ن لیگ نے ای ووٹنگ اور بیرون ملک پاکستانیوں کو حق رائے دہی کا آرڈیننس چیلنج

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
اسلام آباد: الیکٹرانک ووٹنگ اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو حق رائے دہی دینے کا آرڈیننس چیلنج کردیا گیا۔

2185627-Electronicvotingmachinei-1622705882-997-640x480.jpg

لیگی ایم این اے محسن شاہنواز رانجھا نے صدارتی آرڈیننس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کرتے ہوئے استدعا کی کہ ای ووٹنگ اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو آرڈیننس کے ذریعے ووٹ دینے کا حق غیر آئینی و غیر قانونی قرار دیا جائے اور اس سے متعلق آرڈیننس کالعدم قرار دیا جائے۔

درخواست میں صدر پاکستان اور وزیراعظم کو پرنسپل سیکرٹری کے ذریعے فریق بنایاگیا جبکہ سیکرٹری الیکشن کمیشن اور سیکرٹری قانون و انصاف بھی فریقین میں شامل ہیں۔

درخواست گزار نے کہا کہ میڈیا رپورٹس کے مطابق 9 مئی کو حکومت نے ایک صفحاتی آرڈیننس جاری کیا، اس اہم نوعیت کی قانون سازی سے متعلق عوام یا عوامی نمائندوں کو اعتماد میں نہیں لیا گیا، 24 ستمبر 2018 سے اب تک حکومت 54 سے زائد صدارتی آرڈیننس جاری کرچکی ہے، اور آرڈیننس جاری کرنا معمول بنا لیا ہے، جس سے عوامی نمائندوں کو قانون سازی کے حق سے محروم رکھا جاتا ہے۔

درخواست گزار نے کہا کہ آرڈیننس جاری کرنے کا صدر کا اختیار ہنگامی صورت کے لیے ہے، جس کے بغیر صدارتی آرڈیننس جاری کرنا پارلیمنٹ کو بے توقیر کرنے کے مترادف ہے، پی ایم ڈی سی کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ واضح کرچکی ہے کہ کن حالات میں صدارتی آرڈیننس جاری ہوسکتا ہے۔
 
Last edited by a moderator:

Lubnakhan

Minister (2k+ posts)
Pml n’s short sighted decision!! This party is only thinking about Winning the election and coming back to power. They have no concern about rights of Pakistani people!! Some how their supporters are happy when they see their leaders deceiving system to gain profits!!
 
jony1

MPA (400+ posts)
اسلام آباد: الیکٹرانک ووٹنگ اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو حق رائے دہی دینے کا آرڈیننس چیلنج کردیا گیا۔

2185627-Electronicvotingmachinei-1622705882-997-640x480.jpg

لیگی ایم این اے محسن شاہنواز رانجھا نے صدارتی آرڈیننس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کرتے ہوئے استدعا کی کہ ای ووٹنگ اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو آرڈیننس کے ذریعے ووٹ دینے کا حق غیر آئینی و غیر قانونی قرار دیا جائے اور اس سے متعلق آرڈیننس کالعدم قرار دیا جائے۔

درخواست میں صدر پاکستان اور وزیراعظم کو پرنسپل سیکرٹری کے ذریعے فریق بنایاگیا جبکہ سیکرٹری الیکشن کمیشن اور سیکرٹری قانون و انصاف بھی فریقین میں شامل ہیں۔

درخواست گزار نے کہا کہ میڈیا رپورٹس کے مطابق 9 مئی کو حکومت نے ایک صفحاتی آرڈیننس جاری کیا، اس اہم نوعیت کی قانون سازی سے متعلق عوام یا عوامی نمائندوں کو اعتماد میں نہیں لیا گیا، 24 ستمبر 2018 سے اب تک حکومت 54 سے زائد صدارتی آرڈیننس جاری کرچکی ہے، اور آرڈیننس جاری کرنا معمول بنا لیا ہے، جس سے عوامی نمائندوں کو قانون سازی کے حق سے محروم رکھا جاتا ہے۔

درخواست گزار نے کہا کہ آرڈیننس جاری کرنے کا صدر کا اختیار ہنگامی صورت کے لیے ہے، جس کے بغیر صدارتی آرڈیننس جاری کرنا پارلیمنٹ کو بے توقیر کرنے کے مترادف ہے، پی ایم ڈی سی کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ واضح کرچکی ہے کہ کن حالات میں صدارتی آرڈیننس جاری ہوسکتا ہے۔

ای ووٹنگ کا تو زکر نہیں​

Mocha7

Minister (2k+ posts)
عمران خان نے اپنی شاندار کارکردگی کے بعد ووٹ کی امید تارکین وطن سے لگا لی ہے اب جب کہ ملک کے اندر حکومتی کارکردگی سے متعلق مایوسی پائی جاتی ہے سیاست پی کے. پر بیرون ملک پاکستانی عمران خان کے گن گا رہے ہیں اصولی طور پر بتاؤ اپنے شہر کے مئیر کا انتخاب بھی کسی غیر ملک میں مقیم سے کر واؤ گے؟
 
Mocha7

Minister (2k+ posts)
جب اسے آٹے دال کا بھاؤ تک نہیں معلوم
In principle should he/she have the right to vote?
 
desan

President (40k+ posts)
It's a matter of life and death and therefore cannot afford Neutral Umpires or voting rights for patriotic citizens!!!
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان نے اپنی شاندار کارکردگی کے بعد ووٹ کی امید تارکین وطن سے لگا لی ہے اب جب کہ ملک کے اندر حکومتی کارکردگی سے متعلق مایوسی پائی جاتی ہے سیاست پی کے. پر بیرون ملک پاکستانی عمران خان کے گن گا رہے ہیں اصولی طور پر بتاؤ اپنے شہر کے مئیر کا انتخاب بھی کسی غیر ملک میں مقیم سے کر واؤ گے؟
امریکہ اور برطانیہ جیسے جمہوری ملکوں میں تو یہی ہوتا ہے کہ ہر شہری ووٹ دیتا ہے چاہے وہ اپنے ملک میں ہے یا نہیں، اگر پاکستان میں ایسا نہیں ہو سکتا تو ملک کے نام کے ساتھ جمہوریہ لگانے کی بجائے بچہ جمہورا لگا دو
 
Diabetes

MPA (400+ posts)
Jin ki kamai ghar mein aati, hukum bhi unhi ka chalta. Pakistan is run by overseas Pakistanis remittances. If overseas Pakistani will stop sending remittances, Pakistan will default. So, their right of vote is more important as they want to send money to that government which would spend their money wisely. As for as those who live inside Pakistan, only registered employees give tax and only those should have voting rights. All tax thieves should be prohibited from voting.