نیب سے ڈروں گی نا چھپوں گی: نیب تحقیقات پر فرح خان کا ردعمل

nab-farha-khan-drn.jpg

سابق خاتول اول بشریٰ بی بی کی دوست فرخ خان کیخلاف مبینہ منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات جاری ہیں، فرح خان کا کہنا ہے کہ نیب سے ڈروں گی نہ چھپوں گی،نیب کی انکوائری ٹیم کے سامنے پیش ہونگی اور تحقیقات کا سامنا کرینگی،فرخ خان نے کہا کہ وہ ذاتی طور پر اور اپنی قانونی ٹیم کے ساتھ نیب کے سامنے پیش ہونگی۔

نیبنے فرح خان اور دیگر کے خلاف معلوم ذرائع آمدن سے زائد غیر قانونی اثاثے جمع کرنے، منی لانڈرنگ اور مختلف کاروبار کے نام پر مختلف اکاؤنٹس رکھنے کے الزامات پر انکوائری کا حکم دے دیا۔

نیب نے عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی دوست فرح خان عرف فرح گوگی سے متعلق انکوائری کا آغاز کردیا ہے،اعلامیےکے مطابق انکوائری نامعلوم ذرائع آمدن اور منی لانڈرنگ کے الزامات پر کی جائےگی، ڈی جی نیب لاہور کو قانون کے مطابق کارروائی کا حکم دے دیا گیا ہے۔

اعلامیےکے مطابق فرح خان پر مختلف کاروبار کے نام پر بہت سے بینک اکاؤنٹس رکھنے کا الزام بھی ہے، فرح خان کے اکاؤنٹ میں گزشتہ 3 سال میں 847 ملین روپے ملے ہیں۔

نیب کا کہنا ہےکہ اتنی رقم فرح خان کے پروفائل کے مطابق نہیں ہے، یہ رقوم فرح خان کے ذاتی اکاؤنٹ میں ڈالی گئیں اور فوری نکال لی گئیں، میڈیا رپورٹس میں فرح خان پر غیر قانونی ذرائع سے اثاثے بنانے کے الزامات لگائے گئے تھے۔

نیب اعلامیے میں کہا گیا کہ فرح خان کے انکم ٹیکس ریٹرنز میں ان کے اثاثے 2018 سے غیر معمولی طور پر بڑھے، اسی دوران فرح خان 9 بار امریکا اور 6 بار یو اے ای بھی گئیں۔مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے الزام عائد کیا تھا کہ وزیر اعظم کی اہلیہ کی دوست نے افسران کی مرضی کے مطابق تعیناتیوں میں بڑے پیمانے پر رقم بٹوری ہے۔

سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی دوست فرح خان رواں ماہ کے آغاز میں دبئی روانہ ہوگئی تھیں،ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے رہنماؤں نے فرح خان پر ٹرانسفر، پوسٹنگ اور دیگر معاملات میں پیسے لینے کا الزام لگایا ہے۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

سارے یہی کہتے ہیں
???
 
Maharaj Siyasi

MPA (400+ posts)
Good but keep IK away from this Filth.
Be very clear about your actions and your motives you corrupt woman.
You are actually from Nooni Thieves clan.
 
doctornoname

MPA (400+ posts)
If it has been stolen or returned then action must be taken and also check it and Maqsood Chaprasi also has no transaction with Hamza and Shahbaz.
اسکا سسر نواز لیگ کا ایمُ این اے ہے اس حرامی کے اثاثے بھی بڑھے ہیں اسکے ساتھ یہ خاندان ہی بے غیرت اور چوروں کا لگتا ہے اسکے سسر کی بینک ٹریل منی ٹریل سے ساری چوری حرام خوری مل جائے گی
 
fatimakhan

Councller (250+ posts)
nab-farha-khan-drn.jpg

سابق خاتول اول بشریٰ بی بی کی دوست فرخ خان کیخلاف مبینہ منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات جاری ہیں، فرح خان کا کہنا ہے کہ نیب سے ڈروں گی نہ چھپوں گی،نیب کی انکوائری ٹیم کے سامنے پیش ہونگی اور تحقیقات کا سامنا کرینگی،فرخ خان نے کہا کہ وہ ذاتی طور پر اور اپنی قانونی ٹیم کے ساتھ نیب کے سامنے پیش ہونگی۔

نیبنے فرح خان اور دیگر کے خلاف معلوم ذرائع آمدن سے زائد غیر قانونی اثاثے جمع کرنے، منی لانڈرنگ اور مختلف کاروبار کے نام پر مختلف اکاؤنٹس رکھنے کے الزامات پر انکوائری کا حکم دے دیا۔

نیب نے عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی دوست فرح خان عرف فرح گوگی سے متعلق انکوائری کا آغاز کردیا ہے،اعلامیےکے مطابق انکوائری نامعلوم ذرائع آمدن اور منی لانڈرنگ کے الزامات پر کی جائےگی، ڈی جی نیب لاہور کو قانون کے مطابق کارروائی کا حکم دے دیا گیا ہے۔

اعلامیےکے مطابق فرح خان پر مختلف کاروبار کے نام پر بہت سے بینک اکاؤنٹس رکھنے کا الزام بھی ہے، فرح خان کے اکاؤنٹ میں گزشتہ 3 سال میں 847 ملین روپے ملے ہیں۔

نیب کا کہنا ہےکہ اتنی رقم فرح خان کے پروفائل کے مطابق نہیں ہے، یہ رقوم فرح خان کے ذاتی اکاؤنٹ میں ڈالی گئیں اور فوری نکال لی گئیں، میڈیا رپورٹس میں فرح خان پر غیر قانونی ذرائع سے اثاثے بنانے کے الزامات لگائے گئے تھے۔

نیب اعلامیے میں کہا گیا کہ فرح خان کے انکم ٹیکس ریٹرنز میں ان کے اثاثے 2018 سے غیر معمولی طور پر بڑھے، اسی دوران فرح خان 9 بار امریکا اور 6 بار یو اے ای بھی گئیں۔مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے الزام عائد کیا تھا کہ وزیر اعظم کی اہلیہ کی دوست نے افسران کی مرضی کے مطابق تعیناتیوں میں بڑے پیمانے پر رقم بٹوری ہے۔

سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی دوست فرح خان رواں ماہ کے آغاز میں دبئی روانہ ہوگئی تھیں،ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے رہنماؤں نے فرح خان پر ٹرانسفر، پوسٹنگ اور دیگر معاملات میں پیسے لینے کا الزام لگایا ہے۔
Chal Bibi bahar Nikal or sab bata