ن لیگ حمایتی اینکر غریدہ فاروقی کا ایف آئی اے کے ذریعے سیاست ڈاٹ پی کےپرکیس

siasat%20FIA%20gharida.jpg


طاقت کا غلط استعمال، ایف آئی اے غریدہ فاروقی کا بغل بچہ بن گئی، سیاست ڈاٹ پی کے پر کیس

سیاست ڈاٹ پی کے کو سچ بتانے پر نشانہ بنایا جانے لگا۔ مسلم لیگ ن کی حمایت یافتہ اینکر وصحافی غریدہ فاروقی نے سیاست ڈاٹ پی کے کہ سی ای او عدیل حبیب کو ایف آئی اے کے ذریعے ہراساں کرنا شروع کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی حکومت کے آتے ہی غریدہ فاروقی نے ایف آئی اے کو کھلونے کی طرح استعمال کرنا شروع کر دیا ہے وہ کچھ روز قبل لاہور میں پلے کارڈ اٹھائے شہری کو بھی ایف آئی اے کے ذریعے ہراساں کر چکی ہیں۔

وفاقی تحقیقاتی ادارے کی جانب سے جاری نوٹس میں عدیل حبیب کو 25 مئی دن 12 بجے ایف آئی اے میں طلب کر لیا گیا ہے۔ نوٹس میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ غریدہ فاروقی کی پرائیویسی میں مداخلت کر دی گئی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1527149332637667328
واضح رہے کہ عدیل حبیب جھوٹی خبریں پھیلانے پر نہ صرف غریدہ فاروقی، بلکہ عمر چیمہ، عمارمسعود، حامد میر سمیت عالد شاہزیب اور ثانیہ عاشق پر بھی جھوٹی خبریں پھیلانے پر تنقید کرتے رہے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1518371729348907008
یاد رہے کہ عدیل حبیب مختلف مواقع پر مزاح کے طور پر سوشل میڈیا پوسٹس کرتے رہے ہیں جو کہ کسی طور بھی آن لائن ہراسگی میں شمار نہیں ہوتیں۔

https://twitter.com/x/status/1517228740610347008
وہ اس بارے میں بھی بات کر چکے ہیں کہ غریدہ فاروقی ان کے ساتھ خفا ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1517943794880110593
 
Last edited:

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
we want freedom of speech... not a biased media like GEO or ARY.. or badla group like Dunia or Samaa.. nor ghatia groups like express, 24/42 or bol..

this forum is for public, and for media cells... i wish they can somehow identify media cells and ban them from public forum as they already have access to GEO/ARY etc so having a place purely for public is what we want
 

انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
عدیل میاں ہانڈی میں مصالحے سارے ڈالنا چاہیے۔ اب آپ نے صرف نمک ڈال کر کھانا پکانا چاہا تھا کاروبار میں ہر کسی کو خوش رکھا جاتا ہے اگر آپ ایک گاہک کی جھولی میں بیٹھ جائیں گے تو دوسرے تو ناراض ہوں گے
حرام خور صاحب، یہ میٹھی باتیں جیو، دنیا، ہم نیوز، ۹۲، سما اور ۲۴ والوں کو بھی بتاؤ
 

Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
Adeel
we are with you.
back in 2013 when N league came into Power they did block this website. we did face that time. we will fight again.
 

XGhostX

Senator (1k+ posts)
Is ki Mummy Jaan aur is ke gandhay badbudar Bhosray main Ittefaq steel ka sarya aur Patwari Gadhon ka badbudar aur khassi Lund. you cannot stop us you fukin scums. we are "ONE" but with many faces. If you stop Siasat.Pk. There'll be 10 more springing on the same day ...

Siasat.PK Forever ...
 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Showbazey ki Rakhail ? They always use state owned institutes to blackmail others. And the servants sitting in those institutes become their personal slaves to please the masters!
 

asif65

MPA (400+ posts)
Adeel
we are with you.
back in 2013 when N league came into Power they did block this website. we did face that time. we will fight again.
at that time there was a patwari forum pkpolitics.pk supported from Ihsan Iqbal. We insafian were fighting there against Bawa, Geo and co. I guess he is writing as Buber Sheer on this site.
 
Last edited:

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
siasat%20FIA%20gharida.jpg


طاقت کا غلط استعمال، ایف آئی اے غریدہ فاروقی کا بغل بچہ بن گئی، سیاست ڈاٹ پی کے پر کیس

سیاست ڈاٹ پی کے کو سچ بتانے پر نشانہ بنایا جانے لگا۔ مسلم لیگ ن کی حمایت یافتہ اینکر وصحافی غریدہ فاروقی نے سیاست ڈاٹ پی کے کہ سی ای او عدیل حبیب کو ایف آئی اے کے ذریعے ہراساں کرنا شروع کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی حکومت کے آتے ہی غریدہ فاروقی نے ایف آئی اے کو کھلونے کی طرح استعمال کرنا شروع کر دیا ہے وہ کچھ روز قبل لاہور میں پلے کارڈ اٹھائے شہری کو بھی ایف آئی اے کے ذریعے ہراساں کر چکی ہیں۔

وفاقی تحقیقاتی ادارے کی جانب سے جاری نوٹس میں عدیل حبیب کو 25 مئی دن 12 بجے ایف آئی اے میں طلب کر لیا گیا ہے۔ نوٹس میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ غریدہ فاروقی کی پرائیویسی میں مداخلت کر دی گئی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1527149332637667328
واضح رہے کہ عدیل حبیب جھوٹی خبریں پھیلانے پر نہ صرف غریدہ فاروقی، بلکہ عمر چیمہ، عمارمسعود، حامد میر سمیت عالد شاہزیب اور ثانیہ عاشق پر بھی جھوٹی خبریں پھیلانے پر تنقید کرتے رہے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1518371729348907008
یاد رہے کہ عدیل حبیب مختلف مواقع پر مزاح کے طور پر سوشل میڈیا پوسٹس کرتے رہے ہیں جو کہ کسی طور بھی آن لائن ہراسگی میں شمار نہیں ہوتیں۔

https://twitter.com/x/status/1517228740610347008
وہ اس بارے میں بھی بات کر چکے ہیں کہ غریدہ فاروقی ان کے ساتھ خفا ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1517943794880110593
عمران خان نے 16 جماعتوں سے ایک ساتھ پنگا لے لیا ہے اور سیاست ڈاٹ پی کے نے رنجیدہ فاروقی سے ?

رنجیدہ کو بولو ایک کیس میرے پر بھی ٹھوک دو

FQ5d8u7-Xs-Agj-Ii-V.jpg



ویسے نجم سیٹھی ، ضیاالدین ، نسیم زہرہ ، عاصمہ شیرازی ، غریدہ فاروقی ، منیزے جہانگیر ، سلیم صافی اور کچھ دیگر افراد نے ٹی وی پر تا حیات نا اہل نواز شریف کی تقاریر کی اجازت دینے کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی تھی جو بعد میں انہوں نے واپس لے لی تھی۔ یہ
صحافت کا مکروہ چہرہ

IMG-20220519-093111.jpg

https://twitter.com/x/status/1527282969513058304
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

معذرت بھائی لوگ مگر آپ سب غلط ہیں۔ غریدہ کو دیکھ آپ کو یہ نہیں لگتا کہ خاتون اول کو ایسا ہونا چاہیئے جو اپنے کرائم منسٹر کی مدد کرے؟ وہ وہی کام کر رہی جو چھوٹا ڈان اپنی کم علمی سے نہیں کر پا رہا