نوٹیفکیشن نہ آیا حالات تشویش ناک

Dastgir khan19

Minister (2k+ posts)
عمران نیازی اپنی ضد پر اڑ گیا ہے . اس نے کل ایجنسی چیف کو کابل بھیج کر واضح پیغام دے دیا تھا کہ وہ ایجنسی چیف کو نہیں بدلنا چاہتا . دوسری طرف یہ اطلاعات سرگرم ہیں کہ ایجنسی کی کمان تبدیل کی جا چکی ہے اور ایجنسی میں موجود اہم سیاسی لوگوں سے استعفے لے لیے گۓ ہیں . ایجنسی میں چیف کے نیچے بہت سے لوگ ادارے کے ملازم ہوتے ہیں اس لیے کسی بھی شخص کے لیے ادارے کی مرضی کے بغیر اس کی کمان سنبھالنا مشکل ہے
اب حکومت اور ادارے کے مابین جنگ میں ایجنسی کا حکومتی پسندیدہ چیف بہت اہمیت اختیار کر گیا ہے . اگر وہ حکومت کی بات مانتا ہے اور ادارے کی بات نہیں مانتا تو اس کا ضیا الدین بٹ جیسا ہو گا اور اگر وہ ادارے کی بات مان کر حکومت کی حکم عدولی کرتا ہے تو اس میں ایک آئینی بحران پیدا ہو جاتا ہے . عمران نیازی نے ادارے سے براہ راست ٹکر لینے کا فیصلہ کر لیا ہے اور ادارے کو نیچا دکھانے اور اپنا تابع فرمان بنانے کے لیے اپنے محبوب چیف کو نہ ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے اور اسے اس بات پر پکا کر لیا ہے کہ میرے حکم کے بغیر چارج نہ چھوڑنا . عمران نیازی اپنے محبوب چیف کو اس کے بعد ادارے کا سربراہ لگا دے گا اور یوں وہ اپنے اگلے پانچ سال بھی پکے کر لے گا
اب یہ جنگ کون جیتے گا کیا عمران نیازی ادارے کو فتح کرنے میں کامیاب ہو جاۓ گا . کیا عمران نیازی ادارے کو اپنا وفادار بنانے میں کامیاب ہو جاۓ گا . کیا عمران نیازی ادارے کو اپنا ٹائیگر فورس بنا لے گا . اس بات کا جواب آنے والے چند دنوں میں مل جاۓ گا لیکن اس وقت ملک کے حالات تشویش ناک ہو چکے ہیں . اس وقت لاہور ، راولپنڈی اور اسلامآباد کو کنٹینر لگا کر بند کر دیا گیا ہے . تحریک لبیک نے لانگ مارچ کا اعلان کر دیا ہے . اب دیکھنا یہ ہے جب حالات خراب ہوں گے تو کیا ادارہ رینجرز بھیجے گا یا نہیں بھیجے گا . عمران نیازی اپنی حکومت بچانے کی بھیک لے کر ادارے کے قدموں میں گرے گا یا نوٹیفکیشن جاری کر دے گا
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)

Fikar na kar billo khusri aik thumkay say sub theek kar daay gi?
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اس نے کل ایجنسی چیف کو کابل بھیج کر واضح پیغام دے دیا تھا کہ وہ ایجنسی چیف کو نہیں بدلنا چاہتا
ہاں نہیں بدلنا چاہتا۔ تین سال بھٹواری شور مچاتے رہے کہ یہ حکومت سویلین بالادست نہیں۔ اور جب سویلین بالا دستی دکھائی تو جرنیلوں کیساتھ جا کر مل گئے۔ کنجر کھوتے بوٹ چاٹ​
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
عمران نیازی اپنے محبوب چیف کو اس کے بعد ادارے کا سربراہ لگا دے گا اور یوں وہ اپنے اگلے پانچ سال بھی پکے کر لے گا
بھٹواری تین سال سے: عمران خان کو فوج لیکر آئی۔
بھٹواری تین ہفتے سے: عمران خان اپنی مرضی کی فوج لیکر آ رہا ہے۔​
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اس وقت لاہور ، راولپنڈی اور اسلامآباد کو کنٹینر لگا کر بند کر دیا گیا ہے . تحریک لبیک نے لانگ مارچ کا اعلان کر دیا ہے . اب دیکھنا یہ ہے جب حالات خراب ہوں گے تو کیا ادارہ رینجرز بھیجے گا یا نہیں بھیجے گا
حالات خراب ہوں گے، فوج بھی آئے گی، جوتے بھی پڑیں گے، بھٹواری ہمیشہ کی طرح روتے رہ جائیں گے​
 
xecutioner

Chief Minister (5k+ posts)
Baqi on topic pakistab ke sab Ga***on ki gardan is waqt Khan ke neechy hai. Sab apni apni chalain chl rhy hai. Lekin in ko nahi pata aagay Khan hai
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
عمران نیازی اپنی ضد پر اڑ گیا ہے . اس نے کل ایجنسی چیف کو کابل بھیج کر واضح پیغام دے دیا تھا کہ وہ ایجنسی چیف کو نہیں بدلنا چاہتا . دوسری طرف یہ اطلاعات سرگرم ہیں کہ ایجنسی کی کمان تبدیل کی جا چکی ہے اور ایجنسی میں موجود اہم سیاسی لوگوں سے استعفے لے لیے گۓ ہیں . ایجنسی میں چیف کے نیچے بہت سے لوگ ادارے کے ملازم ہوتے ہیں اس لیے کسی بھی شخص کے لیے ادارے کی مرضی کے بغیر اس کی کمان سنبھالنا مشکل ہے
اب حکومت اور ادارے کے مابین جنگ میں ایجنسی کا حکومتی پسندیدہ چیف بہت اہمیت اختیار کر گیا ہے . اگر وہ حکومت کی بات مانتا ہے اور ادارے کی بات نہیں مانتا تو اس کا ضیا الدین بٹ جیسا ہو گا اور اگر وہ ادارے کی بات مان کر حکومت کی حکم عدولی کرتا ہے تو اس میں ایک آئینی بحران پیدا ہو جاتا ہے . عمران نیازی نے ادارے سے براہ راست ٹکر لینے کا فیصلہ کر لیا ہے اور ادارے کو نیچا دکھانے اور اپنا تابع فرمان بنانے کے لیے اپنے محبوب چیف کو نہ ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے اور اسے اس بات پر پکا کر لیا ہے کہ میرے حکم کے بغیر چارج نہ چھوڑنا . عمران نیازی اپنے محبوب چیف کو اس کے بعد ادارے کا سربراہ لگا دے گا اور یوں وہ اپنے اگلے پانچ سال بھی پکے کر لے گا
اب یہ جنگ کون جیتے گا کیا عمران نیازی ادارے کو فتح کرنے میں کامیاب ہو جاۓ گا . کیا عمران نیازی ادارے کو اپنا وفادار بنانے میں کامیاب ہو جاۓ گا . کیا عمران نیازی ادارے کو اپنا ٹائیگر فورس بنا لے گا . اس بات کا جواب آنے والے چند دنوں میں مل جاۓ گا لیکن اس وقت ملک کے حالات تشویش ناک ہو چکے ہیں . اس وقت لاہور ، راولپنڈی اور اسلامآباد کو کنٹینر لگا کر بند کر دیا گیا ہے . تحریک لبیک نے لانگ مارچ کا اعلان کر دیا ہے . اب دیکھنا یہ ہے جب حالات خراب ہوں گے تو کیا ادارہ رینجرز بھیجے گا یا نہیں بھیجے گا . عمران نیازی اپنی حکومت بچانے کی بھیک لے کر ادارے کے قدموں میں گرے گا یا نوٹیفکیشن جاری کر دے گا
عمران نیازی ، عمران نیازی ---- عمران نیازی عمران نیازی ابے تم لوگوں کا تو اوڑھنا بچھونا ہی اب عمران نیازی بن گیا ہے سوتے جاگتے تم لوگوں کے حواس پر عمران نیازی چھا گیا ، اتنا اپنے کسی بھگوان کا نام لے لو تو شائد تمہیں کوئی روزگار مل جائے
 
Hussain1967

Chief Minister (5k+ posts)
چپ کر کے جرنیلوں کی بات مان لیتا تو سلیکٹڈ کہتے۔ اب سویلین بالا دستی دکھا رہا ہے تو ضدی ہے۔ کنجر بھٹواری کسی حال میں خوش نہیں​
Jab pehlay 99 batein maan li theen tou 100 veen bhi maan laita. Selected tou log pichhlay sawa teen saal say keh rahay hain. Yeh kon si nai baat hai.
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
Jab pehlay 99 batein maan li theen tou 100 veen bhi maan laita. Selected tou log pichhlay sawa teen saal say keh rahay hain. Yeh kon si nai baat hai.
یہی تو بغض عمران ہے کہ اب جرنیلوں کی بات کیوں نہیں مان رہا​
 
Curious_Mind

Senator (1k+ posts)
عمران نیازی اپنی ضد پر اڑ گیا ہے . اس نے کل ایجنسی چیف کو کابل بھیج کر واضح پیغام دے دیا تھا کہ وہ ایجنسی چیف کو نہیں بدلنا چاہتا . دوسری طرف یہ اطلاعات سرگرم ہیں کہ ایجنسی کی کمان تبدیل کی جا چکی ہے اور ایجنسی میں موجود اہم سیاسی لوگوں سے استعفے لے لیے گۓ ہیں . ایجنسی میں چیف کے نیچے بہت سے لوگ ادارے کے ملازم ہوتے ہیں اس لیے کسی بھی شخص کے لیے ادارے کی مرضی کے بغیر اس کی کمان سنبھالنا مشکل ہے
اب حکومت اور ادارے کے مابین جنگ میں ایجنسی کا حکومتی پسندیدہ چیف بہت اہمیت اختیار کر گیا ہے . اگر وہ حکومت کی بات مانتا ہے اور ادارے کی بات نہیں مانتا تو اس کا ضیا الدین بٹ جیسا ہو گا اور اگر وہ ادارے کی بات مان کر حکومت کی حکم عدولی کرتا ہے تو اس میں ایک آئینی بحران پیدا ہو جاتا ہے . عمران نیازی نے ادارے سے براہ راست ٹکر لینے کا فیصلہ کر لیا ہے اور ادارے کو نیچا دکھانے اور اپنا تابع فرمان بنانے کے لیے اپنے محبوب چیف کو نہ ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے اور اسے اس بات پر پکا کر لیا ہے کہ میرے حکم کے بغیر چارج نہ چھوڑنا . عمران نیازی اپنے محبوب چیف کو اس کے بعد ادارے کا سربراہ لگا دے گا اور یوں وہ اپنے اگلے پانچ سال بھی پکے کر لے گا
اب یہ جنگ کون جیتے گا کیا عمران نیازی ادارے کو فتح کرنے میں کامیاب ہو جاۓ گا . کیا عمران نیازی ادارے کو اپنا وفادار بنانے میں کامیاب ہو جاۓ گا . کیا عمران نیازی ادارے کو اپنا ٹائیگر فورس بنا لے گا . اس بات کا جواب آنے والے چند دنوں میں مل جاۓ گا لیکن اس وقت ملک کے حالات تشویش ناک ہو چکے ہیں . اس وقت لاہور ، راولپنڈی اور اسلامآباد کو کنٹینر لگا کر بند کر دیا گیا ہے . تحریک لبیک نے لانگ مارچ کا اعلان کر دیا ہے . اب دیکھنا یہ ہے جب حالات خراب ہوں گے تو کیا ادارہ رینجرز بھیجے گا یا نہیں بھیجے گا . عمران نیازی اپنی حکومت بچانے کی بھیک لے کر ادارے کے قدموں میں گرے گا یا نوٹیفکیشن جاری کر دے گا
کنجر پن اور مُنافقت میں تُم بھُٹواریوں اور پٹواریوں میں پہلی پوزیشن کے لیے کانٹے دار فائنل مُقابلہ چل رہا ہے۔
خان نے ثابت کیا کہ تُم لوگ کل بھی جھوٹے تھے جب اسے سلیکٹر کہتے تھے۔
اور آج بھی جھوٹے ہو جب سویلین بالادستی کی بات کرتے ہو۔
اصل میں تُم لوگ کسی بھی طرح اقتدار میں آنا چاہتے ہو تاکہ ایک طرف بُوٹ چاٹو دوسری طرف پاپڑ والا، گولہ والا سب کے اکاؤنٹ استعمال کر کے پیسہ ہیر پھیر کرتے رہو۔
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
پتا نہیں نوٹیفیکیشن کب آتا ہے لیکن فوجی ایکشن کے منتظر نون لیگی اور پی پی کےکارکنان اور لیڈران کی حالت ضرور تشویش ناک ہے۔
 
Fawad Javed

Minister (2k+ posts)
عمران نیازی اپنی ضد پر اڑ گیا ہے . اس نے کل ایجنسی چیف کو کابل بھیج کر واضح پیغام دے دیا تھا کہ وہ ایجنسی چیف کو نہیں بدلنا چاہتا . دوسری طرف یہ اطلاعات سرگرم ہیں کہ ایجنسی کی کمان تبدیل کی جا چکی ہے اور ایجنسی میں موجود اہم سیاسی لوگوں سے استعفے لے لیے گۓ ہیں . ایجنسی میں چیف کے نیچے بہت سے لوگ ادارے کے ملازم ہوتے ہیں اس لیے کسی بھی شخص کے لیے ادارے کی مرضی کے بغیر اس کی کمان سنبھالنا مشکل ہے
اب حکومت اور ادارے کے مابین جنگ میں ایجنسی کا حکومتی پسندیدہ چیف بہت اہمیت اختیار کر گیا ہے . اگر وہ حکومت کی بات مانتا ہے اور ادارے کی بات نہیں مانتا تو اس کا ضیا الدین بٹ جیسا ہو گا اور اگر وہ ادارے کی بات مان کر حکومت کی حکم عدولی کرتا ہے تو اس میں ایک آئینی بحران پیدا ہو جاتا ہے . عمران نیازی نے ادارے سے براہ راست ٹکر لینے کا فیصلہ کر لیا ہے اور ادارے کو نیچا دکھانے اور اپنا تابع فرمان بنانے کے لیے اپنے محبوب چیف کو نہ ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے اور اسے اس بات پر پکا کر لیا ہے کہ میرے حکم کے بغیر چارج نہ چھوڑنا . عمران نیازی اپنے محبوب چیف کو اس کے بعد ادارے کا سربراہ لگا دے گا اور یوں وہ اپنے اگلے پانچ سال بھی پکے کر لے گا
اب یہ جنگ کون جیتے گا کیا عمران نیازی ادارے کو فتح کرنے میں کامیاب ہو جاۓ گا . کیا عمران نیازی ادارے کو اپنا وفادار بنانے میں کامیاب ہو جاۓ گا . کیا عمران نیازی ادارے کو اپنا ٹائیگر فورس بنا لے گا . اس بات کا جواب آنے والے چند دنوں میں مل جاۓ گا لیکن اس وقت ملک کے حالات تشویش ناک ہو چکے ہیں . اس وقت لاہور ، راولپنڈی اور اسلامآباد کو کنٹینر لگا کر بند کر دیا گیا ہے . تحریک لبیک نے لانگ مارچ کا اعلان کر دیا ہے . اب دیکھنا یہ ہے جب حالات خراب ہوں گے تو کیا ادارہ رینجرز بھیجے گا یا نہیں بھیجے گا . عمران نیازی اپنی حکومت بچانے کی بھیک لے کر ادارے کے قدموں میں گرے گا یا نوٹیفکیشن جاری کر دے گا
aur is jang key natejay main establishment Ik ko farig ker de ge aur agla PM Billo Rani ho ga aur ankh khol jaye ge