نون لیگ کو عبرتناک شکست

Dastgir khan19

Minister (2k+ posts)
الیکشن کے نتائج نے تمام پیشین گوئیاں غلط ثابت کر دی ہیں اور نون لیگ اب پنجاب سے ہاتھ دھو بیٹھی ہے . صرف چار ماہ کی شہباز حکومت نے چار سال کی نون لیگ کی سیاست دفن کر دی ہے . ایسا نہیں ہو سکتا تھا کہ عوام پر پٹرول اور بجلی کے بمب بھی برسائیں اور پھر بھی مقبولیت برقرار رہے
سب سے بڑا دھچکا لاہور کا ہے جسے نون لیگ کا گڑھ سمجھا جاتا ہے . لاہور سے ہار جانا ایک طرح سے نون لیگ کی سیاست کا اختتام ہے
اب ملک میں مزید انتشار پھیلے گا اور نئے انتخابات کا رسته ہموار ہو گا . ایسا نہیں ہو گا کہ نون لیگ ایک مقبول جماعت کی حیثیت سے اس میں حصہ لے گی اور اس کا پنجاب کی سب سے بڑی جماعت ہونے کا بھرم باقی نہیں رہے گا
صرف چار ماہ میں شہباز نے نون کو آسمان سے زمین پر دے مارا ہے . نون لیگ کے ووٹروں نے پی ڈی ایم کی سیاست مسترد کر دی ہے . یہ شکست نون لیگ کا کے پنجاب سے خاتمے کی طرف قدم ثابت ہو سکتا ہے اور مستقبل میں نون لیگ کو تحریک انصاف ر پیلیس کر سکتی ہے
 
Last edited by a moderator:

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
DKpCsiwWkAM0grP.jpg
 
Meme

Minister (2k+ posts)
چار مہینے میں کچھ نہیں ہوتا نا ووٹر خوش ہوتا ہے نا ناراض، عمران خان کا نام نہاد امریکی سازش کا بیانیہ جیت رہا ہے۔ ن لیگ کی اپنی غلطی ہے جب وہ اس بیانئے کو بے بنیاد سمجھتی ہے تو اس کو
counter
کرنے کے لئے کمیشن کیوں قائم نہیں کیا۔ سفیر اسد مجید کو لا کر بٹھا دیتی ٹی وی پہ جو اس نے سیکیورٹی کمیٹی میں بولا تھا، ٹی وی پہ بول دیتا، تحریک انصاف کا بیانیہ ہوا میں اڑ جاتا۔
 
taban

ہاہاہاہا میم-- وہ کیا مثال ہے یار ذرا بتانا تو وہی جس میں بلی اور کھمبے کا ذکر ہے
 
Iconoclast

Chief Minister (5k+ posts)
Tumharay njayaz baap zardari ka is sey bhi bura anjam hua hey apnay hi maa kay bharway...
Bara maza araha hey tum logo ki siskian aur randi rona dekh kar... Han par parhounga abhi bhi nahi kyunkay mein dalalo ko ignore pay dal leta houn...
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
چار مہینے میں کچھ نہیں ہوتا نا ووٹر خوش ہوتا ہے نا ناراض، عمران خان کا نام نہاد امریکی سازش کا بیانیہ جیت رہا ہے۔ ن لیگ کی اپنی غلطی ہے جب وہ اس بیانئے کو بے بنیاد سمجھتی ہے تو اس کو
counter
کرنے کے لئے کمیشن کیوں قائم نہیں کیا۔ سفیر اسد مجید کو لا کر بٹھا دیتی ٹی وی پہ جو اس نے سیکیورٹی کمیٹی میں بولا تھا، ٹی وی پہ بول دیتا، تحریک انصاف کا بیانیہ ہوا میں اڑ جاتا۔

ھار جیت ہوتی رہتی ہے لیکن سب سے احسن بات یہ ہے کہ انتخابات صاف اور شفاف طریقے سے ہوں اور جھرلو الیکشن سے بچا جائے ۔ صاف اور شفاف الیکشن کروا کہ نون لیگ نے اس ملک کے مستقبل کے لیے ایک بہتر فیصلہ کیا ہے ۔

