نیوزی لینڈ کی جانب سے سیریز معطلی کا فیصلہ،چیئرمین پی سی بی کا اہم اعلان

5.jpg

پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے سیریز معطل کرنے کے فیصلے کا معاملہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل میں اٹھانے کا اعلان کردیا ہے۔

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ پر پی سی بی کے چیئرمین رمیز راجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کے اس فیصلے کو آئی سی سی میں اٹھائیں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ ایک افسوسناک دن تھا ، مجھے ہمارے شائقین کرکٹ اور کھلاڑیوں کیلئے بہت افسوس ہے۔

https://twitter.com/x/status/1438829120364978183
رمیز راجہ نے کہا کہ سیکیورٹی خدشات کو بنیاد بنا کر یکطرفہ طور پر سیریز معطل کرنے اور ٹیم کی واپسی کا فیصلہ کرنا افسوس ناک ہے، خصوصاً جب اس بارے میں کوئی تفصیل بھی شیئر نہ کی گئی ہو، نیوزی لینڈ کس دنیا میں رہ رہا ہے۔

چیئرمین پی سی بی نے اپنے بیان میں سخت ردعمل دیتے ہوئے نیوزی لینڈ کو پیغام دیا کہ اب وہ انہیں آئی سی سی کے پلیٹ فارم پر دیکھیں گے۔

واضح رہے کہ پاکستانی اور نیوزی لینڈ کے درمیان طے سیریز میں اچانک نیوزی لینڈ کرکٹ نے سیکیورٹی خدشات کو بنیاد بنا کر دورہ ختم کرنے کا اعلان کیا جس کے باعث سیریز معطل ہوگئی، وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان نے اس حوالے سے نیوزی لینڈ کی وزیراعظم سے رابطہ بھی کیا ہے اور پاکستان کی سیکیورٹی اور انٹیلیجنس معیار پر انہیں اعتماد میں لیا۔

https://twitter.com/x/status/1438802145445359617
فواد چوہدری کے مطابق نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے پاکستانی سیکیورٹی پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نیوزی لینڈ ٹیم کو پاکستان میں کسی قسم کا خطرہ نہیں ہے تاہم از خود احتیاطی پالیسی کے تحت دورہ ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اس سے بڑا پھدو چئیرمین اور بورڈ کا پھدو فیصلہ میں نے نہیں دیکھا جسے اہم فیصلہ کہہ رہے ہیں اس کا انجام میں ابھی بتا دیتا ہوں
آی سی سی جو اصل میں انڈین کرکٹ کونسل ہی کا دوسرا نام ہے پاکستان کی اپیل پر یہ کمنٹ دے کر ردی کی ٹوکری میں پھینک دے گا کہ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ ایک آزاد خودمختار ادارہ ہے اور وہ سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر دورہ منسوخ کرنے کا اختیار رکھتے ہیں آی سی سی ان کو مجبور نہیں کرسکتا اور نہ ہی سیکیورٹی کی یقین دہانی کروا سکتا ہے کیونکہ یہ معاملہ آی سی سی کے اختیارات میں نہیں آتا
فائل کلوزڈ
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

جیسے لوہار ہائیکورٹ کے فیصلوں کا پھدو عوام کو پتا ہوتا ہے کہ شریف چوروں کے حق میں آئیں گے کتے
 
Hunter_

MPA (400+ posts)

bhai suub theek pr PLMN PPP walon ko tanqeed krna samagh sy bahir hy , like baygharti ke bhe koi seema hote hy
 
