ن لیگ نے اپنے اجلاس میں فیصلہ کیا کہ کیسے پیپلز سے جان چھڑائی جائے:حامد میر

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
PMLN didnt even have any weight when it was in government with a simple majority from 2013-2018. Even then it required the support of the combined opposition (minus PTI) to withstand pressure from PTIs protest.
And now they think they have a voice while being in an oppsotion with JUIF?
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
پی ڈی ایم کی پہلے حیثیت تھی اور نہ اب ہے۔۔ بس میڈیا اور میڈیا میں بیٹھے اسکے ایجنٹوں جیسے حامد میر وغیرہ نے ویسے ہی اسمیں زبردستی ہوا بھرنے کی کوشش کی تھی جس سے اور تو کچھ نہیں ہوا لیکن مولانا کا پیٹ پھول گیا۔۔۔

اور یہ بات میں مولانا کے دھرنے کے وقت بھی کی تھی کہ حامد میر ویسے ہی اسمیں ہوا ڈال رہا تھا۔۔۔

اور شائد ہی ڈی۔ایم پہ یہ میری آخری پوسٹ ہو۔ ان پہ وقت ضائع کرنے کی ضرورت نہیں۔


 
Last edited:

merapakistanzindabad

MPA (400+ posts)
Inn haramkhoroon ne sab ko chu...ta samjha huwa hae . Ke agar people party khud bhi nikal jaye to keh sake ke pmln ne majboor kia ya nikal dia pdm se... chal dafa ho haramkhor jhooye sahafat ka leads ode munafiq hamid mir!!!!