نیوٹرل ہونے کے فوائد

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
پنجاب میں ضمنی الیکشنز جیتنے کے بعد تقریر تو بنتی تھی مگر تقریر لکھنے والے کو ایک مشکل درپیش تھی۔ "کس منہ سے فتح کی تقریر لکھی جاے"؟
عمران خان نے تو کہا تھا کہ "نیوٹرل جانور ہوتا ہے"۔ مگر اب نیوٹرل ہونے کا پھل کس منہ سے کھاے گا؟
شرم تو آے گی کہ جس کو برا کہا اسی کا پھل مزے لے کر کھا بھی رہا ہے۔ عمران خان کے کچھ ایسے ساتھی بھی تھے جو شاہ سے زیادہ وفاداری دکھا رہے تھے وہ خود تو نام کے مسلمان ہیں مگر آرمی چیف کو قادیانی کہہ کے پروپیگنڈہ کرتے رہے۔ ان کو اپنی قتل و غارت بھی یاد نہ رہی جب لشکر جھنگوی کے دھشت گرد چن چن کر انکی ٹارگٹ کلنگ کر رہے تھے۔ تب پرویزمشرف کے حکم پر دھشت گرد ملک اسحاق اور لشکر جھنگوی کی پوری قیادت کو اڑا دیا گیا۔
ان سب بے غیرتوں کو اب آرمی چیف سے معافی مانگنی چاہئے اور ریاست کے خلاف پروپیگنڈہ کرنے پر ریاست سے بھی معافی مانگنی چاہئے
اسی لئے تقریر لیٹ ہوگئی کہ کس منہ سے نیوٹرل کو کہیں کہ ہم آپ کے نیوٹرل ہونے کا پھل کھا رہے ہیں؟؟؟
ببر شیر نے بس اتنا ہی کہنا تھا
باقی جن لوٹوں نے چار سال تک اپنے حلقوں میں شکل نہ دکھای انہیں ن لیگ نے ٹکٹ دے کر دوبارہ الیکشن پر کھڑا کردیا۔ عوام نے دراصل پی ٹی آی ہی کے سابقہ امیدواروں کو ہرا کر اپنا غصہ نکالا ہے انہوں نے نہیں دیکھا کہ ان پر کس پارٹی کا لیبل ہے
اسکے باوجود ووٹ تو ن لیگ کو بھی کافی پڑے ہیں شکست کا مارجن کافی کم ہے
عمران خان کو مبارکباد امید ہے کہ وہ آج رات باجوہ کو فون کرکے انکے نیوٹرل رہنے کا شکریہ ضرور ادا کریں گے
اور ہاں ایک بندے کے نصیب جیسے سڑ چکے ہیں اب دیکھتے ہیں "پرویزالہی" کی قسمت پھر کہاں پر جاکر پلٹتی ہے؟
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
یوتھیو من موتھیو ، آج تو خوش ہوجاو دو مہینے ہوے تمہاری سڑانڈ سے دنیا کا ٹمپریچر ایک درجے سینٹی گریڈ بڑھ چکا ہے۔ اپنی نحوست زدہ شکلوں پر آج تو مسکراہٹ لے آو؟ مگر نہیں
?
 
Iconoclast

Chief Minister (5k+ posts)
Lololol @ your miserable life.... Turnout fucked up your najayaz father's plans and neutrals' (MI headed by bajwa)....
You lot of haramis tried your best....
Go sell your mother in your najayaz uncle's kingdom (Islamabad) and lick your wounds you pathetic stain on the "Pug of Punjab".....
 
