نیوٹرل نے ایف اے ٹی ایف گرے لسٹ سے پاکستان کا نام نکالنے کا کریڈٹ لے لیا

Scholar1

Chief Minister (5k+ posts)

جرنل قمر باجوہ صاحب کا نیا لطیفہ, Fatf
کشمیر کو آذاد کروانے کا وقت آگیا ہے لیکن مداخلت کرواکے پاکستان کی خودمختاری کو خطروں سے دوچار کروادیا ہے
 
Meme

Minister (2k+ posts)
ایف اے ٹی ایف سے متعلق سارا کام ہی فوج کا ہے۔ جنرل باجوا کے دور میں ایف اے ٹی ایف کے پریشر پہ اسٹیبلشمنٹ کی سٹریٹیجک سکیورٹی پالیسی میں
paradigm shift
آیا ہے۔ اب اگر اس وجہ سے گرے لسٹ سے نکلتے ہیں تو ظاہر ہے وہ اس کا کریڈٹ تو لیں گے۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

بالکل۔ اب تو کھوتے پٹواری پاکستان بنانے کا کریڈٹ بھی اپنے تازہ ترین ابو جنرل باجوہ کو دیں گے
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
فیٹف گرے لسٹ سے پاکستان نکل آئگا لیکن اصل پوائنٹ یہ ہے کہ پاکستان جن کالے کرتوتوں کی وجہ سے گرے لسٹ میں گیا تھا ان کرتوتوں میں تحریک انصاف کے علاوہ باقی سب ملوث تھے منی لانڈرنگ, ٹیرر فنانسنگ, کرپشن کیسز پر ڈیلیں, بلیک منی ان سب کاموں کے مین کردار آج کریڈٹ لینے میں سب سے آگے ہیں
 
Raiwind-Destroyer

Chief Minister (5k+ posts)
ایف اے ٹی ایف سے متعلق سارا کام ہی فوج کا ہے۔ جنرل باجوا کے دور میں ایف اے ٹی ایف کے پریشر پہ اسٹیبلشمنٹ کی سٹریٹیجک سکیورٹی پالیسی میں
paradigm shift
آیا ہے۔ اب اگر اس وجہ سے گرے لسٹ سے نکلتے ہیں تو ظاہر ہے وہ اس کا کریڈٹ تو لیں گے۔
Jahil insaan they get paid very high to do this job
They are government employees
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
جاہل ککڑی چولیں نا مارا کرو موضوع پہ بات کر۔۔۔
DF311C7F-E884-40A6-BE5D-65059D73FEDC.jpeg

Our success is the 4 years of challenging PTI govt and taking credit for their efforts now ?
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
جاہل ککڑی چولیں نا مار، موضوع پہ بات کر۔
باجوہ کا کریڈٹ ہے۔ موجودہ حکومت کا کریڈٹ ہے۔ کیا پچھلی کا بھی کوئی کریڈٹ ہے ایف اے ٹی ایف کے حوالہ سے بغض عمرانی؟