ہر ایک کو بیان بازی کا حق ہے میں اس پر توجہ نہیں دیتا کیونکہ کرکٹ ایک پیچیدہ گیم ہے جس پر ہر بندہ راے نہیں دے سکتا ایک مشہور ولاگر تو یہ بھی کہہ رہا ہے کہ عمران کے سی این این انٹرویو کے بعد دورہ منسوخ ہوا ہے حالانکہ اس کا کوی دور کا بھی اس دورے سے تعلق نہیں اور نہ ہی امریکہ ان چیزوں میں ملوث ہوتا ہے اس کی تو کرکٹ ٹیم ہی نہیں مگر لوگوں کو کیا کہیں جو کہتے ہیں کہنے دو ان پر توجہ کون دیتا ہے؟
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
جیسے لوہار ہائیکورٹ کے فیصلوں کا پھدو عوام کو پتا ہوتا ہے کہ شریف چوروں کے حق میں آئیں گے کتے
بدتمیز فتنہ انسان سیاست کو گیم میں مت لاو کرکٹ پر جو کہنا ہے کہو ورنہ خاموش بیٹھو یہ تھریڈ چاپلوسی کرنے اور لیڈرز کے بوٹوں پر زبان لپلپانے کیلئے اتنا موزوں نہیں ہے
کھوتے دا پتر
 
Khallas

Chief Minister (5k+ posts)
New Zealand, Australia & England are indians bitches,

yeh tour ka security issue say kuch layna dayna nahin hay, sari politics hovi hay. aur PCB ka banta hay ab new zealand ko raj k zaleel kare, aur next time unk sath koi series na khailay.

IPL k chakar main Australia South Africa aur England ki cricket team to tabah ho gye hain agli bari new zealand ki hai.
 
Hunter_

MPA (400+ posts)
ہر ایک کو بیان بازی کا حق ہے میں اس پر توجہ نہیں دیتا کیونکہ کرکٹ ایک پیچیدہ گیم ہے جس پر ہر بندہ راے نہیں دے سکتا ایک مشہور ولاگر تو یہ بھی کہہ رہا ہے کہ عمران کے سی این این انٹرویو کے بعد دورہ منسوخ ہوا ہے حالانکہ اس کا کوی دور کا بھی اس دورے سے تعلق نہیں اور نہ ہی امریکہ ان چیزوں میں ملوث ہوتا ہے اس کی تو کرکٹ ٹیم ہی نہیں مگر لوگوں کو کیا کہیں جو کہتے ہیں کہنے دو ان پر توجہ کون دیتا ہے؟
aap sirf itna batao maryam safdar ny jo byan dia us ko support krty ho ?
 
Keep the trust

Minister (2k+ posts)
اس سے بڑا پھدو چئیرمین اور بورڈ کا پھدو فیصلہ میں نے نہیں دیکھا جسے اہم فیصلہ کہہ رہے ہیں اس کا انجام میں ابھی بتا دیتا ہوں
آی سی سی جو اصل میں انڈین کرکٹ کونسل ہی کا دوسرا نام ہے پاکستان کی اپیل پر یہ کمنٹ دے کر ردی کی ٹوکری میں پھینک دے گا کہ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ ایک آزاد خودمختار ادارہ ہے اور وہ سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر دورہ منسوخ کرنے کا اختیار رکھتے ہیں آی سی سی ان کو مجبور نہیں کرسکتا اور نہ ہی سیکیورٹی کی یقین دہانی کروا سکتا ہے کیونکہ یہ معاملہ آی سی سی کے اختیارات میں نہیں آتا
فائل کلوزڈ
Tour cancel karna ka koi tareeqa hota hai.
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Tour cancel karna ka koi tareeqa hota hai.
بڑا ہی بے غیرتی کا طریقہ ہے۔ اور کیا کہوں، اس سے تو بہتر تھا ایک آدھ میچ کھیل کر دیکھ لیتے کیا ہوتا ہے مگر ان کو کون سمجھاے؟ ہماری سابقہ روایات اور نااہلیوں کا بھی اثر ہے جب سری لنکن ٹیم کے مجرموں کو ضمانتیں دے دی گئیں تو سری لنکن بورڈ اور حکومت نے باقاعدہ احتجاج کیا تھا پچھلے ماہ ڈینیل پرل کے قاتل اور اغوا کار عمر شیخ کو ضمانت دی گئی تو مقتو ل کے لواحقین نے بھی دہای دی تھی۔ ہمارے ہاں مجرم کو کوی نہیں پکڑتا اور اگر کوی پکڑا جاے تو پیروی کوی نہیں کرتا جبکہ دھشت گردوں کے ساتھی بہت بااثر اور ان کو مکمل سپورٹ فراہم کرتے ہیں ججز تک کو بلیک میل کرلیتے ہیں یا دھمکا کر فیصلے لے لیتے ہیں پاکستان میں حالات اب کنٹرول سے باہر ہورہے ہیں
 
