نون لیگ کی وفات ہو گئی

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اس سے پہلے تمام الیکشنز میں نون لیگ کے بارے میں مشہور تھا کہ وہ کاروباریوں کی پارٹی ہے کاروباری لوگ اسے سپورٹ کرتے ہیں ۔لیکن اس ڈھای ماہ کی حکومت میں جو حشر نشر کاروبار مملکت سے لے کر کاروباری طبقے کا کیا ہے۔اللہ ہی جانتا ہے اب اس سے کون نکالے گا ملک کو لیکن ایک بات طے ہے اس کے بعد جو موت نون لیگ کی ہونے والی ہے اس سے ملک کا نقصان پورا ہونے میں سالوں لگ جائیں گے وہ بھی اس صورت کہ یہ منحوس لالچی مجرم چور کبھی دوبارہ حکومت میں نظر نہ آئیں
 
انقلاب

ساتھ ہی ساتھ پاک فوج کا بھی چالیسواں ہو گیا
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
ساتھ ہی ساتھ پاک فوج کا بھی چالیسواں ہو گیا
کبھی کبھی حیرت ہوتی ہے جو مارشل لا یہ کہہ کر لگاتے تھے کہ ملک کی اندرونی حفاظت بھی ان کی زمہ داری ہے وہ اس تباہی کو کیسے دیکھتے برداشت کرتے ہیں اور اس نفرت کو بھی جو ان سے محبت رکھنے والے ان سے کرنے پر مجبور ہیں کیسے افورڈ کریں گے
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
کبھی کبھی حیرت ہوتی ہے جو مارشل لا یہ کہہ کر لگاتے تھے کہ ملک کی اندرونی حفاظت بھی ان کی زمہ داری ہے وہ اس تباہی کو کیسے دیکھتے برداشت کرتے ہیں اور اس نفرت کو بھی جو ان سے محبت رکھنے والے ان سے کرنے پر مجبور ہیں کیسے افورڈ کریں گے
یہ حرامی اس جاہل قومُ کو ستر سال سے صرف چُونا لگا رہے تھے
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
FWCR771X0AEt9h9
 
bilal6516

Senator (1k+ posts)
اس سے پہلے تمام الیکشنز میں نون لیگ کے بارے میں مشہور تھا کہ وہ کاروباریوں کی پارٹی ہے کاروباری لوگ اسے سپورٹ کرتے ہیں ۔لیکن اس ڈھای ماہ کی حکومت میں جو حشر نشر کاروبار مملکت سے لے کر کاروباری طبقے کا کیا ہے۔اللہ ہی جانتا ہے اب اس سے کون نکالے گا ملک کو لیکن ایک بات طے ہے اس کے بعد جو موت نون لیگ کی ہونے والی ہے اس سے ملک کا نقصان پورا ہونے میں سالوں لگ جائیں گے وہ بھی اس صورت کہ یہ منحوس لالچی مجرم چور کبھی دوبارہ حکومت میں نظر نہ آئیں

Noon league army ka political wing hai. yeh good cop bad cop ka drama kartey rehtey hain. Jitna Nawaz ne Army ko tang kia hai, itna kisi ne bhi bura kia army ke saath. Lakin Noon league wapis kaise aa jati hai...
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
Corrupt Noon leak has ruined the economy like always. It's a misguided myth created by the Lifafa Media that the parchis are some kind of angelic saviors.
ایک مسیلہ ہے جب ایک ایک فرد نے اتنا پیسا نکالا پچھلے چالیس سالوں سے اس ملک سے کہ اب وہ سیاست کی بجائے جیب سے یہ سسٹم خرید سکتے ہیں ایک عہدے تک پہنچنے میں جہاں اتنی زہنی استعداد درکار ہوتی ہے جو پورے شریف خاندان پر تقسیم کریں تو بھی بچ جاے اسے بھی ضمیر سمیت خرید لیتے ہیں جن میں جج اور وہ بیوروکریٹ جنہیں بننے میں دنیا جہان کے علوم پر دسترس ہونا ضروری ہے وہ ان کی اوقات بھی جانتے ہیں اور اصل بات بھی ملک کو اس کا نقصان بھی لیکن پیسے کی طاقت میں بہے چلے جاتے ہیں۔اور مزید خوفناک تو یہ ہے کہ اب ان کو اپنا ایک پیسہ خرچ کرنے کی ضرورت نہیں میڈیا کو پیسہ اپنی جیب سے نہیں اسی ملک کے عوام کا کھلاتے ہیں تو وہ ان کے کالے کوے سفید کرنے کی کوشش اس بے شرمی سے کرتا ہے کہ شرم بھی شرما جائے ۔عہدے اس ریاست کی ملکیت ہیں لیکن وہ رشوت اس شرط پر دیتے ہیں ہمارا کام کرو اور اپنا بھی ۔اور انہوں نے رشوت اور کرپشن میں جب اس ملک کے محافظوں اور ان کی فیملی کو بھی رنگ لیا ہے تو اس ملک کی حفاظت بھی یونہی بے آسرا ہے جیسے آج کے منحوس دن فوج تماشا دیکھ رہی ہے جو اچھی خاصی چلتی حکومت کے دوران ہی اس بندوبست میں لگے تھے کہ عمران پاپولر نہیں رہا تو چلو ابھی سے اس ملک کی قسمت کے ساتھ کھیل لیتے ہیں اب اتنی مقبول حکومت کا بوجھ اٹھانے پھر رہے ہیں کہ جلد ہی عوام میں نکلنے کے قابل نہیں رہیں گے لیکن یہ افسوس اور تکلیف کی بات ہو گی
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
ہوئی مدّت کے غالب مر گیا پر یاد آتا ہے
وہ ہر بات پہ کہنا کہ یوں ہوتا تو کیا ہوتا

FV4mQyQWYAYx63b
تمہارے زمے زلیل ہونے کی سخت ڈیوٹی لگی ہے اس وقت جتنی زلت ہو رہی ہے تم لوگوں کی اس پر یہ احمقانہ پوسٹیں تمہیں کیسے لگا کہ اب کوی پٹواری تمہیں یہاں ملے گا جو یہ سب کوڑا کرکٹ دیکھ کر تمہیں شاباش دے گا اس کا جواب ایسی ہی بہت ساری تصویری یادیں تمہیں دکھانے سے ممکن ہے لیکن یہ وقت کا زیاں ہے ۔پہلے ہی بہت چھترول ہو رہی ہے گلی گلی پٹواری بھی کر رہے ہیں
چاچا بے غیرت یہ تحفہ تمہارے لیے
 
Last edited:

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
باجوے حرام دادے کے پاس یہ کارڈ جماندروں اور بچپن سے ہے جسکا استعمال اس سالار بےغیرتی۔ نے اپنی ایکسٹنشن کے بعد کیا ہے ربوے اور قادیانی مرکز اسرائیل سے اسکو ٹاپ اپ کیا جاتا ہےُ بےغیرتی کے ساتھ
 
jigrot

Minister (2k+ posts)

بریانی کی چند پلیٹیں اور درجن بھر قیمے والے نان انکے لیے سی پی آر کا کام کریں گے..... اور پھر میاں دے نعرے وجن گے
یہ ہے انکی کل کائنات
قیمے والے نان بھی نہیں دیتے یہ لوگ بس ایک ڈرامہ ہے ن لیگ دھاندلی کرتے ہے اور اسکے لفافی اتنے وفادار ہیں کہ وہ عوام کو یہ سمجھاتے رہتے ہیں کہ لوگوں نے قیمے والے نان کھا کر ووٹ دے دیا