ن لیگ نے جے یو آئی ف کے ساتھ ایک بار پھر ہاتھ کر دیا

12juifkasathhakpgs.jpg

مسلم لیگ ن نے مولانا فضل الرحمان سے کیے گئے ایک اور وعدے سے یوٹرن لے لیا، جس کے بعد جے یو آئی ف گورنر خیبر پختونخوا کے عہدے سے بھی ہاتھ دھو بیٹھی ہے۔

خبررساں ادار ے کی رپورٹ کے مطابق وفاق میں حکمران جماعت مسلم لیگ ن نے جمیعت علمائے اسلام ف سے خیبر پختونخوا کی گورنر شپ دینے سے معذرت کرتے ہوئے یہ عہدہ اپنے پاس رکھنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ گورنر کے پی کے عہدے کیلئے پیپلزپارٹی اور جے یوآئی ف دونوں دلچسپی رکھتی ہیں، جے یو آئی کو انکار کرکے ن لیگ کی جانب سے یہ عہدہ اپنے پاس رکھنے کے فیصلے پر پیپلزپارٹی کی جانب سے بھی تحفظات سامنے آئے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1525465155051610113
پیپلزپارٹی نے اس عہدے کیلئے جے یو آئی ف کے بجائے سیکنڈ آپشن کے طور پر اے این پی کا نام بھی تجویز کیا تھا۔

ن لیگ نے پیپلزپارٹی کو آئینی عہدے ملنے اور جے یو آئی ف کو وفاق میں وزارتیں ڈپٹی اسپیکر شپ ملنے پر گورنر خیبر پختونخوا کا عہدہ دینے سے معذرت کی۔
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Fazlu munafiq has no shame.He has no principles or ideology.His son got the ministry of transport so Fazlu must be happy.I know he wants to be president but chances of him becoming president are zero.
 

Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
فظلو اس سے بھی زیادہ زلالت کا حقدار ہے۔ اسے جتنا زیادہ زلیل کرو کم ہے۔ لالچی اور کمینے کا انجام۔
لعنت فظلو ڈیزل کی زندگی پر۔
 

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
What absurdity. Govt cant remove the president, but can remove governors? Our constitution is a joke.
 

Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
یہ واقعی زیادتی ھے، جمعیت علمائے اسلام تحریک انصاف کے بعد کے پی کے کی دوسری بڑی پارٹی ہے،
اس لیے گورنر پر نون سے زیادہ انکا حق بنتا ہے
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Corrupt mixed achar parties fighting for greater chunk of the loot.

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور