نیب نے پاکستان کو ناقابل یقین نقصان پہنچایا، شاہد خاقان عباسی

Resilient

Minister (2k+ posts)

اسلام آباد: سابق وزیر اعظم اور رہنما مسلم لیگ ن شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے بیانیہ سے پارٹی میں کوئی اختلاف نہیں ہے۔ نیب نے پاکستان کو ناقابل یقین نقصان پہنچایا ہے۔

مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) میں ہمت ہے تو کیمرے لگا کر تفیش کریں۔ نیب نے پاکستان کو ناقابل یقین نقصان پہنچایا ہے کیا انہیں سینکڑوں ارب کے حکومتی کیسز نظر نہیں آتے ؟

انہوں نے کہا کہ آئین کے مطابق ہمارے اصولوں کو مفاہمت سمجھیں یا کچھ بھی۔ شہباز شریف پارٹی صدر ہیں اور ان کے بھی فیصلے شامل ہیں تاہم حتمی فیصلہ نواز شریف کا ہی ہو گا۔ شہباز شریف کا بیانیہ بھی ووٹ کوعزت دو کا ہے۔

سابق وزیر اعظم نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے بیانیہ کے حوالے سے پارٹی میں کوئی اختلاف نہیں ہے۔ شہباز شریف کہتے ہیں مریم نواز وقت کے ساتھ گروم ہو جائیں گی۔

انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کو پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) میں واپس لانے کی ہماری کوششیں صفر ہیں۔ پیپلز پارٹی اور عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) پی ڈی ایم کا حصہ نہیں ہیں۔ جس نے اعتماد توڑا ہے وہ بحال کرے ورنہ راستے جدا جدا ہیں۔

آزاد کشمیر انتخابات کے حوالے سے بات کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ آزاد کشمیر کے عام انتخابات میں رکاوٹیں ڈالنے کی کوشش کی جا رہی ہے جبکہ این سی او سی کا آزاد کشمیر انتخابات کو 2 ماہ کے لیے ملتوی کرنے کا خط موجود ہے جسے این سی او سی واپس لے کیونکہ این سی او سی کا عام انتخابات سے کیا تعلق ؟

شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ آزاد کشمیر میں عام انتخابات اپنے مقررہ وقت پر کرائے جائیں۔

اس سے قبل احتساب عدالت اسلام آباد میں ایل این جی ریفرنس کیس کی سماعت ہوئی اور رہنما مسلم لیگ ن شاہد خاقان عباسی عدالت میں پیش ہوئے۔

Source
 
Last edited by a moderator:

Terminator;

Minister (2k+ posts)
کپتان کے بنی گالہ رقبے جتنی گانڈ رکھنے والے بد بُودار درباری
پہلے تو'تُو گوروں کیساتھ اپنی پتلون کا حساب کرلے

اُسکے بعد' باقی رہ جانے والے کھاتے کھول ۔ ۔ ۔
 
surfer

Chief Minister (5k+ posts)

اسلام آباد: سابق وزیر اعظم اور رہنما مسلم لیگ ن شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے بیانیہ سے پارٹی میں کوئی اختلاف نہیں ہے۔ نیب نے پاکستان کو ناقابل یقین نقصان پہنچایا ہے۔

مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) میں ہمت ہے تو کیمرے لگا کر تفیش کریں۔ نیب نے پاکستان کو ناقابل یقین نقصان پہنچایا ہے کیا انہیں سینکڑوں ارب کے حکومتی کیسز نظر نہیں آتے ؟

انہوں نے کہا کہ آئین کے مطابق ہمارے اصولوں کو مفاہمت سمجھیں یا کچھ بھی۔ شہباز شریف پارٹی صدر ہیں اور ان کے بھی فیصلے شامل ہیں تاہم حتمی فیصلہ نواز شریف کا ہی ہو گا۔ شہباز شریف کا بیانیہ بھی ووٹ کوعزت دو کا ہے۔

