نون لیگ والوں سےگزارش ہے کہ وہ نیازی نیازی پکارنے کی پالیسی پر نظرثانی کریں

ranaji

President (40k+ posts)
ہمارا ایک دوست ہے وہ اکثر سوال کرتا ہے کہُ کیا نیازی اور بٹ کوئی گھٹیا یا نیچ لوگ اور تھرڈ کلاس زات یا لو کلاس کوئ کمی لوگ ہیں ؟ میں نے پوچھا کیوں کہنے لگا نواز شریف اور اسکا پورا خاندان کشمیری بٹ ہے لیکن یہ اپنے نام کے ساتھ بٹ لگانا پسند نہیں کرتے اس رائے ونڈ کے پورے خاندان کو اپنے نام کے ساتھ بٹ لگاتے ہوئے شرم آتی ہے تو اس سے محسوس ہوا کہ شاید یہ گھٹیا اس اور لو کلاس لوگ ہوتے ہیں ؟ میں پوچھا کہ نیازی کو کیوں گھٹیا اور لو کلاس کہہ رہے ہو تو وہ کہنے لگا شہباز شریف اور اس کے چمچے احسن اقبال اور جاوید لطیف مریم اورنگ زیب اور چھوٹے موٹے اور چمچے طلال چودری جیسے کلاس کے چمچے جب بھی عمران کا نام پکارتے ہیں تو زور نیازی پر دیتے ہیں جیسے نیازی کوئی گھٹیا اور نیچ قوم ہے
میں نے اسے بتایا کہ دراصل احساس کمتری کا معاملہ ہے ورنہ بٹ بھی قابل احترام لوگ ہیں پاکستان میں بٹ ائیر مارشل بھی بنے ہیں فوجی جرنیل بھی بنے ہیں رئر ایڈمیرل بھی بنے ہیں کمشنر اور سکالر پروفییسر ڈاکٹر انجینئر بھی دنیا بھر میں یہ لوگ بڑے بڑے عہدوں پر موجود ہیں اور خود ہمارے دوستوں اور کو لیگ میں بٹ صاحب ڈاکٹر ہیں ہمارے دوست پروفیسر بٹ بھی ہیں مشہور مزاح نگار ڈاکٹر یونس بٹ جیسے لیجنڈ بھی ہیں انجینیئر ہیں سائنٹسٹ ہیں ناسا میں ہمارے دوست اور سائنٹسٹ ڈاکٹر بٹ موجود ہیں جو خلا میں جییز پر ہونے والے اثرات پر ریسرچ کر رہے ہیں اور اس طرح بٹ سٹیٹس میں کسی بھی طرح کسی سے کم نہیں مگر کیونکہ نواز شریف کا خاندان بہت غریب اور بہت لو پروفائل سے امیر ہوئے وہ بھی پاکستان بننے کے بعد پہلے ان کا دادا پردادا بہت غریب اور بھٹی پر کام کرنے والے مزدور طبقے سے تھے تو اس احساس کمتری کی وجہ سے وہ بٹ لکھ کر محسوس کرتے ہیں کہ لوگ ان کو عام سے لوگ سمجھیں گے
لیکن اس کے برعکس عمران خان نیازی اپنا پورا نام ہر جگہ عمران لکھتا ہے اور نیازی کہیں نہیں چھپاتا اگر نیازی گھٹیا زات ہوتی تو عمران بھی چھپاتا اور صرف عمران خان لکھتا ہر نیازی اپنے نام کے ساتھ نیازی لکھتا ہے نواز شریف شہباز شریف اور انکے خاندان کی طرح کہیں نہیں چھپاتا نجانے کیوں یہ نو دولتیا خاندان بٹ لکھتے ہوئےُاحساس کمتری محسوس کرتا ہے
اس دن کے بعد ہمارے ان دوست ڈاکٹر صاحب کو پتہ چلا کہ بٹ اور نیازی کا ماجرہ کیا ہے