ن لیگ بھی پی ٹی ایم کے نقش قدم پر چل پڑی

Diesel

Chief Minister (5k+ posts)
nani 420 exposed badly.. if Qazi essa chor become CJ then he will give clean chit to al e shrif..
 
Diesel

Chief Minister (5k+ posts)
agar military rule in choro ko sare am pansi deti ha To pir military rule most welcome
 
Ikram Aziz

Citizen
Gutter politics now its not politics its just creating hoaxes & that much that a common Pakistani don't focus on the reality... that's all
 
Diesel

Chief Minister (5k+ posts)
al e shrif apne haram ke mal ke liye koch bi kar sakti ha.. ye nani 420 eik gatya kameeni aurat ha
 
Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
All of this is done because once Maryam's bail gets cancelled, and she goes back to jail; they will blame these speeches for her arrest.
 
AhmadSaleem264

Minister (2k+ posts)
Those who gave NRO should have realized that khan was right about these snakes. Now enjoy it. By the way, PML N wants to create tension and heat and it is in best interest of govt and agencies to stay cool and deal with them with a cool mind. No room for mistake. Just wait for your chance and then strike
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

عبدالغفار خان، ولی خان، اسفندیار ولی خان
مفتی محمود، فضل الرحمن، عطا الرحمن، اسعد الرحمن
عبد الصمد خان اچکزئی، محمود خان اچکزئی اینڈ برادرز
غوث بخش بزنجو، اینڈ سنز
شیر محمد مری، اینڈ سنز
عطا الله مینگل، اینڈ سنز
اکبر بگٹی، اینڈ سنز
ذوالفقار علی بھٹو، بینظیر بھٹو، بلاول بھٹو اینڈ سسٹرز
حاکم علی زداری، آصف علی زرداری اینڈ سسٹرز
عبد الحمید جتوئی، اینڈ سنز
میاں شریف، نواز شریف، حسین شریف، حسن شریف، مریم صفدر، صفدر اعوان اینڈ سن
میاں شہباز شریف حمزہ شریف سلمان شریف اینس داماد
اسحٰق ڈار، علی ڈار
محسن داوڑ، منظور پشتین
دیگر اور بہت سے

یہ وہ چیدہ چیدہ نام ہیں جو پاکستان کے کٹر مخالف تھے لیکن مختلف وقتوں میں مرکز
اور صوبوں کی حکومتوں پر قابض رہے اور ان سب نے جی بھر کر اس ملک کو لوٹا . لیکن ہر مرتبہ جب یہ اپنے کپڑوں سے بہت زیادہ باہر ہوۓ تو فوج نے ان کی تشریفوں پر ٹھڈے اور بیتیں مار مار کر انہیں چلتا کیا پاکستان قائم دائم رہا اور ملک کے محب وطن لوگوں کی وجہ سے ترقی کی منازل طے کرتا رہا
ملک کو جوڑ کر رکھنے والی وہ قوت الله کے فضل سے اب بھی موجود ہے اور پہلے سے زیادہ مضبوط ہے
لہٰذا
یہ جو مرضی کر لیں اب بھی انشااللہ کچھ نہیں ہو گا اور رب کی مہربانی سے، عمران خان کی سربراہی میں اسی قوت کی آشیرباد سے یہ ملک اور تیزی سے ترقی کی منازل طے کرتا جلد دنیا میں اپنا مقام بنا لے گا​
 
BrotherKantu

چور حکومتوں نے اپنی لوٹ مار کے لئے ان ملک چودوں کو کھلی چھٹی دے رکھی تھی۔

اب ان کی آکسیجن کنٹرول کی ہوئی ہے دو چار سال میں دم گھٹنے سے ختم ہو جائیں گے۔
ن جیسی مافیا صرف دو سال میں ذلیل کر کے رکھ دی ہے باقی سب کا بھی یہئ حال ہو گا۔

