نیب نے اپنے کفن میں آخری کیل ٹھکوانی ہے تو مجھے ضرور بلوائے

hello

Chief Minister (5k+ posts)
صدقے جاواں تیری خواہشوں پر کھیلنے کو چاند مانگوں دورنے کو آسمان کیا کیا ہیں خواہشیں تیری ابو وزیراعظم ہوں چاچو وزاعلی گھر کے ملازم ہوں صدر اور نوکر چاکرہوں سینٹ چیرمین چیف جسٹس وغیرہ ہر طرف ہم ہی ہم ہوں اور ہو پٹواریوں کی برات بس دنیا کا ایسے ہی نظام چلے ہو صبح و شام گیراج کی راتیں ہوں قطری کے خط ہوں اور چوم کر لگائیں سب آنکھوں سے ہمارے فرمان
 
Last edited:

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
انپڑھ عورت ۔۔ اسکی بکواس پر سر کھپانے کی کیا ضرورت ہے
۔ سیاست میں اسکی حثیئت تسرے درجے کی مراثن کی ہے ، اسی لیئے پٹواریوں کی ملکہ بنے تو بنے ورنہ یکدم کنڈم مال ہے ۔
 

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
IMO, PTI only hurt themselves by doing dhandli in NA-75.Looking at the result that missing presiding officers submitted with record 75% turnout and PTI being the big beneficiary, It's obvious what happened there.Missing presiding officers are also likely to speak.

Really sad that pti couldn't even do dhandli right.
Ullo insan....The report based on comparing Noon leak Given form 45 and PO given form 45...

Who said PO's forms are incorrect and Noon leak given forms are correct ? More chances noon leak doctored own copy of form 45

PTI's form 45 yet to come then the comparison ll complete.

Still Election commission's own form 45 are more reliable
 

Citizen X

President (40k+ posts)
So let me get this right, she is openly threating a state institution that last time we only stoned and did dunga fasad, this time it will be worse.
 

hello

Chief Minister (5k+ posts)
جوگرجتے ہیں وہ برستے نہیں اور جو کتے بھونکتے ہیں وہ کاٹتے نہیں یہ دونوں تم پر فٹ بیٹھتے ہیں ہمہ وقت بڑھکیں لگانے گیدڑ بھبکیوں کی گردانیں کرنے والی منحوس عورت اور بے جان پتھر تکبر کے بتوں کے پجاری خدا کے نام لیواؤں سچوں سے مڈ بھیڑ کرسکے گاکبھی نہیں کبھی نہیں۔ اگر یہ ممکن ہوتا یہ دنیا بنائی نہ جاتی
فرعونوں شدادوں ابو جاہلوں یزد یوں کی تباہی بربادی تمھارے لیے عبرت ہیں


 
Last edited:

pakistankamaltabkia_

MPA (400+ posts)
NAB ko tu dafnayey gi ..... u rich girl ..... ask ure daddies and relatives daars and companies to sell condos and bungalows in london dubai and Riyadh and Sydney and Texas ......... wth ????? U don’t have guts to sell them ...... u r number fucking geedar...... ure patwaris and their supporters just don’t ure other side ...... and Insha Allah PTI will work upwards with faith
 

Curious_Mind

Senator (1k+ posts)
قصور اس کا نہیں ہے۔ اُن کھوتوں کا ہے جنہوں نے انکو اب بھی ووٹ ڈالے۔
یہ کون ذہنی غُلام ہیں جو آج بھی ان چور ڈاکووں کو ووٹ ڈال رہے ہیں۔
پاکستان کےلوگ سیاسی پارٹیوں سے وابستگی ایسے رکھتے ہیں جیسے مذہبی فرقہ ہو جو آسانی سے بدلا نہیں جاتا۔