نیب کو ختم کریں ورنہ یہ ملک کو ختم کر دے گا- خاقان عباسی

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
ہاہاہا....احتساب کرنے سے تو ملک مضبوط ہوتے ہیں، ختم نہیں؟
ہاں تمھارے جیسے سب حرام خور ختم ہو جاہیں گے....کچھ جیلوں میں
ہونگے تو کچھ بھاگ چکے ہونگے
اب اس میں کیا
 

shaheenzafar

MPA (400+ posts)
چول انسان کو جب لوٹے ہوئے پیسے کے لیے عدالت سے بلاوا آتا ہے تو اسکو عدالتوں کے چکر لگتے ہیں تو نیب بری لگتی ہے
 

ranaji

President (40k+ posts)
کیا اس حرامُ خور چور فرا ڈئے بو بکرے کا نام پاکستان ہے