا قتل کر دیا
دونو ایک ساتھ انجائے کر رہے تھے ؟

YANİ ENJOYMENT KA TAREEQA KİYA THA ? pub g?
 
amber123

???
 
Curious_Mind

یہ بیکار باتیں
Victim blaming
کہلاتی ہیں۔
فرض کر لو کہ نور ظاہر کی بیوی ہوتی تو کیا پھر تُمھاری نظر میں یہ قتل کم نوعیت کا ہوتا؟

وہ لوگ آپس میں جو کُچھ بھی کر رہے تھے۔ آخری بات یہ ہے کہ کسی ایک شخص کو دوسرے شخص کو قتل کرنے کا حق حاصل نہیں ہے۔

ظاہر قاتل ہے اور اسکو سزائے موت دے کر معاملہ ختم کرو اور دوسروں کے کیے نشان عبرت بناؤ۔
اس لڑکے کے ماں باپ، گھر کے مُلازم ان سب کو بھی کوئی سزا ہونی چاہیے کیونکہ ان لوگوں نے قتل میں قاتل کی مدد کی۔
 
Visionartist

Chief Minister (5k+ posts)
yes sir.

enjoy life without marriage and then enjoy- ghareeb ki bachi thee- jo ki sab ki bhabi thee- lekin bivi kisi ki naheen ban saki- kash maan ya bap ko waqt per hosh aata- in donon ko bhi pakrho- heerey jesiy larrhki ko nahiy sanbhal sakey aor usko qatal honey diya- peysey ki kami thee kiya- kisiy sey nikah ker deytey?itni sharmindagi to na hotiy
 
اور نکاح کے بعد اگر شوہر اسکو بلکل اس ہی طرح قتل کر دیتا تو ؟
قتل اوربغیر شادی کے تعلقات کو آپس میں مکس کیوں کر رہے ہو؟

کیا بغیر شادی کے تعلق قائم کرنے کے بعد اگلے کو قتل کا لائسنس مل گیا ؟
یہ دو الگ مسلۂ ہیں۔ فلحال قاتل کو سزا دینا ریاست کا فرض ہے۔