ن لیگ والے بوٹ پالش لےکر کھڑے ہیں لیکن کوئی بوٹ آگے نہیں کر رہا:فواد چودھری

fawasss.jpg

ن لیگ والوں کے آگے کوئی بوٹ نہیں کررہا، فواد چوہدری

ملک بھر میں بوٹ پالش کی گونج، اس حوالے سے اپوزیشن اور حکومت کی جانب سے ایک دوسرے پر الزامات کی بوچھاڑ جاری رہتی ہے، اس بار وزیراطلاعات فواد چوہدری نے ن لیگ کو آڑے ہاتھوں لیا، انہوں نے کہا کہ ن لیگ والے بوٹ پالش کا سامان لے کر کھڑے ہیں لیکن کوئی بوٹ آگے نہیں کر رہا۔

https://twitter.com/x/status/1474631382790021121
فواد چوہدری نے ٹوئٹر پر مزید کہا کہ جو لوگ وطن واپسی کے لئے ڈیلوں کا انتظار کریں وہ سیاست میں ہمیشہ بونے ہی رہیں گے،مسلم لیگ ن پاکستان کا تاریک دور ہے، ہواؤں کا رخ اب آپ کا نہیں، جب روشنی ہو جائے تو تاریکی ختم ہو جاتی ہے، پاکستان میں یہی ہوا ہے۔

پاکستان میں ہونے والے انتخابات میں میں بیلٹ کا استعمال کے ساتھ ساتھ کبھی بلٹ تو کبھی بوٹ کے کردار پر بات ہوتی ہے،جبکہ سیاست میں امی ابو کا کردار بھی سامنے آتا رہاہے،دوسری جانب ن لیگ بھی پی ٹی آئی حکومت پر طنز کے تیر چلارہی ہے،

ن لیگ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے مہنگائی اور بے روزگاری جیسے بنیادی مسائل سے عوام کی توجہ ہٹانے کے لیے باقاعدگی سے مہم چلائی ہے، جبکہ کے پی انتخابات میں ںاکامی کے بعد بھی کہا جارہا ہے کہ عوام پی ٹی آئی سے تنگ آچکے ہیں۔
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

اس دفعہ اگر بوٹ آگے ہوے تو قوم وہ بوٹ پہننے والی ٹانگیں اٹھا دے گی ستر سال سے بے غیرتی کبھی تو ختم ہوگی
 
Ali-NZ

Minister (2k+ posts)

This time the bullet will go through the boot and if needed through their asses too, I believe establishment and army generals have very clear idea.
 
SharpAsKnife

Minister (2k+ posts)
اس دفعہ اگر بوٹ آگے ہوے تو قوم وہ بوٹ پہننے والی ٹانگیں اٹھا دے گی ستر سال سے بے غیرتی کبھی تو ختم ہوگی
یہ عوام صرف باتیں کرنا جانتی ہے، ہمت دو ٹکے کی نہیں ہے
ٹینکوں کے آگے نا پڑواری لیٹیں گے نا تحریکی، ہاں سوشل میڈیا پر کی بورڈ واریئر ضرور بن جائیں گے۔ اس ملک میں میں نا کوئی کبھی فوج کے خلاف کھڑا ہوا یے نا ہوگا