نوکری کاجھانسہ دےکرخواتین کے ساتھ زیادتی کرنے والے محمد زبیر کی ویڈیوز لیک

10.jpg

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما و سابق گورنر سندھ محمد زبیر کی چند خواتین کے ساتھ انتہائی غیر اخلاقی و نازیبا ویڈیو ز لیک ہوئی ہیں جو تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ن لیگ کیلئے نرم گوشہ رکھنے والے سینئر اینکر پرسن منصور علی خان نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ایک ٹویٹ میں انکشاف کیا کہ ایک سینئر سیاستدان کی غیر اخلاقی ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جو پاکستانی سیاست میں ایک نئے اسکینڈل کو جنم دے گی۔

https://twitter.com/x/status/1442158405364355072
منظر عام پر آنے والی متعدد ویڈیوز میں محمد زبیر کو مختلف کمروں میں الگ الگ خواتین کے ساتھ انتہائی غیر اخلاقی حالت میں دیکھا جاسکتا ہے، ان ویڈیوز میں محمد زبیر نیم برہنہ و برہنہ حالت میں دکھائی دے رہے ہیں ۔

ویڈیوز کے علاوہ محمد زبیر کی ایک خاتون سے کی جانے والی گفتگو کی آڈیو ریکارڈنگ بھی سامنے آئی ہے جس میں وہ خاتون سے جنسی سوال پوچھتے ہوئے نازیبا گفتگو کرتے سنائی دے رہے ہیں۔


Whats-App-Image-2021-09-26-at-9-33-46-PM.jpg


ویڈیوز منظر عام پر لانے والے ذرائع کا کہنا ہے کہ محمد زبیر نے ان خواتین میں سے کچھ کو میڈیا میں نوکریاں دلوانے کا جھانسا دے کر اور کچھ کو ڈرا دھمکا کر اپنی ہوس کا نشانہ بنایا ۔
ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ محمد زبیر نے ایک یا دو نہیں تقریبا 10 خواتین کو اپنی جنسی ہوس کا نشانہ بنایا جن کے ساتھ کی گئی تمام تر حرکتیں ویڈیوز ثبوتوں کے شکل میں سامنے آچکی ہیں۔

کچھ حلقوں کی جانب سے محمد زبیر کی ان ویڈیوز کا ماسٹر مائنڈ مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نوازشریف کو قرار دیا جارہا ہے، کہا جارہا ہے کہ مریم نواز شریف محمد زبیر کو پارٹی سے دور کرنا چاہتی تھیں جس کیلئے انہوں نے محمد زبیر کی نازیبا ویڈیوز لیک کروائیں ہیں۔


ذرائع کا کہنا ہے کہ مریم نواز شریف کے پاس بہت سی شخصیات کی ایسی ویڈیوز موجود ہیں جن کا اکثر ذکر وہ خود بھی اپنی پریس کانفرنسز میں کرتی دکھائی دی ہیں جن میں ان کا کہنا ہے کہ یہ ویڈیوز وقت آنے پر شیئر کی جائیں گی، لیک ویڈیو کی نیوز سب سے پہلے ایک ایسے اینکر کی جانب سے بریک کرنا جو مسلم لیگ ن کیلئے نرم گوشہ رکھتے ہیں اس مفروضے کو مزید تقویت دیتے ہیں کہ ویڈیوز منظر عام پر لانے کے پیچھے مبینہ طور پر مریم نواز شریف کا ہاتھ ہے۔
 
Last edited by a moderator:

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
PMLN ko join karne ka criteria hi yehi Hai sabb se bara harami hi join Kar sakta Hai jis ka Islam se dur dur tak koi taluk nahi
مسلم لیگ نون ایک سیاسی جماعت ہے کوئی مذھبی جماعت نہیں جسکے لیے
پانچ وقت کے نمازی درکار ہیں …...اب اس میں کیا
 

Raiwind-Destroyer

Chief Minister (5k+ posts)
مسلم لیگ نون ایک سیاسی جماعت ہے کوئی مذھبی جماعت نہیں جسکے لیے
پانچ وقت کے نمازی درکار ہیں …...اب اس میں کیا
Oh Bhai naam hi dekh lo Muslim league kuch naam ka hi khyal rakh liya Karo

Vote lene Ke liye Muslim ko tu bechtae ho lekn Amal Ke time par syasi party wahh
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
n league does not give ticket to the people of character......... ba kirdaar.....what a joke..... Porn Nani, Rana Sana, Ch Dalal, and almost all of them.... shameless creatures.
تمہارے لیڈر نے جس شرمناک طریقے سے پہلے ریہام خان اور پھر پیرنی سے شادیاں کی ہیں اس سے ہزار درجہ بہتر طریقے سے مریم نواز کی شادی ہوی تھی بارات بھی تھی اور ولیمہ بھی لیکن یہاں تو شاگرد نے استاد کو ہی سیدھا کرلیا
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
What about you blubber shor? Still a phatwari or thinking of changing colors. Ask Raja chawal and other phatwaris also.
پاکستان کی ساری جماعتوں کے لوٹے پہلے ہی پی ٹی آی کو جائین کرچکے ہیں ہم سے یہ امید نہ رکھو ہم طلال چوہدری زبیر عمر رانا ثنا اور اسی قماش کے دوسرے لعنتیوں کو نکال کر ایک اچھی تبدیلی لانا چاہتے ہیں
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
Oh Bhai naam hi dekh lo Muslim league kuch naam ka hi khyal rakh liya Karo

Vote lene Ke liye Muslim ko tu bechtae ho lekn Amal Ke time par syasi party wahh
ارے بھائی یہ نام کی مسلم لیگ ہے ورنہ اسکا اسلام سے کوئی لینا دینا نہیں
ورنہ کیا زبیر جیسا گورنر ہوتا؟ مریم جیسی گیراجن نائب صدر ہوتی ؟ طلال چودھری
جیسے تنظیم سازی کرتے؟ اعظمی بخاری جیسی روز پارلیمنٹ لاجز میں اودھم مچاتی ؟
شہباز لوگوں کی بیویاں نہ لے اڑتا؟….بس کہ اور بھی کچھ بتاؤں ؟