!!! نکّے میاں تو ۔۔۔۔۔۔ گئے

ILUIK

MPA (400+ posts)
شہباز شریف تو نواز شریف سے بھی دو ہاتھ آگے نکلے۔
ملازموں کے نام پر 17 ارب روپے سے زائد رقم بینکوں میں جمع کروائی گئی
واقعی شہباز
شریف سچ کہتے انہوں نے نے 1 دھیلے کی نہیں مگر اربوں کھربوں کی کرپشن کی ہے
جیسے ابوجہل نے سب کچھ جانتے بوجھتے اسلام قبول نہی کیا وہ ہی حال پٹواریوں کا ھے اللہ تعالیٰ نے ان کی عقل اور آنکھوں پر پردہ ڈال دیا ھے
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
نیب نے نون والوں پر خوب کیس بنائے اب وہ اصل عدالتوں سے رہا بھی ہو چکے ہیں اور اب نیب اپنوں پر کیسوں کی تیاری میں ہے یہ اپنے اتحادی بھی ہے اور اپنی پارٹی والے بھی جیسے جہانگیر ترین ، خسرو بختیار ، مونس الہی وغیرہ اب جبکے بات اپنوں تک آ گئی ہے تو نیب قانون تبدیل ہو گیا ہے اب نیب کسی کو بھی گرفتار نہیں کر سکے گا پچاس کروڑ سے کم کی کرپشن پر کیس نہیں بنے گا اور چوہدریوں کا مطالبہ ہے اس میں یہ بھی شامل کریں کہ دس سال سے پرانے کیس نہیں کھلیں گے کیونکے اس میں مونس اور پرویز الہی پھنستے ہیں - کیسے قانون کو مخالفین کے لئے ٹیلر میڈ کیا جاتا ہے - اب اگر چوہدریوں کی بات مانتے ہیں تو نون کو بھی ریلیف ملے گی اور سوال اٹھے گا نواز کو تیس سال پرانے کیس میں نیب نے کیوں سزا دی ؟ مگر یہاں اندھیر نگری چوپٹ راج ہے میں چیلنج کرتا ہوں اوپر جن اپنوں کا ذکر کیا ہے ان کا بال بھی بیکا نہیں ہو گا - شوباز کا مسلہ دوسرا ہے خان کو پتہ ہے اب اصل خطرہ نواز سے نہیں شوباز سے ہے تو اس کی ہر ممکن کوشش ہے کہ کسی طرح اسے اندر ڈالا جائے - شوباز کا بھی باس وہی ہے جو خان کا اور بیگ باس نہیں چاہتے کہ اپنا متبادل موہرہ مار کر سب کچھ خان کے ہاتھوں دے دیں وہ بھی ایسی صورت میں جب خان حکومت بد ترین کارکردگی کا مظاہرہ کر رہی ہے - شوباز کے لئے بھی ستے خیراں ہیں اور پریشانی صرف بیگ باس کے لئے ہے کہ لاکھ سمجھانے پر بھی انکے حکومتی موھرے کی سوئی کسی کو نہیں چھوڑوں گا سے آگے نہیں جا رہی اور بیگ باس چاہتے ہیں اب صرف کرونا اور کارکردگی پر دھان دیا جائے -
Hate_Nooras
ILUIK
Zaidi Qasim
ARSHAD2011
Citizen X
jigrot
 
Citizen X

President (40k+ posts)

Lohari Courts with Noora darbari judges = Asali Adalat ? ? ? ? ? ? ? ? ?
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
اچھا ہوا کہ وقت پہ آنکھ اُنکی کھل گئ
اُن کو مرے عیوب نظر آنے لگ گئے

اعجاز دیدنی ہے طلسم سراب کا
دریا رکا ہوا ہے، بہے جا رہے ہیں ھم
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
بھائی جان, فل حال تو آپ کرپتل غازی شہبازی کی بات کریں, عمران خان نے کیا کہا تھا وو تھریڈ نہیں ہے

ٹھیک ہے خود کو ہم بدلتے ہیں
شکریہ مشورت کا چلتے ہیں
ہے عجب فیصلے کا صحرا بھی
چل نہ پڑیے تو پائوں جلتے ہیں
 
Onlypakistan

Chief Minister (5k+ posts)
MEDIA PER PATWARI NAI BALKEY NANI 420 K MULAZIM SARGARM HAEN .PATWARI TO BECHAREY KHOTA BARYANI KO YAD KER K KHOON K ANSOO RO RAHAEY HAEN.
 
bhutt-dari

Senator (1k+ posts)
عدالتيں ان شريفوں کو زندہ رکھ کر پتہ نہی پاکستان کی کيا خدمت کر رہی ہيں۔​
not only shareefs but you have forgotten the biggest criminals of pakistan, za bhutt, bb, asif thug, billoo khusri etc etc
 
zeee_83

Voter (50+ posts)
Let me ask you the question and remind you of the manifesto of Bongi Khan prior to election . What did he use to say about Boots and their interference in the Pakistani Politics ? What he used to say about the turncoat culture in the Pakistani Politics ? What did he use to say about the Conflict of interest and what he used to say about the Parliament ? Its funny you guys are defending him who already have made so many u turns that his agenda is 180 degree flipped , and yet you guys are now forced to defend him and his cronies for whatever they are doing .
To brotyer mian sb ir ppp wale b boot k khilaf the magar dono ne hakoomat kiani ki madad se bnai. Can u deny that? Bat defend ki nae hai if u are a nazeiyati to openly cticize them too y single out one only
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Lohari Courts with Noora darbari judges = Asali Adalat ? ? ? ? ? ? ? ? ?
جب عدالت فوجیوں کے نیچے ننگی ہو کر لیتے تو وہ انصاف کر رہی ہوتی ہے اور جب اصلی عدالت نیب سے کرپشن کا ثبوت یا ہیروئین پکڑے جانے کی ویڈیو مانگے تو وہ لوہاری عدالت - قربان جاؤں انصاف کا معیار بھی کیا رکھا ہے -
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
To brotyer mian sb ir ppp wale b boot k khilaf the magar dono ne hakoomat kiani ki madad se bnai. Can u deny that? Bat defend ki nae hai if u are a nazeiyati to openly cticize them too y single out one only
The fact is once he realized how detrimental the Boots are for Pakistan and its people, their rights and the fundamentals of Pakistan and why the country was achieved, he stood against them and reverted back to nation for his Past mistakes , while Bongi Knowing well what Boots had done to the nation over the last 70 years , he decided to ride in their motorbike with the same lotas he was fighting against . Making a Chuprasi his famous friend and Minister. I always criticize their past mistakes, but I can't criticize them to appease others.
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)

اعجاز دیدنی ہے طلسم سراب کا
دریا رکا ہوا ہے، بہے جا رہے ہیں ھم
اب کیا گلہ کریں کہ دعا سے نہ ہو سکا
جب کچھ یہاں جزا و سزا سے نہ ہو سکا
 
Citizen X

President (40k+ posts)
جب عدالت فوجیوں کے نیچے ننگی ہو کر لیتے تو وہ انصاف کر رہی ہوتی ہے اور جب اصلی عدالت نیب سے کرپشن کا ثبوت یا ہیروئین پکڑے جانے کی ویڈیو مانگے تو وہ لوہاری عدالت - قربان جاؤں انصاف کا معیار بھی کیا رکھا ہے -
Worthless and baseless blah blah blah blah. Go milk some more cows for your master Showbaz Gujjar so he can afford to eat tomorrow.
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
جب عدالت فوجیوں کے نیچے ننگی ہو کر لیتے تو وہ انصاف کر رہی ہوتی ہے اور جب اصلی عدالت نیب سے کرپشن کا ثبوت یا ہیروئین پکڑے جانے کی ویڈیو مانگے تو وہ لوہاری عدالت - قربان جاؤں انصاف کا معیار بھی کیا رکھا ہے -
بات نہ نواز کی نا شہباز کی بات یہ ہے آرمی کو سیاسی عمل میں مداخلت کا کوئی حق نہیں ہے کل کو اگر خان ان فرھونوں کے سامنے کھڑا ہوا تو میں خان کے ساتھ ہوں گا - اب نون لیگ بھی پیچھے ہٹ گئی ہے اور خان کے ساتھ اب شوباز بھی فوجی پٹھو ہے ان حالات میں دونوں پارٹیوں میں سے کسی کو بھی سپورٹ کرنا نہیں بنتا
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
نیب نے نون والوں پر خوب کیس بنائے اب وہ اصل عدالتوں سے رہا بھی ہو چکے ہیں اور اب نیب اپنوں پر کیسوں کی تیاری میں ہے یہ اپنے اتحادی بھی ہے اور اپنی پارٹی والے بھی جیسے جہانگیر ترین ، خسرو بختیار ، مونس الہی وغیرہ اب جبکے بات اپنوں تک آ گئی ہے تو نیب قانون تبدیل ہو گیا ہے اب نیب کسی کو بھی گرفتار نہیں کر سکے گا پچاس کروڑ سے کم کی کرپشن پر کیس نہیں بنے گا اور چوہدریوں کا مطالبہ ہے اس میں یہ بھی شامل کریں کہ دس سال سے پرانے کیس نہیں کھلیں گے کیونکے اس میں مونس اور پرویز الہی پھنستے ہیں - کیسے قانون کو مخالفین کے لئے ٹیلر میڈ کیا جاتا ہے - اب اگر چوہدریوں کی بات مانتے ہیں تو نون کو بھی ریلیف ملے گی اور سوال اٹھے گا نواز کو تیس سال پرانے کیس میں نیب نے کیوں سزا دی ؟ مگر یہاں اندھیر نگری چوپٹ راج ہے میں چیلنج کرتا ہوں اوپر جن اپنوں کا ذکر کیا ہے ان کا بال بھی بیکا نہیں ہو گا - شوباز کا مسلہ دوسرا ہے خان کو پتہ ہے اب اصل خطرہ نواز سے نہیں شوباز سے ہے تو اس کی ہر ممکن کوشش ہے کہ کسی طرح اسے اندر ڈالا جائے - شوباز کا بھی باس وہی ہے جو خان کا اور بیگ باس نہیں چاہتے کہ اپنا متبادل موہرہ مار کر سب کچھ خان کے ہاتھوں دے دیں وہ بھی ایسی صورت میں جب خان حکومت بد ترین کارکردگی کا مظاہرہ کر رہی ہے - شوباز کے لئے بھی ستے خیراں ہیں اور پریشانی صرف بیگ باس کے لئے ہے کہ لاکھ سمجھانے پر بھی انکے حکومتی موھرے کی سوئی کسی کو نہیں چھوڑوں گا سے آگے نہیں جا رہی اور بیگ باس چاہتے ہیں اب صرف کرونا اور کارکردگی پر دھان دیا جائے -
Hate_Nooras
ILUIK
Zaidi Qasim
ARSHAD2011
Citizen X
jigrot
چیخیں بتا رہی ہیں کہ خان کا بلا گھوم رہا ہے

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
چیخیں بتا رہی ہیں کہ خان کا بلا گھوم رہا ہے

نون والے سارے رہا ہو چکے چیخیں بھی بند ہو چکیں اب خان کے اپنو ں کی باری ہے اب کیس ان پر بن رہے ہیں دیکھتے ہیں خان کا بلا ان پر کیسے چلتا ہے مجھے یقین ہے ان میں سے کوئی جیل بھی نہیں جائیگا -
 
Fawad Javed

Minister (2k+ posts)
Can someone summarize what they have said ?

.نکے میاں تو ۔۔۔۔۔۔ گئے !!!
اب ڈرائیوروں، برتن مانجھنے والیوں، آیاوں، نوکرانیوں کا بین شروع ہوا چاہتا ہے۔
!!!!چلو سب تیاری پکڑو

مریم اورنگزیب ، حنا بٹ، عظمٰی بخاری، مشاہدﷲ، عطا تارڑ، رانا مشہود اور دوسرے چیلے چانٹے،