نیب ترمیمی بل نے احتساب کو دفن کردیا ہے، عمران خان

6newnablawkhanstatnwnt.jpg


سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ موجودہ امپورٹڈ حکومت نے ترمیمی نیب بل نے احتساب کو دفن کردیا ہے۔

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں عمران خان نےکہا کہ آج پاکستان کی تاریخ کا یوم سیاہ ہے جب بدمعاشوں کی امپورٹڈ حکومت نے نیب قانون میں ترمیم کرکے احتساب کا خاتمہ کردیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ امریکی حمایت یافتہ حکومت کی تبدیلی کی سازش کے ذریعے پاکستان کی پوری معیشت اور پولیٹیکل نظام کو پٹڑی سے اُتار دیا گیا تھا تاکہ بدمعاشوں کے اس ٹولے کو ایک اور این آر او دیا جا سکے۔ پی ایم ایل ن کے خرم دستگیر نے اس کی تصدیق بھی کردی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1538814510269710336
عمران خان نے مزید کہا کہ ایسے وقت میں جب ہماری معیشت مستحکم ہو چکی تھی اور 6 فیصد کی پائیدار ترقی کی طرف گامزن تھی، سازشی عناصر نے پاکستان کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کا انتخاب کیا تاکہ معیشت کو تباہ کرکے ہمارے عوام پر قیمتوں کے بم گرائے جائیں ۔

سابق وزیراعظم نے کہا کہ ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا کہ معاشرے تب تباہ ہو جاتے ہیں جب غریب کو جیلوں میں ڈالا جائے اور امیروں کا احتساب نہ ہو۔ آج اس ایک ترمیم شدہ نیب قانون سے ہم وائٹ کالر مجرموں کو احتساب سے نکال کر تباہی کی طرف بڑھ رہے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1538814514673909760
چیئرمین تحریک انصاف نے کہا کہ نیب کے زیر تفتیش 1200 ارب روپے میں سے 1100 ارب روپے اب نیب کے دائرہ اختیار سے باہر ہوں گے جس سے اس جرائم پیشہ مافیا کو اپنا NRO2 دیا جائے گا۔ تاریخ ان تمام لوگوں کو نہ بھولے گی اور نہ ہی معاف کرے گی جو پاکستان کے خلاف اس سازش کا حصہ تھے اور ان کو کامیاب کرنے میں کامیاب ہوئے۔

https://twitter.com/x/status/1538849452131241985
https://twitter.com/x/status/1538849518619353089
 

SRKhan

Councller (250+ posts)
اس کو بھی کوئ ذی عقل ڈیفنڈ کر سکتا ہے ؟
کیا یہ ملک گھٹیا ترین ملک ہے دنیا کا ؟
کیا حضرت عمر نے یہ کہا تھا کہ میں کیوں اپنے چوغے کا جواب دوں؟ تم ثابت کرو کہ یہ کرپشن سے بنے ہیں۔۔۔
کیا انکا ہر سپورٹر جاہل ترین انسان ہے ؟
کیا یہاں سارے رہنے والے ڈنگر ہیں ؟
 

Citizen X

President (40k+ posts)
When these laws were there other than just paperwork nothing was being done anyways. Everyone was out on bail and planning and scheming. Now its just official.

Unfortunately for all us patriotic Pakistanis we will have to it back and watch Pakistan get raped until these haramis are in control.

I trust Khan will not let them get away with this plunder we just need to support him in any and every possible way we can against these traitors which include the neutrals.
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
قادیانی مرتد بلڈاگ ملک دشمن فوج دشمن کافر مرتد نطفہ حرام کی سازش ہے اسلام کے خلاف فوج کے خلاف پاکستان کے خلاف لعنت ہے اس خنزیر مرتد کافر پر