Hunter_

MPA (400+ posts)
میں نے تو پڑھا ہی نہیں اور آپ کو بھی یہی مشورہ ہے کہ فضول میں اپنا وقت مت ضائع کریں
aap apni leader ko fazool bole rahay ho, as you wish , but bhai Pakistan ky dushman ko kuch to jawab dyna bunta hy na , maryam ke zaban nahi parar skta us ko jail main nahi daal skta to kia bus ko expose bhe na karoon
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
اس سے بڑا پھدو چئیرمین اور بورڈ کا پھدو فیصلہ میں نے نہیں دیکھا جسے اہم فیصلہ کہہ رہے ہیں اس کا انجام میں ابھی بتا دیتا ہوں
آی سی سی جو اصل میں انڈین کرکٹ کونسل ہی کا دوسرا نام ہے پاکستان کی اپیل پر یہ کمنٹ دے کر ردی کی ٹوکری میں پھینک دے گا کہ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ ایک آزاد خودمختار ادارہ ہے اور وہ سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر دورہ منسوخ کرنے کا اختیار رکھتے ہیں آی سی سی ان کو مجبور نہیں کرسکتا اور نہ ہی سیکیورٹی کی یقین دہانی کروا سکتا ہے کیونکہ یہ معاملہ آی سی سی کے اختیارات میں نہیں آتا
فائل کلوزڈ
Why do u start thinking everyone like Nawa?
 
k.a.kiani

کیوں استاد اج تینوں کیہڑی قبض ہو گئی ۔ تیرے خیال اے مسئلہ کتھے اٹھانا چاہی دا سی
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
کیوں استاد اج تینوں کیہڑی قبض ہو گئی ۔ تیرے خیال اے مسئلہ کتھے اٹھانا چاہی دا سی
تو یہ مسئلہ (قبض والا) اپنے باتھ روم میں اٹھا میں تو کرکٹ پر بات کررہا ہوں آی سی سی ایک نااہل ادارہ ہے وہاں جاکر کچھ نہیں ملنا انڈین اس میں چھاے ہوے ہیں الٹا ہماری بے عزتی کریں گے
 
Curious_Mind

Senator (1k+ posts)
اس سے بڑا پھدو چئیرمین اور بورڈ کا پھدو فیصلہ میں نے نہیں دیکھا جسے اہم فیصلہ کہہ رہے ہیں اس کا انجام میں ابھی بتا دیتا ہوں
آی سی سی جو اصل میں انڈین کرکٹ کونسل ہی کا دوسرا نام ہے پاکستان کی اپیل پر یہ کمنٹ دے کر ردی کی ٹوکری میں پھینک دے گا کہ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ ایک آزاد خودمختار ادارہ ہے اور وہ سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر دورہ منسوخ کرنے کا اختیار رکھتے ہیں آی سی سی ان کو مجبور نہیں کرسکتا اور نہ ہی سیکیورٹی کی یقین دہانی کروا سکتا ہے کیونکہ یہ معاملہ آی سی سی کے اختیارات میں نہیں آتا
فائل کلوزڈ
تو آپ کیا چیئرمین کرکٹ بورڈ سے یہ توقع کر رہے ہیں کہ وہ نیوزی لینڈ کو ماں بہن کی گالیاں نکال کر آپ کو خوش کرے؟
ہر پوسٹ پر بونگی مارنا کوئی ضروری نہیں ہوتا۔
 
stargazer

Chief Minister (5k+ posts)
بدتمیز فتنہ انسان سیاست کو گیم میں مت لاو کرکٹ پر جو کہنا ہے کہو ورنہ خاموش بیٹھو یہ تھریڈ چاپلوسی کرنے اور لیڈرز کے بوٹوں پر زبان لپلپانے کیلئے اتنا موزوں نہیں ہے
کھوتے دا پتر
To aap nay kiya chaata? Nawajay ka boot!! Kaisa laga ? Bohat maja aya ho ga!! aur chato, aur chato! chato chato jub tak aap ky zaban na ghiss jai!