نیوٹرل کو نیوڑرلائزڈ سمجھنےکی غلطی نہ کیجئے گا:منیب کی عمران خان کو وارننگ

imran-khan-trp.jpg


اینکر و تجزیہ کار منیب فاروق نے عمران خان کو سنگین دھمکی دے دی۔ کہا کہ نیوٹرل کو نیوٹرلائزڈ سمجھنے کی غلطی نہ کیجیئے گا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں کہا کہ متعلقہ حلقے نوٹ فرما لیں۔ پاک فوج آئین کے تحت “نیوٹرل” ہے۔ لیکن ریاست اور حکومت کے دفاع کے لئے اسی آئین کے تحت ہر وقت تیار ہے۔ نیوٹرل کو نیوڑرلائزڈ سمجھنے کی غلطی نہ کیجئے گا۔

https://twitter.com/x/status/1528460503068069893
انہوں نے ایک اور ٹوئٹ میں کہاکہ قانون کے مطابق احتجاج کرنا ہر سیاسی جماعت کا حق ہے۔ لیکن دارالحکومت اور اس کے ساتھ پوری ملک کو مفلوج کرنے کی اجازت نہ پہلے کسی کو دینی چاہئے تھی اور نہ ہی اس کی اجازت اب ہونی چاہئے۔ ملک اور اس کے عوام کسی ایک جماعت یا جتھے کی ملکیت نہیں۔

https://twitter.com/x/status/1528407510557786114
منیب فاروق کی جانب سے اس طرح کے ذومعنی ٹوئٹس کیے جانے پر سابق وزیراعلیٰ پنجاب کے فوکل پرسن برائے ڈیجیٹل میڈیا اظہر مشوانی نے سوال اٹھایا کہ کیا منیب فاروق عمران خان کو دھمکی دے رہے ہیں؟ انہوں نے ڈی جی آئی ایس پی آر سے وضاحت دینے کا مطالبہ بھی کیا۔

https://twitter.com/x/status/1528483298326216704
اظہر مشوانی نے اس کے ساتھ ایک تصویر شیئر کی جس میں امریکی فوج کی ڈکشنری کی تعریف شیئر کی جس کے مطابق نیوٹرلائزڈ کا مطلب کسی کوجان سے مارنا ہے۔
 

SZM

Councller (250+ posts)
Muna is giving a clear threat, a legal action should be taken against him without delay or to leave him just as a barking dog
 

A.jokhio

Minister (2k+ posts)
imran-khan-trp.jpg


اینکر و تجزیہ کار منیب فاروق نے عمران خان کو سنگین دھمکی دے دی۔ کہا کہ نیوٹرل کو نیوٹرلائزڈ سمجھنے کی غلطی نہ کیجیئے گا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں کہا کہ متعلقہ حلقے نوٹ فرما لیں۔ پاک فوج آئین کے تحت “نیوٹرل” ہے۔ لیکن ریاست اور حکومت کے دفاع کے لئے اسی آئین کے تحت ہر وقت تیار ہے۔ نیوٹرل کو نیوڑرلائزڈ سمجھنے کی غلطی نہ کیجئے گا۔

https://twitter.com/x/status/1528460503068069893
انہوں نے ایک اور ٹوئٹ میں کہاکہ قانون کے مطابق احتجاج کرنا ہر سیاسی جماعت کا حق ہے۔ لیکن دارالحکومت اور اس کے ساتھ پوری ملک کو مفلوج کرنے کی اجازت نہ پہلے کسی کو دینی چاہئے تھی اور نہ ہی اس کی اجازت اب ہونی چاہئے۔ ملک اور اس کے عوام کسی ایک جماعت یا جتھے کی ملکیت نہیں۔

https://twitter.com/x/status/1528407510557786114
منیب فاروق کی جانب سے اس طرح کے ذومعنی ٹوئٹس کیے جانے پر سابق وزیراعلیٰ پنجاب کے فوکل پرسن برائے ڈیجیٹل میڈیا اظہر مشوانی نے سوال اٹھایا کہ کیا منیب فاروق عمران خان کو دھمکی دے رہے ہیں؟ انہوں نے ڈی جی آئی ایس پی آر سے وضاحت دینے کا مطالبہ بھی کیا۔

https://twitter.com/x/status/1528483298326216704
اظہر مشوانی نے اس کے ساتھ ایک تصویر شیئر کی جس میں امریکی فوج کی ڈکشنری کی تعریف شیئر کی جس کے مطابق نیوٹرلائزڈ کا مطلب کسی کوجان سے مارنا ہے۔
bi jamalo!...puri terha aapa buwa khelna churu ker dia hai aapne toe !... Pakistan ki public foaj se larney naheen aarahi... ap instigation kerna band karaen... Neutral ne kud ku kud hi nutralize kerdia hai Pak ke dushmanoo ke samney...Pakis r coming to reinstate our democracy..
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Public is not fool to buy anyone's narrative. They have their own brain to understand what's going on.

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Rana Sana is perfect person to help for eliminate Shareef mafia for ever..Is ne aisi koi blunder zaror marni ha jis se Shareefo ki sayasat Pakistan se hamaisha k lia khtam ho jaya gi.A blessing in disguise.. Wait and see..
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)


اس ٹٹو کی کیا حیثیت اور کیا اوقات ہے؟؟ کس حیثیت میں یہ غلیل والوں کا ترجمان بنا بیٹھا ہے ؟؟؟



امپورٹڈ_فاشسٹ_حکومت_نامنظور #
چوروں_لٹیروں_کی_حکومت_نامنظور #

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
چل ہٹ بے !!!!! سیٹھی بڈھے کے لمڈے
? ان ساروں کو ہی عادت ہے جی صابڑی شاکڑی اور بے بے غلام حسین بننے کا
جو مرضی کر لیں ان جیسے ٹٹو بن ہی نہیں سکتے - اتوں جب تک عمرانیوں کی آشیرباد نہ ہوۓ تے فر ؟؟
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
قادیانی باجوے نے فوج پر بھونکنے والے اپنے پالتو کتوں کو کرپشن بچاؤ خانہ جنگی کراؤ مشن پر انکا پٹا کھول کر کھلا چھوڑ دیا ہے باجوے کے عبرت ناک انجام کی لوگ آئندہ مثالیں دیا کریں گے
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
کیا وقت آگیا ہے گشتی کے بچے اور پاکستان کی فوج سے انڈین پیسے لے کر بلوچستان میں لڑنے والے نجم شٹی کا چمونا اور اسکا چوپا اور لونڈا پاکستانی عوام کو دھمکیاں دے رہا ہے در لعنت گشتی کئ اولاد اور نجم شٹی کے چمونے اور لونڈے جتنی تیری اوقات ہے گشتی کے بچے صرف اتنا بھونک
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
? ان ساروں کو ہی عادت ہے جی صابڑی شاکڑی اور بے بے غلام حسین بننے کا
جو مرضی کر لیں ان جیسے ٹٹو بن ہی نہیں سکتے - اتوں جب تک عمرانیوں کی آشیرباد نہ ہوۓ تے فر ؟؟




Shrek Smile GIF by PeacockTV
eddie murphy shrek GIF
 

Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان میں ہر دو ٹکے کا ٹوکرا
چل پڑتا ہے لیڈرز کو مشورے دینے
اوہ بھی خان ٤٠ سال سے سیاست میں ہے اور اپنے زور بازو
سے دو پارٹی سیٹم کو ہرا کے وزیر اعظم بنا ہے اور ١٥٠ اجنسیوں
کا سربراہ رہا ہے