تو آج بھی اپنے بروتھل سے باہر نہیں نکلا؟
 
jigrot

Minister (2k+ posts)
پنجاب میں ضمنی الیکشنز جیتنے کے بعد تقریر تو بنتی تھی مگر تقریر لکھنے والے کو ایک مشکل درپیش تھی۔ "کس منہ سے فتح کی تقریر لکھی جاے"؟
عمران خان نے تو کہا تھا کہ "نیوٹرل جانور ہوتا ہے"۔ مگر اب نیوٹرل ہونے کا پھل کس منہ سے کھاے گا؟
شرم تو آے گی کہ جس کو برا کہا اسی کا پھل مزے لے کر کھا بھی رہا ہے۔ عمران خان کے کچھ ایسے ساتھی بھی تھے جو شاہ سے زیادہ وفاداری دکھا رہے تھے وہ خود تو نام کے مسلمان ہیں مگر آرمی چیف کو قادیانی کہہ کے پروپیگنڈہ کرتے رہے۔ ان کو اپنی قتل و غارت بھی یاد نہ رہی جب لشکر جھنگوی کے دھشت گرد چن چن کر انکی ٹارگٹ کلنگ کر رہے تھے۔ تب پرویزمشرف کے حکم پر دھشت گرد ملک اسحاق اور لشکر جھنگوی کی پوری قیادت کو اڑا دیا گیا۔
ان سب بے غیرتوں کو اب آرمی چیف سے معافی مانگنی چاہئے اور ریاست کے خلاف پروپیگنڈہ کرنے پر ریاست سے بھی معافی مانگنی چاہئے
اسی لئے تقریر لیٹ ہوگئی کہ کس منہ سے نیوٹرل کو کہیں کہ ہم آپ کے نیوٹرل ہونے کا پھل کھا رہے ہیں؟؟؟
ببر شیر نے بس اتنا ہی کہنا تھا
باقی جن لوٹوں نے چار سال تک اپنے حلقوں میں شکل نہ دکھای انہیں ن لیگ نے ٹکٹ دے کر دوبارہ الیکشن پر کھڑا کردیا۔ عوام نے دراصل پی ٹی آی ہی کے سابقہ امیدواروں کو ہرا کر اپنا غصہ نکالا ہے انہوں نے نہیں دیکھا کہ ان پر کس پارٹی کا لیبل ہے
اسکے باوجود ووٹ تو ن لیگ کو بھی کافی پڑے ہیں شکست کا مارجن کافی کم ہے
عمران خان کو مبارکباد امید ہے کہ وہ آج رات باجوہ کو فون کرکے انکے نیوٹرل رہنے کا شکریہ ضرور ادا کریں گے
اور ہاں ایک بندے کے نصیب جیسے سڑ چکے ہیں اب دیکھتے ہیں "پرویزالہی" کی قسمت پھر کہاں پر جاکر پلٹتی ہے؟
مجھے کوئی تعجب یا حیرت نہیں ہوئی آ پکی تحریر پڑھ کر اپ نے بھی کوئی راستہ تو نکالنا تھا اپنے لیے ۔ آپ کی قیادت پہلے ہی شکست قبول کرچکی ہے ن کو جو نقصان ہونا تھا وہ اس وقت ہوگیا تھا جب انھوں نے حکومت سنبھالی تھی اس ضمنی الکیشن سے انھیں کچھ فائدہ ہی ہوا ہے لوٹوں سے جان چھٹ گئی ہے اب اگلے الکیشن میں ان کو ٹکٹ نہیں دینا پڑے گا تحریک انصاف کی طاقت کا اندازہ بھی ہوگیا ہوگا ویسے مجھے بھی اس بات پر حیرت ہوئی ہے کہ شکست کا مارجن کم ہے تقریر تو بہت اچھی لکھی جاسکتی ہے جو بیانیہ چل رہا ہے اس کے مطابق بہت عمدہ تقریر بنتی ہے ۔ کچھ باتیں ببر شیر تم کو سمجھ نہیں آئیں گی۔ پنجاب کے عوام نے حق ادا کیا ہے اگر پاکستان کے عوام کھڑی ہو جائے تو پھر کوئی کچھ نہیں کر سکتا ۔ جو ظلم رانا پوڈری اور حمزہ ککڑی نے کیئے ہیں بہت جلد ان کا حساب کرنے کا وقت آگیا ہے
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
کھوتا اکیلا کھڑا کھی کھی کھی کررہا تھا۔
ایک راہگیر نے رک کر پوچھا کیا ہوا بڑے خوش دکھای دے رہے ہو؟
کھوتا بولا تو اپنی راہ لگ مجھے سمجھانے کی کوشش مت کرنا ورنہ میں تیری مان کو اور تیری پین کو ،،،،،،،،،کھوتے کی غلیظ گالیاں سن کر راہگیر حیران رہ گیا کہ آخر ہوا کیا ہے کہ کھوتا خوش بھی ہے اور کوی اسے خوش ہونے کی وجہ پوچھے تو ناراض بھی ہوتا ہے
وہ راہ گیر دماغی بندہ تھا سمجھ گیا کہ کھوتا کیوں دانت نکال رہا ہے۔ اس نے کھوتے کو کہا کل تم نے حامد میر کی تقریر تو نہیں سن لی؟
کھوتا ہاں میں سرہلاتا ہے ایک بار پھر کھی کھی کھی کی آواز آتی ہےاور پھر سرسراتی ہوی دولتی جسکے بعد راہگیر کی آواز اوے میں مرگیا
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے کوئی تعجب یا حیرت نہیں ہوئی آ پکی تحریر پڑھ کر اپ نے بھی کوئی راستہ تو نکالنا تھا اپنے لیے ۔ آپ کی قیادت پہلے ہی شکست قبول کرچکی ہے ن کو جو نقصان ہونا تھا وہ اس وقت ہوگیا تھا جب انھوں نے حکومت سنبھالی تھی اس ضمنی الکیشن سے انھیں کچھ فائدہ ہی ہوا ہے لوٹوں سے جان چھٹ گئی ہے اب اگلے الکیشن میں ان کو ٹکٹ نہیں دینا پڑے گا تحریک انصاف کی طاقت کا اندازہ بھی ہوگیا ہوگا ویسے مجھے بھی اس بات پر حیرت ہوئی ہے کہ شکست کا مارجن کم ہے تقریر تو بہت اچھی لکھی جاسکتی ہے جو بیانیہ چل رہا ہے اس کے مطابق بہت عمدہ تقریر بنتی ہے ۔ کچھ باتیں ببر شیر تم کو سمجھ نہیں آئیں گی۔ پنجاب کے عوام نے حق ادا کیا ہے اگر پاکستان کے عوام کھڑی ہو جائے تو پھر کوئی کچھ نہیں کر سکتا ۔ جو ظلم رانا پوڈری اور حمزہ ککڑی نے کیئے ہیں بہت جلد ان کا حساب کرنے کا وقت آگیا ہے
میں نے کبھی بھی راستہ نہیں نکالا کیونکہ راستہ وہ نکالتے ہین جو پارٹیوں کے پے رول پر ہوتے ہیں میں تو سرعام جو بھی اچھا کام کرے اس کی تعریف کرتا ہوں اور جو کھلواڑ کرے گا میں اس کا اپریشن کروں گا۔ میرا متمع نظر پاکستان کی فلاح ہے
تم خود بھی یہی کہہ رہے ہو کہ عوام نے لوٹوں پر غصہ نکالا ہے جو پی ٹی آی ہی کے تھے ان کو چار سال عوام نے برداشت کیا اور جب ان کو چھتر مارنے کی باری آی تو ن لیگ نے ان کو گود لے لیا
 
