نیوزی لینڈ کی جانب سے سیریز معطلی کا فیصلہ،چیئرمین پی سی بی کا اہم اعلان

5.jpg

پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے سیریز معطل کرنے کے فیصلے کا معاملہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل میں اٹھانے کا اعلان کردیا ہے۔

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ پر پی سی بی کے چیئرمین رمیز راجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کے اس فیصلے کو آئی سی سی میں اٹھائیں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ ایک افسوسناک دن تھا ، مجھے ہمارے شائقین کرکٹ اور کھلاڑیوں کیلئے بہت افسوس ہے۔

https://twitter.com/x/status/1438829120364978183
رمیز راجہ نے کہا کہ سیکیورٹی خدشات کو بنیاد بنا کر یکطرفہ طور پر سیریز معطل کرنے اور ٹیم کی واپسی کا فیصلہ کرنا افسوس ناک ہے، خصوصاً جب اس بارے میں کوئی تفصیل بھی شیئر نہ کی گئی ہو، نیوزی لینڈ کس دنیا میں رہ رہا ہے۔

چیئرمین پی سی بی نے اپنے بیان میں سخت ردعمل دیتے ہوئے نیوزی لینڈ کو پیغام دیا کہ اب وہ انہیں آئی سی سی کے پلیٹ فارم پر دیکھیں گے۔

واضح رہے کہ پاکستانی اور نیوزی لینڈ کے درمیان طے سیریز میں اچانک نیوزی لینڈ کرکٹ نے سیکیورٹی خدشات کو بنیاد بنا کر دورہ ختم کرنے کا اعلان کیا جس کے باعث سیریز معطل ہوگئی، وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان نے اس حوالے سے نیوزی لینڈ کی وزیراعظم سے رابطہ بھی کیا ہے اور پاکستان کی سیکیورٹی اور انٹیلیجنس معیار پر انہیں اعتماد میں لیا۔

https://twitter.com/x/status/1438802145445359617
فواد چوہدری کے مطابق نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے پاکستانی سیکیورٹی پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نیوزی لینڈ ٹیم کو پاکستان میں کسی قسم کا خطرہ نہیں ہے تاہم از خود احتیاطی پالیسی کے تحت دورہ ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اور آپ یہ توقع کررہے ہیں جیسے سیکیورٹی کونسل نے کشمیر دلوا دیا اسی طرح آی سی سی نیوزی لینڈ کی بازپرس کرے گی؟
بات سمجھ نہ آے تو بونگی مارنے سے بہتر ہے خاموش رہا جاے، تصویر میں دماغ دکھانے سے عقل نہیں ملتی؟؟

تو آپ کیا چیئرمین کرکٹ بورڈ سے یہ توقع کر رہے ہیں کہ وہ نیوزی لینڈ کو ماں بہن کی گالیاں نکال کر آپ کو خوش کرے؟
ہر پوسٹ پر بونگی مارنا کوئی ضروری نہیں ہوتا
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
To aap nay kiya chaata? Nawajay ka boot!! Kaisa laga ? Bohat maja aya ho ga!! aur chato, aur chato! chato chato jub tak aap ky zaban na ghiss jai!
آپ سب یوتھیئے اتنے چوتیا ہیں کہ ہر بات کو اپنے خلاف تصور کرلیتے ہیں حالانکہ بورڈ چئیرمین کوی بھی ہوتا میرے یہی کمنٹس ہوتے کہ نیوزی لینڈ ٹوور پر معاملہ آی سی سی لے جاکر مزید بے عزتی مت کروائیں اور اس بے عزتی کا بدلہ ورلڈ کپ جیت کر لیں
 

stargazer

Chief Minister (5k+ posts)
بورڈ چئیرمین کوی بھی ہوتا میرے یہی کمنٹس ہوتے کہ نیوزی لینڈ ٹوور پر معاملہ آی سی سی لے جاکر مزید بے عزتی مت کروائیں اور اس بے عزتی کا بدلہ ورلڈ کپ جیت کر لیں
I believe you because it takes spine, self-respect and a heart to stand up against fear perception or tyranny.