سابق وزیر اعظم نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے بیانیہ کے حوالے سے پارٹی میں کوئی اختلاف نہیں ہے۔ شہباز شریف کہتے ہیں مریم نواز وقت کے ساتھ گروم ہو جائیں گی۔

انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کو پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) میں واپس لانے کی ہماری کوششیں صفر ہیں۔ پیپلز پارٹی اور عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) پی ڈی ایم کا حصہ نہیں ہیں۔ جس نے اعتماد توڑا ہے وہ بحال کرے ورنہ راستے جدا جدا ہیں۔

آزاد کشمیر انتخابات کے حوالے سے بات کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ آزاد کشمیر کے عام انتخابات میں رکاوٹیں ڈالنے کی کوشش کی جا رہی ہے جبکہ این سی او سی کا آزاد کشمیر انتخابات کو 2 ماہ کے لیے ملتوی کرنے کا خط موجود ہے جسے این سی او سی واپس لے کیونکہ این سی او سی کا عام انتخابات سے کیا تعلق ؟

شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ آزاد کشمیر میں عام انتخابات اپنے مقررہ وقت پر کرائے جائیں۔

اس سے قبل احتساب عدالت اسلام آباد میں ایل این جی ریفرنس کیس کی سماعت ہوئی اور رہنما مسلم لیگ ن شاہد خاقان عباسی عدالت میں پیش ہوئے۔

Source
So what is PMLN going to do about it?

a) Resign?
b) Long march?
c) Keep crying in press conferences?
 
Iconoclast

Chief Minister (5k+ posts)
Oh you shameless lot of debasers. Your one dimensional, apocryphal tirade is one of the most irritating things one could have the misfortune to observe. Every sentence you utter deceives.
It makes me appreciate the degeneracy of their followers even more so, those who'd even sell their mothers, daughters, wives and sisters for their shepherds the call their leaders... I appreciate the erosion of your souls. Intellect you never had to begin with.... Yeah I'm talking about the likes of ansar_raja786 (who has already nisared his females on Jaati mujrah), Rajarawal111, Bubber Shair, Islamabadiya, Awan S, Waqar_H, Shazi ji etc.....
No matter how much you scream and swoon..... your customers/leaders/pimps are destined to desert your brothels.... Nawaz is not going to take your females under his wing anymore.....
Never a bright idea, not a single original thought, not a sentence without distortion of facts all in a bid to somehow absolve themselves of the decades of unrelentless corruption and decimation of the very moral fabric of this nation...... That's the men and women you sacrificed your integrities for.... or is it just money?
That was a rhetorical question don't bother replying cause I have you quarantined in my bin. I know the answer to it already, it's the dirty blood runing through your veins, generational haramis you are unto the 10th generation so I don't blame you, at this point in your lineage, you pretty much come out pre "haramied" and your bollywoodesque hestrionics and remonstrations, a desperate bid to exonerate your najayaz fathers of all their crimes come to you instinctively. Too bad! They don't affect me, I can see right through the charade you have going on.....
They say I must learn to respect opinions of my political rivals..... I say "I will when I'm dealing with a political rival"..... If you're PPP or PMLN, you're nothing but a bunch of irredeemably loathsome, sycophantic mixture of deplorable repulsiveness, produced in the birthing canals of Jaati Mujrah and Larkana..... Besides. the nonsense you parrot day in day out gives me an idea about your hampered mentalities. Engaging with you when you're armed with nothing but your cliched and verbose recitations would be a waste. You're tried and tested and tried again...... the scum de la scum..... and just like I cannot respect the opinion or even the life of someone who advocates pedophilia, I cannot value the word, life or very existence of a phatwari or jihala... You serve no other purprose than to provide me with urninal to piss in to.... so keep your mouths opened as I do my thing.
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
معلومات اسمبلی میں زیر بحث لائیں، کس دور میں پاکستان کو کیا نقصان اور کس کو فائدہ پہنچایا گیا
 
Haha

Minister (2k+ posts)
بہت نقصان پہنچایا تیرے جیسے ۔۔۔ کے بچے چور فراڈئے کو ابھی تک جیل نہ بھیج کر
 
NCP123

Minister (2k+ posts)

اسلام آباد: سابق وزیر اعظم اور رہنما مسلم لیگ ن شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے بیانیہ سے پارٹی میں کوئی اختلاف نہیں ہے۔ نیب نے پاکستان کو ناقابل یقین نقصان پہنچایا ہے۔

مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) میں ہمت ہے تو کیمرے لگا کر تفیش کریں۔ نیب نے پاکستان کو ناقابل یقین نقصان پہنچایا ہے کیا انہیں سینکڑوں ارب کے حکومتی کیسز نظر نہیں آتے ؟

انہوں نے کہا کہ آئین کے مطابق ہمارے اصولوں کو مفاہمت سمجھیں یا کچھ بھی۔ شہباز شریف پارٹی صدر ہیں اور ان کے بھی فیصلے شامل ہیں تاہم حتمی فیصلہ نواز شریف کا ہی ہو گا۔ شہباز شریف کا بیانیہ بھی ووٹ کوعزت دو کا ہے۔

سابق وزیر اعظم نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے بیانیہ کے حوالے سے پارٹی میں کوئی اختلاف نہیں ہے۔ شہباز شریف کہتے ہیں مریم نواز وقت کے ساتھ گروم ہو جائیں گی۔

انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کو پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) میں واپس لانے کی ہماری کوششیں صفر ہیں۔ پیپلز پارٹی اور عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) پی ڈی ایم کا حصہ نہیں ہیں۔ جس نے اعتماد توڑا ہے وہ بحال کرے ورنہ راستے جدا جدا ہیں۔

آزاد کشمیر انتخابات کے حوالے سے بات کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ آزاد کشمیر کے عام انتخابات میں رکاوٹیں ڈالنے کی کوشش کی جا رہی ہے جبکہ این سی او سی کا آزاد کشمیر انتخابات کو 2 ماہ کے لیے ملتوی کرنے کا خط موجود ہے جسے این سی او سی واپس لے کیونکہ این سی او سی کا عام انتخابات سے کیا تعلق ؟

شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ آزاد کشمیر میں عام انتخابات اپنے مقررہ وقت پر کرائے جائیں۔

اس سے قبل احتساب عدالت اسلام آباد میں ایل این جی ریفرنس کیس کی سماعت ہوئی اور رہنما مسلم لیگ ن شاہد خاقان عباسی عدالت میں پیش ہوئے۔

Source
Ye America se koi degree ley ker apney aap ku bohat seyyaanaa samjhta hey....aur oupper se eik saal ke leye PM bhi bun geya.........ye samjhta hey ke es se zeyda AQQAL MUND es Pakistan mein koi nahi hey......lekin es ku nahi pata ke Ahsan Iqbal es ki party mein es se bhi zeyaadaa seyyannaa hey........aur Bilawal en dounoo se seyyanna hey...."jub Baresh hota hey ti Paani aataa hey" ye Noble prize discovery hey....
 
Spartacus

Chief Minister (5k+ posts)
This is the NAB that elite class thieves of Pakistan went to jail ;) !!!!!
Although most of them need to convict.
Convictions of those thieves is the only hurdle which Pakistan is facing now .
Once they will get conviction, Pakistan will start to enter her golden age !!!!!!

@ Establishment
If you fail to convict these elite class thieves of Pakistan then these thieves will unite against you as soon as they get any NRO .
Remember Musharraf gave NRO to them and they all united against him till he had no other option but to give up his power to those thieves.

Do not repeat the same mistake , hopefully you would not do it .

Khan must be given a second term and all thieves ( No matter if they are also in PTI or outside PTI must get conviction ) .