jigrot

Minister (2k+ posts)
یوتھیو من موتھیو ، آج تو خوش ہوجاو دو مہینے ہوے تمہاری سڑانڈ سے دنیا کا ٹمپریچر ایک درجے سینٹی گریڈ بڑھ چکا ہے۔ اپنی نحوست زدہ شکلوں پر آج تو مسکراہٹ لے آو؟ مگر نہیں
?
☝️ ? دو سیٹیں کم ملی ہیں
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
☝️ ? دو سیٹیں کم ملی ہیں
کوی فائدہ نہیں اگر مل بھی جاتیں تو ، اسمبلی ٹوٹ جاے گی اور الیکشنز کال کئے جائیں گے دوبارہ الکیشنز لڑنا ہوگا جس میں پھر نئے بندے جیتیں گے یہ پاکستان ہے امریکہ نہیں
 
jigrot

Minister (2k+ posts)
میں نے کبھی بھی راستہ نہیں نکالا کیونکہ راستہ وہ نکالتے ہین جو پارٹیوں کے پے رول پر ہوتے ہیں میں تو سرعام جو بھی اچھا کام کرے اس کی تعریف کرتا ہوں اور جو کھلواڑ کرے گا میں اس کا اپریشن کروں گا۔ میرا متمع نظر پاکستان کی فلاح ہے
تم خود بھی یہی کہہ رہے ہو کہ عوام نے لوٹوں پر غصہ نکالا ہے جو پی ٹی آی ہی کے تھے ان کو چار سال عوام نے برداشت کیا اور جب ان کو چھتر مارنے کی باری آی تو ن لیگ نے ان کو گود لے لیا
گیارہ مہینے کی حکومت کے لیے زلیل ہوگئے اگلوں کا گند بھی اپنے منہ پر مل لیا ، یہ شہباز کو کون مشورے دیتا ہے ۔ میری طرف سے سلام پیش کرنا اس کی خدمت میں ۔ ن اگلا الکشن آرام سے جیت جاتی اگر جلدی نہ کرتی
 
javaidmafasha

MPA (400+ posts)
Baby Reaction GIF
noon
Cracking Up Reaction GIF by MOODMAN
pti.
 
