نون لیگ کی وفات ہو گئی

jigrot

Minister (2k+ posts)

جگروٹ جی ، آج تو آپکی آخری امید بھی دم توڑگئ ۔


کوئ امید بر نہیں آتی
کوئ صورت نظر نہیں آتی
جانتا ہوں ثوابِ طاعت و زہد
پر طبعیت ادھر نہیں آتی
مرتے ہیں آرزو میں مرنے کی
موت آتی ہے پر نہیں آتی​
کھاتے ہیں آرزو میں جینے کی
موت آجائے گی پر شرم نہیں آتی
 

jigrot

Minister (2k+ posts)
فرح گوگی کے بندے نے کہا تھا کہ وہ آرہی ہے پتا نہیں کب آے گی تمہیں پتا ہے؟
جیل سے بھاگا ہوا نواز شریف اور پاکستان سے بھاگی گوگی کبھی واپس نہیں آتے
 

jigrot

Minister (2k+ posts)

فی الحال بقول شاہ محمود قریشی ہمیں اتنا پتّہ ہے کہ نون لیگ پنجاب اسمبلی کے ضمنی انتخابات میں 20 میں 18 نشستیں جیت رہی ہے
اب آپ کو یا کسی یوتھیئے کو پتّہ ہےکہ نیازی کبھی دوبارہ بر سر اقتدار آ سکے گا میرا خیا ل ہے کبھی نہیں
جتنا وقت تمھارے پاس ہے اس کے مزے لو
 

jigrot

Minister (2k+ posts)
میں یہ بات ہفتہ پہلے ہی کہہ چکا ہوں کہ چاروں خانے زور لگانے کے بعد فوج کو گالیاں دینے کے بعد اب یوتھئیے رنڈیوں کی طرح صرف بددعائیں ہی دینے جوگے رہ گئے ہیں

رام گلی کے پھول فروش تخت پر بیٹھے ہیں اور ان کے مالشیئے مست ہیں



Chacha Basharat, Siberite and Meme
 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
یہ آپ کا خواب ہی رہے گا نون لیگ مر رہی ہے - اس ملک میں ایک پارٹی سسٹم آنے والا ہے وفاق کے لیول پر اور وہ ایک پارٹی نون لیگ ہے - الیکشن کل نہیں ہو رہے - اگلے بجٹ سے پہلے اور بجٹ میں پارٹی کاروباری لوگوں اور سنھت کاروں کو بڑا ریلیف دے گی - ممکن ہے اگلے الیکشن کے بھد انہیں مل کر حکومت بنانی پڑے مگر پارٹی اس کے بھد دوسرے صوبوں میں بھی اپنی جگہ بنائے گی اگر خان صاحب نے پھر جھوٹے وعدوں کا سہارا لیا تو ناکام ہونگے انہیں عوام کو سنجیدگی سے یقین دلانا ہو گا کہ وہ نون لیگ سے بہتر حکومت چلا سکتے ہیں
 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
ایک مسیلہ ہے جب ایک ایک فرد نے اتنا پیسا نکالا پچھلے چالیس سالوں سے اس ملک سے کہ اب وہ سیاست کی بجائے جیب سے یہ سسٹم خرید سکتے ہیں ایک عہدے تک پہنچنے میں جہاں اتنی زہنی استعداد درکار ہوتی ہے جو پورے شریف خاندان پر تقسیم کریں تو بھی بچ جاے اسے بھی ضمیر سمیت خرید لیتے ہیں جن میں جج اور وہ بیوروکریٹ جنہیں بننے میں دنیا جہان کے علوم پر دسترس ہونا ضروری ہے وہ ان کی اوقات بھی جانتے ہیں اور اصل بات بھی ملک کو اس کا نقصان بھی لیکن پیسے کی طاقت میں بہے چلے جاتے ہیں۔اور مزید خوفناک تو یہ ہے کہ اب ان کو اپنا ایک پیسہ خرچ کرنے کی ضرورت نہیں میڈیا کو پیسہ اپنی جیب سے نہیں اسی ملک کے عوام کا کھلاتے ہیں تو وہ ان کے کالے کوے سفید کرنے کی کوشش اس بے شرمی سے کرتا ہے کہ شرم بھی شرما جائے ۔عہدے اس ریاست کی ملکیت ہیں لیکن وہ رشوت اس شرط پر دیتے ہیں ہمارا کام کرو اور اپنا بھی ۔اور انہوں نے رشوت اور کرپشن میں جب اس ملک کے محافظوں اور ان کی فیملی کو بھی رنگ لیا ہے تو اس ملک کی حفاظت بھی یونہی بے آسرا ہے جیسے آج کے منحوس دن فوج تماشا دیکھ رہی ہے جو اچھی خاصی چلتی حکومت کے دوران ہی اس بندوبست میں لگے تھے کہ عمران پاپولر نہیں رہا تو چلو ابھی سے اس ملک کی قسمت کے ساتھ کھیل لیتے ہیں اب اتنی مقبول حکومت کا بوجھ اٹھانے پھر رہے ہیں کہ جلد ہی عوام میں نکلنے کے قابل نہیں رہیں گے لیکن یہ افسوس اور تکلیف کی بات ہو گی
خان صاحب کو ایک موقع ملا تھا سب ٹھیک کرتے مگر انہوں نے پہلے سے بھی بگاڑ دیا اور اب اسٹیبلشمنٹ کی مدد کے بغیر ایک دھرنا بھی نہیں کر سکے
 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)

بریانی کی چند پلیٹیں اور درجن بھر قیمے والے نان انکے لیے سی پی آر کا کام کریں گے..... اور پھر میاں دے نعرے وجن گے
یہ ہے انکی کل کائنات
ڈاکٹر صاحب آپ ایک میچور آدمی ہیں کیا اس بچوں کے ساتھ بچے بنے ہوئے ہیں - اب کون بریانی کی پلیٹ پر پلیٹ پر ووٹ دیتا ہے اگر دیتا ہے تو سب سے مالدار پارٹی تحریک انصاف ہے وہ کیوں نہیں بریانیاں بانٹتی - جب آپ کی اقتدار ملتا ہے تو آپ کو پارٹی کو نچلی سطح پر مظبوط کرنا ہوتا ہے پنجاب میں وزیر اعلی اہم کردار ادا کرتا ہے پھر لوگوں سے مل کر ان کے مسائل ترقیاتی کام کرنے ہوتے ہیں یہ پنجاب میں چلتا ہے خان صاحب یہ موقع گنوا چکے بزدار کو لگا کر - اب بھی وقت ہے پارٹی کی تنظیم سازی پر توجہ دیں ورنہ بیانئے کا ووٹ ایک دن اوپر اور اگلے دن زمین پر ہوتا ہے - خان صاحب نے اپنے دور میں عوامی سیاست نہیں کی - اسکے لئے نچلے طبقے کا دل جیتنا ہوتا ہے خان صاحب کا ووٹ نچلے طبقے میں بہت کم ہے یہ وہ طبقہ ہے جو الیکشن میں سو فیصد ووٹ ڈالتا ہے اس اس کی تحداد بھی سب سے زیادہ ہے مڈل اور اپر کلاس میں کم لوگ ووٹ ڈالتے ہیں اور وہ ہیں بھی کم - یوں خان صاحب کو سیاست کے ڈرائنگ بورڈ پر جا کر بیسکس کو ٹھیک کرنا ہو گا اگر آگے اقتدار لینا ہے
 

Awami Awaz

Senator (1k+ posts)
فارم کے حرامی یوتھیے خواب میں ہر روز اپنی نکی باجیاں دھندے پر بٹھاتے ہیں اس خواہش پر کے کاش اس قربانی کے صلے میں کھپتان اقتدار میں آجائے مگر نا ان کی باجیوں کو گاہک ملتے ہیں نا کھپتان کو اقتدار
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
جو تباہی وہ چار سال دیکھتے رہے اس کے آگے سب کچھ ہیچ ہے ان دو ماہ میں تو ایک پای بھی قرضہ نہ لیا نہ دیا یہ وہی چار سالہ تباہی کا نتیجہ ہے جو آج صورتحال ہے اور یہ بے چارے اس سے نکلنے کیلئے ہاتھ پاوں مار رہے ہیں
باقی تھریڈ میں جو تمہاری اندرونی خواہشات ہیں ان کے بارے میں پہلے ہی غالب کہہ چکا ہے کہ
ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے
بہت نکلے نان سینس کے ارماں لیکن پھر بھی کم نکلے
چار سال سے پہلے تم اندھے ہوا کرتے تھے اور تمہاری آنکھوں کا آپریشن 2018میں ہوا مگر ڈاکٹر نے لینز الٹے ڈال دیے ہیں
??
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
فرح گوگی کے بندے نے کہا تھا کہ وہ آرہی ہے پتا نہیں کب آے گی تمہیں پتا ہے؟
ڈڈو چارجر بھونک بھونک کر پھاوا ہو گیا مگر گوگی والی فلم چلی ہی نہیں
??
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
ڈاکٹر صاحب آپ ایک میچور آدمی ہیں کیا اس بچوں کے ساتھ بچے بنے ہوئے ہیں - اب کون بریانی کی پلیٹ پر پلیٹ پر ووٹ دیتا ہے اگر دیتا ہے تو سب سے مالدار پارٹی تحریک انصاف ہے وہ کیوں نہیں بریانیاں بانٹتی -
PTI does not believe in bribing the people.
جب آپ کی اقتدار ملتا ہے تو آپ کو پارٹی کو نچلی سطح پر مظبوط کرنا ہوتا ہے پنجاب میں وزیر اعلی اہم کردار ادا کرتا ہے پھر لوگوں سے مل کر ان کے مسائل ترقیاتی کام کرنے ہوتے ہیں یہ پنجاب میں چلتا ہے خان صاحب یہ موقع گنوا چکے بزدار کو لگا کر - اب بھی وقت ہے پارٹی کی تنظیم سازی پر توجہ دیں
Here you are right to the extent... PTI failed to organize the party at the grass root level.
ورنہ بیانئے کا ووٹ ایک دن اوپر اور اگلے دن زمین پر ہوتا ہے - خان صاحب نے اپنے دور میں عوامی سیاست نہیں کی -
Awami siasat in Pak is.... criminally doling out tax payors money and giving out of turn favors to the non deserving people.
اسکے لئے نچلے طبقے کا دل جیتنا ہوتا ہے خان صاحب کا ووٹ نچلے طبقے میں بہت کم ہے یہ وہ طبقہ ہے جو الیکشن میں سو فیصد ووٹ ڈالتا ہے اس اس کی تحداد بھی سب سے زیادہ ہے مڈل اور اپر کلاس میں کم لوگ ووٹ ڈالتے ہیں اور وہ ہیں بھی کم -
His Ehsas program for the less earning poor families across the country won laurels at the UN, the US & EU think tanks and various academic institutions and universities the world over. Then shelters for the less fortunate people of the society, various welfare programs for down trodden. Same syllabus for every Pakistani, max enrolment in schools at the govt expense for poor households, scholarships. Dams, UN acknowledged 10 Billion trees, and above all Sehat Insaf card for every household. The never ending list goes on and on and on....
I am not citing example of industrial growth, housing growth, max tax collection, filling up the treasury with his honest austerity measures, max remittances, max exports, you just name it. His every action created hundreds of thousands of jobs for the poor.

Compare these 3 years achievements to those who enjoyed unbridled powers for 40 years. His hands were tied but he still brought wonders with his hard work, honesty and integrity.
یوں خان صاحب کو سیاست کے ڈرائنگ بورڈ پر جا کر بیسکس کو ٹھیک کرنا ہو گا اگر آگے اقتدار لینا ہے
He had only 3and 1/2 years for all these achievements. He remained engrossed in putting the foreign policy in a right direction. Then he had rowdy opposition from the day one who put every obstacle in every possible way to bring him down.
Yes, he could not find time to organize the party in a scientific manner.