کوکینی غلاظت کا ٹوکرا سر پہ اٹھا کر ملک سے گند صاف کرنے کی یہ قیمت بھاری نہیں ہے ۔ مسلم لیگ آج بھی اس ملک میں ایک مسلمہ پارٹی ہے اور وہ کہیں نہیں جارہی ۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ کوکینی اپنی حکومت بنانے کے لیے کس دوسری غیر ملکی سازش کا ذکر کرتا ہے ۔ ھم سب کوکینی کی لوٹا بس دیکھ چکے ہیں ۔ اس شخص کی سوچ اس کی ناک سے آگے کام نہیں کرتی ، پاکستان کے لیے ایک بحرانی صورتحال ضرور ابھر رہی ہے جہاں بے وقوفوں نے پہلے سے ہی آدھی سے زیادہ دنیا کو پاکستان کے خلاف کیا ہوا ہے ۔​
 
desan

President (40k+ posts)
It will be next to impossible for PTI to win Zardari infested Sindh.

Impose Governor Rule in Sindh, once PTI comes back with a thumping majority!!!
 
Meme

Minister (2k+ posts)
ہاہاہاہا میم-- وہ کیا مثال ہے یار ذرا بتانا تو وہی جس میں بلی اور کھمبے کا ذکر ہے
او بھائی اپنی ضرب الامثال آپ پوری کرو۔۔
?
 
abdulmajid

Minister (2k+ posts)
چار مہینے میں کچھ نہیں ہوتا نا ووٹر خوش ہوتا ہے نا ناراض، عمران خان کا نام نہاد امریکی سازش کا بیانیہ جیت رہا ہے۔ ن لیگ کی اپنی غلطی ہے جب وہ اس بیانئے کو بے بنیاد سمجھتی ہے تو اس کو
counter
کرنے کے لئے کمیشن کیوں قائم نہیں کیا۔ سفیر اسد مجید کو لا کر بٹھا دیتی ٹی وی پہ جو اس نے سیکیورٹی کمیٹی میں بولا تھا، ٹی وی پہ بول دیتا، تحریک انصاف کا بیانیہ ہوا میں اڑ جاتا۔
You are die hard supporter of N.Lg. Why you didn’t advise them earlier?
 
bilal6516

Senator (1k+ posts)
الیکشن کے نتائج نے تمام پیشین گوئیاں غلط ثابت کر دی ہیں اور نون لیگ اب پنجاب سے ہاتھ دھو بیٹھی ہے . صرف چار ماہ کی شہباز حکومت نے چار سال کی نون لیگ کی سیاست دفن کر دی ہے . ایسا نہیں ہو سکتا تھا کہ عوام پر پٹرول اور بجلی کے بمب بھی برسائیں اور پھر بھی مقبولیت برقرار رہے
سب سے بڑا دھچکا لاہور کا ہے جسے نون لیگ کا گڑھ سمجھا جاتا ہے . لاہور سے ہار جانا ایک طرح سے نون لیگ کی سیاست کا اختتام ہے
اب ملک میں مزید انتشار پھیلے گا اور نئے انتخابات کا رسته ہموار ہو گا . ایسا نہیں ہو گا کہ نون لیگ ایک مقبول جماعت کی حیثیت سے اس میں حصہ لے گی اور اس کا پنجاب کی سب سے بڑی جماعت ہونے کا بھرم باقی نہیں رہے گا
صرف چار ماہ میں شہباز نے نون کو آسمان سے زمین پر دے مارا ہے . نون لیگ کے ووٹروں نے پی ڈی ایم کی سیاست مسترد کر دی ہے . یہ شکست نون لیگ کا کے پنجاب سے خاتمے کی طرف قدم ثابت ہو سکتا ہے اور مستقبل میں نون لیگ کو تحریک انصاف ر پیلیس کر سکتی ہے

Tu mental case hai jaa koi medication le....PTI ko voter kon hai???