نیب تاریخ میں پہلی بار 16 ارب روپے کی پلی بارگین کی درخواست منظور

5nabhstroyhugepleabargain.jpg

قومی احتساب بیورو( نیب) کی تاریخ میں سب سے بڑی پلی بارگین جو کہ 16 ارب روپے کی ہے ، کی درخواست منظور کرلی گئی ہے۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق احتساب عدالت کے جج شیخ سجاد احمد نے نیب ریفرنس میں نامزد ملزمان کی جانب سے 16 ارب روپے کی پلی بارگین کی درخواست منظور کی، یہ اب تک نیب کی تاریخ میں سب سے بڑی پلی بارگین ہوگی۔

https://twitter.com/x/status/1533818586191515648
احتساب عدالت کے جج شیخ سجاد احمد نے متاثرہ خاتون کی درخواست منظور کرتے ہوئے اپنے فیصلے میں متاثرہ خاتون کو رقوم واپس کرنے کیلئے تین سال کا وقت بھی فراہم کردیا ہے۔

واضح رہے کہ نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے نام پر 11 ہزار افراد سے 25 ارب روپے سے زائد کا فراڈ کرنے سے متعلق نیب ریفرنس کے مطابق ملزمان مبینہ طور پر 25 ارب10 کروڑ روپے کا فراڈ کرنے کے بعد ملک سے فرار ہوگئے ہیں، ملزمان کے خلاف نیب نے10 ہزار صفحات پر مشتمل ریفرنس تیار کیا جو 12 فولڈرز پر مشتمل تھا۔
 

3351399

MPA (400+ posts)
Waaah fraud karo 25 Arab ka aur plea bargain 16 arab ki…..seedha seedha 9 billion ka profit…..na teel lagey na phatkari aur rang bhi chaukha
بھئی واہ، اتنے عرصے میں اس پیسے سے منافع کما کر تھوڑا سا واپس پکڑا دیا اور عزت بھی بنی رہی متاثرہ خاتون کی، نام کہیں نہیں۔ جبکہ یہاں زیادتی کا شکار مظلوم بچیوں کا پردہ بھی نہیں رکھا جاتا، تصویریں، گھر کا پتہ، نام سب ظاہر کر کے کہا جاتا ہے 'صرف ہمارے چینل پر۔ ڈکیتیوں حادثوں وغیرہ میں جاں بحق ہونے والوں کے جسد ٹی وی پر ایکسکلوسو طور پہ دکھائے جاتے ہیں جب ابھی ان کی شناخت بھی نہیں معلوم ہوتی اور نہ گھر والوں کو اطلاع۔۔
خیر بات ہو رہی تھی متاثرہ خاتون کے پلی بارگین کی۔۔ اچھا پندوبست ہے۔ وطن عزیز میں چھپ کے چھوٹی موٹی چوری جائز نہیں مگر دن دہاڑے بڑا ڈاکہ جائز ہے۔ اور غریب یا عام آدمی ہونا ناقابل معافی جرم ہے۔
 
Last edited:

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Ye raqam 11 hazar afrad ki ha jin k sath fraud howa.pehlay tu dekhna ha k wo frauday kon they?? Raqam bhi 3 saal m.its means frauday is paisay se abhi tak karoro ki kamae kar rehay hain jabhi tu qisto m wapas karain gein..
In high level fraudio k naam media par anay chahain..
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Nooray Murdari Fazlu Kanjar —- Last 4 saal se apnay chori kay maal ko Halal karnay kay liye isi koshish mein maray ja rehay thay —— Akhar kaar kamyabi hasal ho he gai -——- But not for long time ??​

 

Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
Munafqart baharhal iss news pay bhi hogi, yehi NAB jab PTI ki govt mayn 2,4 arab ki plea bargain karti thi tou issay Govt ki performance kaha jata tha, yeh comments nhi hotay thay k ji kisi nay 20 arab chori kiya hay tou 4 arab day k plea bargain kesay krrha hay