نیب نے سابق وزیراعظم عمران خان کی کابینہ کے اراکین کو نوٹسز جاری کردئیے

nab1h1h1121.jpg

وفاقی احتساب بیورو (نیب) نے برطانیہ سے فنڈز کی واپسی کے معاملےپر سابق وزیراعظم عمران خان کی کابینہ ارکان کو نوٹسز جاری کردیے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق نیب نے نیب نے سابق دور حکومت کے وفاقی وزرا کو برطانیہ سے فنڈز کی واپسی کے معاملے پر نوٹس جاری کرتے ہوئے تمام افراد کو بطور گواہ پیش ہونے اور اپنا بیان ریکارڈ کروانے کیلئے طلب کرلیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ان شخصیات کے بیانات ریکارڈہونے کے بعد پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو سمن جاری کئے جائیں گے۔

نیب نے سابق وفاقی وزراء غلام سرور خان اور مراد سعید کو 11 اکتوبر ،پرویز خٹک کو 12 اکتوبر دن دو بجے ،سابق وفاقی وزیر مراد سعید کو 11 اکتوبر دن دو بجے، سابق وفاقی وزیر شفقت محمود اور شیریں مزاری کو 14 اکتوبر کو طلب کرلیا ہے۔

اسی طرح نیب نے حماد اظہر کو 11 اکتوبر دن 2 بجے، زبیدہ جلال کو صبح 11 بجے طلب کیا ، خالد مقبول صدیقی اور اعجاز احمد شاہ کو 17 اکتوبر کو، شیخ رشید احمد اور فود چوہدری کو 24 اکتوبر جبکہ صاحب زادہ محبوب سلطان اور فیصل واوڈا کو 25 اکتوبر، اوراحمد علی ریاض ملک کو 12 اکتوبر کو طلب کرلیا۔

نیب نے علی امین گنڈا پور اور ڈاکٹر فروغ نسیم کو 18 اکتوبر ، سابق وفاقی وزیر علی زیدی اور خسرو بختیار کو 19 اکتوبر ،اعظم سواتی اور اسد عمر کو 20 اکتوبر جبکہ عمر ایو ب خان اور محمد میاں سومرو کو 21 اکتوبر کو پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

پٹواری حرامخور نیب چئیرمین
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
50 karor se zayada ki corruption ha ya kam?Saboot NAB ne khud dena ha.agar case sabat na howa tu NAB ke tamam officers ko 5 saal ke lia jail bejh dia jaya ga...NAB minds these new rules.Abroad ki corruption NAB start nahi kar sakti..Ye case tu Court se related ha jinho ne paisay wapas karnay ka order dia tha..
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
nab1h1h1121.jpg

وفاقی احتساب بیورو (نیب) نے برطانیہ سے فنڈز کی واپسی کے معاملےپر سابق وزیراعظم عمران خان کی کابینہ ارکان کو نوٹسز جاری کردیے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق نیب نے نیب نے سابق دور حکومت کے وفاقی وزرا کو برطانیہ سے فنڈز کی واپسی کے معاملے پر نوٹس جاری کرتے ہوئے تمام افراد کو بطور گواہ پیش ہونے اور اپنا بیان ریکارڈ کروانے کیلئے طلب کرلیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ان شخصیات کے بیانات ریکارڈہونے کے بعد پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو سمن جاری کئے جائیں گے۔

نیب نے سابق وفاقی وزراء غلام سرور خان اور مراد سعید کو 11 اکتوبر ،پرویز خٹک کو 12 اکتوبر دن دو بجے ،سابق وفاقی وزیر مراد سعید کو 11 اکتوبر دن دو بجے، سابق وفاقی وزیر شفقت محمود اور شیریں مزاری کو 14 اکتوبر کو طلب کرلیا ہے۔

اسی طرح نیب نے حماد اظہر کو 11 اکتوبر دن 2 بجے، زبیدہ جلال کو صبح 11 بجے طلب کیا ، خالد مقبول صدیقی اور اعجاز احمد شاہ کو 17 اکتوبر کو، شیخ رشید احمد اور فود چوہدری کو 24 اکتوبر جبکہ صاحب زادہ محبوب سلطان اور فیصل واوڈا کو 25 اکتوبر، اوراحمد علی ریاض ملک کو 12 اکتوبر کو طلب کرلیا۔

نیب نے علی امین گنڈا پور اور ڈاکٹر فروغ نسیم کو 18 اکتوبر ، سابق وفاقی وزیر علی زیدی اور خسرو بختیار کو 19 اکتوبر ،اعظم سواتی اور اسد عمر کو 20 اکتوبر جبکہ عمر ایو ب خان اور محمد میاں سومرو کو 21 اکتوبر کو پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔
Asal mein Showbaz ne is case ka hawala aj ki PC mein specially dia tha.Is lia pehlay se planning thi.
 
Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
What stupidity is this.

The details of this transaction are hidden due to bilateral agreement between Govt of Pakistan & UK.
Govt of Pakistan if they want they can disclose it and violate bilateral agreement with UK.
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
What stupidity is this.

The details of this transaction are hidden due to bilateral agreement between Govt of Pakistan & UK.
Govt of Pakistan if they want they can disclose it and violate bilateral agreement with UK.
What else do you expect from a Patwari Haramkhor Kanjar chairman NAB?