But let me assure you for the good of Pakistan and for the people of Pakistan he will do it, InshaAllah.

I hope it helps.

Now no more discussion on this please. Its time consuming.
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
اس سے پہلے تمام الیکشنز میں نون لیگ کے بارے میں مشہور تھا کہ وہ کاروباریوں کی پارٹی ہے کاروباری لوگ اسے سپورٹ کرتے ہیں ۔لیکن اس ڈھای ماہ کی حکومت میں جو حشر نشر کاروبار مملکت سے لے کر کاروباری طبقے کا کیا ہے۔اللہ ہی جانتا ہے اب اس سے کون نکالے گا ملک کو لیکن ایک بات طے ہے اس کے بعد جو موت نون لیگ کی ہونے والی ہے اس سے ملک کا نقصان پورا ہونے میں سالوں لگ جائیں گے وہ بھی اس صورت کہ یہ منحوس لالچی مجرم چور کبھی دوبارہ حکومت میں نظر نہ آئیں
ہاںںںں -- یہ ہوی نا بات -- ایسی اچھی اچھی پازیٹیؤ باتیں کیا کریں - عمرانی باندروں کے لئے بہت ضروری ہیں - ورنہ بیچارے آج کل منحوس منحوس باتیں سن کر ادھموے ہوۓ ہوۓ
ہیں
 
Last edited:

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

بریانی کی چند پلیٹیں اور درجن بھر قیمے والے نان انکے لیے سی پی آر کا کام کریں گے..... اور پھر میاں دے نعرے وجن گے
یہ ہے انکی کل کائنات
اوووے -- تسی وی کتنی مزیدار گل کیتی اے ڈاکٹر صاب - کھوتا قیمہ نان دیکھ کے تے اسی پٹواری ملکوتی دنیا وچ پہنچ جانے آں


533_b3f5413c2a2b2577fd26301255e09e8d.jpeg
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
ڈڈو چارجر بھونک بھونک کر پھاوا ہو گیا مگر گوگی والی فلم چلی ہی نہیں
??
اوے نہ چلانا یار جپانی گوگی والی فلم ---? سنا ہے بڑے گندے گندے سین ہیں اس میں
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
ہاںںںں -- یہ ہوی نا بات -- ایسی اچھی اچھی پازیٹیؤ باتیں کیا کریں - عمرانی باندروں کے لئے بہت ضروری ہیں - ورنہ بیچارے آج کل منحوس منحوس باتیں سن کر ادھموے ہوۓ ہوۓ
ہیں
نونی کتورے عوامی چھترول سے بہت خوفزدہ ہیں اب جیسے تم ڈر کے مارے فورا چلے آئے تصدیق کرنے کہ نون لیگ کی وفات کا حکم نامہ کس نے دیا
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
نونی کتورے عوامی چھترول سے بہت خوفزدہ ہیں اب جیسے تم ڈر کے مارے فورا چلے آئے تصدیق کرنے کہ نون لیگ کی وفات کا حکم نامہ کس نے دیا
یہ بات تو ہے -- بہت چھترول ہونی چاھیے نونی کتوروں کی کوئی تو بدلہ لے بیچارے عمرانی باندروں کا
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
اوے نہ چلانا یار جپانی گوگی والی فلم ---? سنا ہے بڑے گندے گندے سین ہیں اس میں
ایک سین گیریج والا بھی ہے اور آواز پھونکوں کی آ رہی ہے ایک دفعہ سٹیل کا گلاس گرنے کی آواز بھی ہے
?
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
ایک سین گیریج والا بھی ہے اور آواز پھونکوں کی آ رہی ہے ایک دفعہ سٹیل کا گلاس گرنے کی آواز بھی ہے
?
آوازوں کا نھیں پتہ
آہستہ کر کے دیکھنی پڑتی ہے ?