اس ملک نے پہلی بار کوئی سٹیٹس مین پولیٹیشن دیکھا ہے۔
بدمعاشوں کی مت وج گئی ہے۔

ُ
 
BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)

عبدالغفار خان، ولی خان، اسفندیار ولی خان
مفتی محمود، فضل الرحمن، عطا الرحمن، اسعد الرحمن
عبد الصمد خان اچکزئی، محمود خان اچکزئی اینڈ برادرز
غوث بخش بزنجو، اینڈ سنز
شیر محمد مری، اینڈ سنز
عطا الله مینگل، اینڈ سنز
اکبر بگٹی، اینڈ سنز
ذوالفقار علی بھٹو، بینظیر بھٹو، بلاول بھٹو اینڈ سسٹرز
حاکم علی زداری، آصف علی زرداری اینڈ سسٹرز
عبد الحمید جتوئی، اینڈ سنز
میاں شریف، نواز شریف، حسین شریف، حسن شریف، مریم صفدر، صفدر اعوان اینڈ سن
میاں شہباز شریف حمزہ شریف سلمان شریف اینس داماد
اسحٰق ڈار، علی ڈار
محسن داوڑ، منظور پشتین
دیگر اور بہت سے

یہ وہ چیدہ چیدہ نام ہیں جو پاکستان کے کٹر مخالف تھے لیکن مختلف وقتوں میں مرکز
اور صوبوں کی حکومتوں پر قابض رہے اور ان سب نے جی بھر کر اس ملک کو لوٹا . لیکن ہر مرتبہ جب یہ اپنے کپڑوں سے بہت زیادہ باہر ہوۓ تو فوج نے ان کی تشریفوں پر ٹھڈے اور بیتیں مار مار کر انہیں چلتا کیا پاکستان قائم دائم رہا اور ملک کے محب وطن لوگوں کی وجہ سے ترقی کی منازل طے کرتا رہا
ملک کو جوڑ کر رکھنے والی وہ قوت الله کے فضل سے اب بھی موجود ہے اور پہلے سے زیادہ مضبوط ہے
لہٰذا
یہ جو مرضی کر لیں اب بھی انشااللہ کچھ نہیں ہو گا اور رب کی مہربانی سے، عمران خان کی سربراہی میں اسی قوت کی آشیرباد سے یہ ملک اور تیزی سے ترقی کی منازل طے کرتا جلد دنیا میں اپنا مقام بنا لے گا​

ڈاکٹر صاحب میری تو رات آنکھ کھل جاتی ہے آپ کو نیند کیوں نہیں آتی
واپس آ گیا ہون۔ گھر اللہ کے کرم سے سب خریت ہے۔

ُ
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
ڈاکٹر صاحب میری تو رات آنکھ کھل جاتی ہے آپ کو نیند کیوں نہیں آتی
واپس آ گیا ہون۔ گھر اللہ کے کرم سے سب خریت ہے۔
?
الحمدللہ
میں آج پوچھنے ہی والا تھا کہ کہاں ہیں؟؟ چلیں اللہ کا شکر ہے کہ خیر خیریت سے واپسی ہو گئی
محترم والدین انشاءاللہ روبصحت ہوں گے! جب بھی فون کریں ان سے دعاؤں میں یاد رکھنے کی درخواست کیجئیے گا . الله ان کا سایہ تادیر آپ سب لوگوں پر قائم دائم رکھے . آمین
اپنا سونا ایسا ہی ہے بس، جب دل کیا اونگھ لیے
چلیں اب گپ شپ رہے گی​
 
rmunir

Minister (2k+ posts)
یہ جو گیرج گردی ہے ادے پیچھے وردی اے
جنے ایدی ماری ہے ادے کول وی وردی ہے
چھڈ کے ڈنڈا وردی دا قطری ڈنڈا پھڑدی ہے
خاب پاکستان حکومت دا، تے انڈیا نال ہمدردی ہے
 
Last edited: