پورا انٹرویو یقیناً دلچسپی کا حامل ہوگا ابھی محض اسی جھلکی سے حظ اٹھائیے
امریکہ کو اڈے دینے کے سوال پر وزیراعظم کا موقف دوٹوک اور جرات مندانہ ہے- ان کے جواب سے تسلی ہوئی کہ پاکستان ایک
headless
چکن نہیں رہا جس کی سمت تھی نہ منزل، اور جسے جرنیلی اقتداری حرص، زرداریوں وشریفوں کی بدعنوانی وبدانتظامی نے امریکی مفادات کی چراہ گاہ بنا دیا تھا
قیادت کا ویژنری، نظریاتی اور جرات مند ہونا قوم وریاست کی شناخت اور مقام طے کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے- عمران خان نے جو پوزیشن لے لی ہے اس پر وہ مبارکباد کے مستحق ہیں، رب کریم انہیں طاغوتی طاقتوں اور ان کے پاکستانی سہولت کاروں کی شرپسندی سے محفوظ رکھے
Linkامریکہ کو اڈے دینے کے سوال پر وزیراعظم کا موقف دوٹوک اور جرات مندانہ ہے- ان کے جواب سے تسلی ہوئی کہ پاکستان ایک