مریم نواز کے جلسے میں آتشبازی سے قریبی تیار فصلوں میں آگ لگ گئی

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
maryam-nawaz-jalsa-waste-wht.jpg


کسانوں کے کھیت جلنے کی ویڈیوز سامنے آئی ہیں جن میں دوسری جانب مسلم لیگ ن کے جلسے میں گانے بجنے کی آوازیں آ رہی ہیں تاہم کسانوں کے جلتے کھیتوں پر کوئی کان نہیں دھر رہا۔

پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما مونس الہٰی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک ٹوئٹ شیئر کیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ "ادھر ن لیگ کے جلسے میں گانے چل رہے تھے اور ادھر گجرات کے کسانوں کے کھیت جل رہے تھے۔ ن لیگی جلسہ میں آتشبازی اور ملک میں شوبازی - نتائج آگ اور بربادی"

https://twitter.com/x/status/1526065474454298624
واضح رہے کہ گزشتہ روز مسلم لیگ نواز کی قیادت نے گجرات میں جلسہ کیا، عینی اسی وقت جلسہ گاہ سے کچھ دور کھیتوں میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا تاہم جلسے میں شریک وزیراعلیٰ پنجاب نے بھی اس حوالے سے کچھ نہ کہا اور جلسے میں مصروف رہے۔

https://twitter.com/x/status/1525936594930253824
https://twitter.com/x/status/1525961493283540993
 
Last edited by a moderator:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

دُر فٹے منہ
ایناں چوراں ل* لینی دیاں نوں کوئی کم سدّھا نئیں کرنا آندا

اینے دن کتھے سؤ ؟؟؟

بہروپیوں_کی_حکومت_نامنظور #
چوروں_لٹیروں_کی_حکومت_نامنظور #

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
 
Last edited:

Ferrari

Senator (1k+ posts)
Where ever they set foot, there is only destruction and loss of goods & life. Lanat on these khinzeers and I will not hold my breath on a FIR being registered against them.

Edit: Another thing I noticed is that this bhagori wants to copy Imran Khan at everything. She is obsessed with PTI and does not have an original thought or idea.
 

3351399

MPA (400+ posts)
بیچاری کی حسرتیں ہی ختم نہیں ہوتیں
جو پٹاخے آتشبازی اسکی شادی پہ نہیں پھوٹے وہ آج تک جگہ جگہ پھوڑتی ہے
جو پھول اسکی رخصتی پر نہیں پڑے وہ آج تک
زبردستی خود پر پڑواتی ہے
قوم سے کس بات کے بدلے لے رہی ہے اپنے کمپلیکس کا علاج کروائے
آج قوم کی ماں بھی بن گئی۔۔
معاف کر راستہ صاف کر
 

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)

دُر فٹے منہ
ایناں چوراں ل* دیاں نوں کوئی کم سدّھا نئیں کرنا آندا

اینے دن کتھے سؤ ؟؟؟

بہروپیوں_کی_حکومت_نامنظور #
چوروں_لٹیروں_کی_حکومت_نامنظور #

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ایناں نوں ہر کم پٹھے ہوکے کرنا آندا وا۔

میں تے جناب ایتھے ہی ساں، تُسی دسو۔۔۔۔ عید دا چن ہی بن گئے تسی، عید توں بعد؟

بہروپیوں_کی_حکومت_نامنظور #

چوروں_لٹیروں_کی_حکومت_نامنظور #



امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #

#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
 

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
اس جلسے کے بعد تو نیرو کی مثال یاد آگئی کہ روم جل رہا تھا اور نیرو بانسری بجا رہا تھا۔
یہاں غریب کسان کی تیار کھیتی جل کر راکھ کا ڈھیر بن گئی، لیکن ان کے جلسے کو روکنے والا کوئی نہیں آیا؟
کوئی ڈی پی او، کوئی کمشنر، کوئی اللہ کا بندہ۔۔۔۔۔ نہیں، کوئی نہیں۔۔۔۔۔
 

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
That's my town and people who own those lands are really poor. Noon leak's MNA terrorist Abid Raza will not pay a penny to those people. Raand--- apni G se aag lagaa aai ghareeb ki jama poonji ko ?
What do you mean it is your town? Tum wahan ki Don ho?
You should say that "you are from that town"....

Waisay bhi, main tum sey abb kutti ho gaya houn. Tum ney gandi baatain buht kerni shuru ker di hain.... main tum sey baat nhi ker raha ?
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Yeh Imran ki popularity aur awam ki Imran se ishq dekh kar aag ? lagi hoi hai ——- ya ? yeh wali aag hai Jo Safdar Ab bhuja nahi sakta ?​

 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
ایناں نوں ہر کم پٹھے ہوکے کرنا آندا وا۔

میں تے جناب ایتھے ہی ساں، تُسی دسو۔۔۔۔ عید دا چن ہی بن گئے تسی، عید توں بعد؟

بہروپیوں_کی_حکومت_نامنظور #

چوروں_لٹیروں_کی_حکومت_نامنظور #



امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #

#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Usually here, but less active because of the prevailing situation.