سب گروپ ممبرز کو نیا سال مبارک ہو۔ امید ہے اس سال کے پہلے چند ماہ میں ایک ایسی سیاسی تبدیلی آئے گی۔
بہت جلد پاکستانی ٹرمپ یعنی عمران احمد نیازی صاحب سے جان چھوٹے گی۔
نیازی صاحب نے اپنی ضد اور انا کی وجہ سے پوری قوم کو عذاب میں ڈالا ہوا ہے اور اپنی نااہلی اور نا تجربہ کاری کی
وجہ سے خود کو بھی عذاب میں پھنسایا ہوا ہے۔