TheNeutral

Politcal Worker (100+ posts)
PDM (Pakistani Dakoo movement) has lost Punjab to PTI, even with the rigging of epic proportions with the help of the ECP and the establishment they still lost. So they won't have control over the street thugs (Punjab police), to suppress peaceful protests. People protesting outside gate number 4, should be enough to make coward Bajwa resign, in fact it only took lowly Modi scum to make our self appointed mighty leader of Pakistan COAS tremble in fear according to one of his own minions I believe it was Ashan Iqbal at the assembly floor.
 
Last edited:

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
گیارہ مہینے کی حکومت کے لیے زلیل ہوگئے اگلوں کا گند بھی اپنے منہ پر مل لیا ، یہ شہباز کو کون مشورے دیتا ہے ۔ میری طرف سے سلام پیش کرنا اس کی خدمت میں ۔ ن اگلا الکشن آرام سے جیت جاتی اگر جلدی نہ کرتی
چلو کسی کا بھی گند منہ پر ملا اگر پاکستان کی خاطر ملا ہے تو ضرور اس کا اجر بھی پالے گا اور اگر اپنی خاطر ملا تھا تو پھر جوتے کھا کر ہی جاے گا
 
vicahmed99

Chief Minister (5k+ posts)
تجھے بھی تیری مینٹل لیڈر کی طرح منہ کی بواسیر ہے جو بغیر بھونکے نہیں رہ سکتی۔۔ ویسے بیشرمی کی حد ہے

پنجاب میں ضمنی الیکشنز جیتنے کے بعد تقریر تو بنتی تھی مگر تقریر لکھنے والے کو ایک مشکل درپیش تھی۔ "کس منہ سے فتح کی تقریر لکھی جاے"؟
عمران خان نے تو کہا تھا کہ "نیوٹرل جانور ہوتا ہے"۔ مگر اب نیوٹرل ہونے کا پھل کس منہ سے کھاے گا؟
شرم تو آے گی کہ جس کو برا کہا اسی کا پھل مزے لے کر کھا بھی رہا ہے۔ عمران خان کے کچھ ایسے ساتھی بھی تھے جو شاہ سے زیادہ وفاداری دکھا رہے تھے وہ خود تو نام کے مسلمان ہیں مگر آرمی چیف کو قادیانی کہہ کے پروپیگنڈہ کرتے رہے۔ ان کو اپنی قتل و غارت بھی یاد نہ رہی جب لشکر جھنگوی کے دھشت گرد چن چن کر انکی ٹارگٹ کلنگ کر رہے تھے۔ تب پرویزمشرف کے حکم پر دھشت گرد ملک اسحاق اور لشکر جھنگوی کی پوری قیادت کو اڑا دیا گیا۔
ان سب بے غیرتوں کو اب آرمی چیف سے معافی مانگنی چاہئے اور ریاست کے خلاف پروپیگنڈہ کرنے پر ریاست سے بھی معافی مانگنی چاہئے
اسی لئے تقریر لیٹ ہوگئی کہ کس منہ سے نیوٹرل کو کہیں کہ ہم آپ کے نیوٹرل ہونے کا پھل کھا رہے ہیں؟؟؟
ببر شیر نے بس اتنا ہی کہنا تھا
باقی جن لوٹوں نے چار سال تک اپنے حلقوں میں شکل نہ دکھای انہیں ن لیگ نے ٹکٹ دے کر دوبارہ الیکشن پر کھڑا کردیا۔ عوام نے دراصل پی ٹی آی ہی کے سابقہ امیدواروں کو ہرا کر اپنا غصہ نکالا ہے انہوں نے نہیں دیکھا کہ ان پر کس پارٹی کا لیبل ہے
اسکے باوجود ووٹ تو ن لیگ کو بھی کافی پڑے ہیں شکست کا مارجن کافی کم ہے
عمران خان کو مبارکباد امید ہے کہ وہ آج رات باجوہ کو فون کرکے انکے نیوٹرل رہنے کا شکریہ ضرور ادا کریں گے
اور ہاں ایک بندے کے نصیب جیسے سڑ چکے ہیں اب دیکھتے ہیں "پرویزالہی" کی قسمت پھر کہاں پر جاکر پلٹتی ہے؟
 
Modest

Chief Minister (5k+ posts)
Gutter Sher mutmain begharat Patwari hai. Ye chutia apne aap ko dalasay dene k liye khud he qissay banata rehta hai.
Salay chulloo bhar pani main doob maro, Nangi league ki imported Hukumat ka aaj janaza nikal gaya.