ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا یہ آخری الیکشن ہوگا۔ فواد چوہدری

hello

Chief Minister (5k+ posts)
اسی لیے یہ لوگ جیالے پٹواری یک زبان چیخ چلا رہے ہیں اور ان میں ہر کوئی ماتم کر رہا ہے کہ اگر ایسا ہو گیا تو ہمارا کیا بنے گا و مال حرام کرپشن کی کمائی کے ذارایعے سب بند ہو جائیں گیں اور مریم صفدر لیڈر سے بننے سے پہلے ہی یہاں ہی دھکے کھاتی رہ جائے گی اور وہ اپنے اندر بھٹو کی روح آنے کی تقریریں کرنے والا بے سروپا بھی کھلنے سے پہلے مرجھا جائے گا ہائے ہائے کیا بنے گا
 
Last edited:

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
پی پی پی اور مسلم لیگ کا یہ واقعہ آخری الیکشن ہوگا، فواد پھٹو کے بغیر۔ بعد میں فواد پھٹو ، پی پی پی یا ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کردے گا۔​
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
پی پی پی اور مسلم لیگ کا یہ واقعہ آخری الیکشن ہوگا، فواد پھٹو کے بغیر۔ بعد میں فواد پھٹو ، پی پی پی یا ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کردے گا۔​
چوروں کے سپورٹر کو تکلیف ہوئی ہے