ن لیگ نے مہنگائی مکاؤ مارچ کے انتظامات کیلئے ارکان اسمبلی سے فنڈزمانگ لیے؟

9pmlnpartyfundmarch.jpg


پاکستان مسلم لیگ ن کو مہنگائی مکاؤ لانگ مارچ کے انتظامات کیلئے فنڈز کی ضرورت ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) نے 27 مارچ کو اسلام آباد میں لانگ مارچ کا اعلان کررکھا ہے جس کے انتظامات کیلئے فنڈز کی ضرورت ہے۔پاکستان مسلم لیگ ن نے مارچ کیلئے ارکان صوبائی و قومی اسمبلی سے فنڈز طلب کرلیے ہیں۔

پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ ہر رکن قومی اسمبلی کو ایک لاکھ اور رکن صوبائی اسمبلی کو 50 ہزار روپے پارٹی فنڈ میں جمع کروانے کی ہدایت کی گئی ہے،اس کے علاوہ پارٹی ٹکٹ ہولڈر بھی فنڈز جمع کروانے کے پابند ہوں گے۔


ذرائع نے بتایا ہے کہ پارٹی نے مسلم لیگ ن تاجر ونگ کے عہدیداران کو بھی پارٹی فنڈ جمع کروانے کی ہدایت کی ہے۔مسلم لیگ ن کے رکن صوبائی اسمبلی رمضان صدیق بھٹی فنڈز جمع کرنے کی ڈیوٹی دے رہے ہیں۔
 
Last edited by a moderator:

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
جن لونڈوں نے مہنگائی پھیلائی وہی اس کے خلاف مارچ کریں گے
 

A.jokhio

Minister (2k+ posts)
پاکستان مسلم لیگ ن کو مہنگائی مکاؤ لانگ مارچ کے انتظامات کیلئے فنڈز کی ضرورت ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) نے 27 مارچ کو اسلام آباد میں لانگ مارچ کا اعلان کررکھا ہے جس کے انتظامات کیلئے فنڈز کی ضرورت ہے۔پاکستان مسلم لیگ ن نے مارچ کیلئے ارکان صوبائی و قومی اسمبلی سے فنڈز طلب کرلیے ہیں۔

پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ ہر رکن قومی اسمبلی کو ایک لاکھ اور رکن صوبائی اسمبلی کو 50 ہزار روپے پارٹی فنڈ میں جمع کروانے کی ہدایت کی گئی ہے،اس کے علاوہ پارٹی ٹکٹ ہولڈر بھی فنڈز جمع کروانے کے پابند ہوں گے۔


ذرائع نے بتایا ہے کہ پارٹی نے مسلم لیگ ن تاجر ونگ کے عہدیداران کو بھی پارٹی فنڈ جمع کروانے کی ہدایت کی ہے۔مسلم لیگ ن کے رکن صوبائی اسمبلی رمضان صدیق بھٹی فنڈز جمع کرنے کی ڈیوٹی دے رہے ہیں۔
So now ...American funding would be used via Corrupt mafia politcal dynastic parties' members...to apparently dodge Accountability authorities..
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
These morons should disclose their economic policies and strategy to control inflation.Marches are not going to end high inflation.
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
ہمیشہ کی طرح دکھاوے کے بیان ۔۔ نون کو کدھر سے فنڈنگ ہو رہی ہے اور اندرون ملک کونسا طبقہ نون کو فنڈ کرتا ہے

صرف ایک ادارے کی مد میں امریکہ میں پچھلے برس پاکستان کیلئے جمہوریت کے مختص فنڈ لگ بھگ ایک سو ملین دالر اور اس سال پچاس ملین ڈالر تھے ۔وہ کہاں خرچ ہوئے۔ اس قسم کے بہت سے فند تقسیم کرنے کا کئی ملکوں پر پھیلا امریکہ کا جال ہے جو سوشل انجینرنگ اور جمہوروں کیلئے فنڈ دیتا ہے ،