نوٹ لو، ووٹ دو

Sniper

Chief Minister (5k+ posts)
CVHQqT5XAAE6mEJ.jpg

CVHQqT4WwAAWbUe.jpg

 

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
Yes its against the law to advertised it but its okay to buy vote after all PMLN leadership introduced a term called Changa Managa in politics.
 

umer amin

Minister (2k+ posts)
مقدس ، برگر ، پرفیکٹ ڈنگر ، شلوار گجر پہلی فرصت میں فارم لے کے پوھنچ گئے
شیخ عمران کو جھولیاں اٹھا اٹھا کے دعائیں دیں
پرفیکٹ ڈنگر کی لد کر دینے کی وجہ سے شرمندگی اٹھانی پڑی
مقدس کے لد اٹھانے پر شیخ عمران نے اس کو پانچ سو روپے نقد دیے جس پر پرفیکٹ ڈنگر ہنکتا ہوا اڑھاری سو کی مانگ کرنے لگا
دلیل سے مانگے کہ لد تو میری تھی نہ
شام کو سب لوگ دوبارہ کپٹن صفدر کی مالکن کے دفتر میں مو پر جوتیاں کھانے کے لئے اکٹھے ہو گئے
 

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)


ن لیگ ؟ نام ہی کافی ہے_


تھریڈ پڑھنے سے پہلے ہی اندازہ ہو گیا تھا کہ ضرور کوئی بدتمیزی دھاندلی بغیرتی ڈکیتی زیادتی کی داستان ہو گی_
 

joedixon737

Politcal Worker (100+ posts)
there will always be election irregularities in a fragile and politically unstable developing country like Pakistan !

but overall, 2013 general elections, bi-elections and LG elections have remained fair....... resulting in PTI becoming the second powerful party in Pakistan !

 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
there will always be election irregularities in a fragile and politically unstable developing country like Pakistan !

but overall, 2013 general elections, bi-elections and LG elections have remained fair....... resulting in PTI becoming the second powerful party in Pakistan !



جو پارٹی گراونڈ پر مقبول ہو اسے سیکنڈ کرنا ہی کاریگری ہوتی ہے اسے بلکل مٹا دینا بھونڈا طریقہ ہوتا ہے..آپ ان کی سیٹیں چھین لیں طاقت کے ہتھکنڈوں سے اور ان کو دوسری پارٹی بننے کی مبارکبادیں دیتے رہیں اسے فئیر الیکشن کہتے ہیں؟
جس قدر پی ٹی آئی گراونڈ پر موجود ہے اسے آپ کیسے تیسرے یا چوتھے نمبر کی پارٹی بنا سکتے ہیں؟
جب کے وہ مقبولیت کے لحاظ سے نمبر ون ہو؟