ن لیگ وعدوں سے مکر گئی؟ 10 جماعتوں کا اتحاد ہچکولے کھانے لگا

1pmlnwadahikoly.jpg

تحریک انصاف کی حکومت کے خلاف بننے والا اتحاد مسلم لیگ ن کی وعدہ خلافیوں کے باعث آخری سانسیں لے رہا ہے کیونکہ من پسند عہدے نہ ملنے پر جماعتوں میں پھوٹ واضح ہونا شروع ہو گئی ہے۔

نجی ٹی وی اے آر وائی ہے مطابق مسلم لیگ ن اپنے وعدوں کو پورا کرنے سے کترا رہی ہے اور اب ن لیگ پنجاب کی گورنر شپ کے وعدے سے بھی مکر گئی ہے جس کے باعث پیپلز پارٹی ناراض ہے۔

اطلاعات کے مطابق پنجاب کی گورنر شپ کیلئے پیپلز پارٹی نے مخدوم احمد محمود کا نام فائنل کیا تھا مگر اب مسلم لیگ ن اس نام سے بھی بھاگ رہی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1515990588004478977
میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈپٹی اسپیکر کیلئے جے یو آئی ف کی شاہدہ اختر کے نام پر مشاورت کی گئی تھی مگر ن لیگ نے اس سے بھی انکار کر دیا اور مرتضیٰ جاوید عباسی کو اس عہدے پر بٹھانا چاہتی ہے۔ اپنی غیر واضح پالیسی کے باعث ن لیگ مشکلات کا شکار ہو کر رہ گئی ہے۔

اے آر وائی کا دعویٰ ہے کہ یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ بنانے کا وعدہ ہوا تھا مگر اب ن لیگ اسحاق ڈار کو چیئرمین سینیٹ بنانا چاہتی ہے جس پر دیگر جماعتیں اس مضحکہ خیز تجویز پر مضطرب ہیں۔

پی پی کا موقف ہے کہ جن لوگوں کو پی ٹی آئی یا چھوٹی جماعتوں سے توڑا ہے ان کیلئے پیپلز پارٹی گارنٹر ہے مگر ن لیگ تعاون کو تیار نہیں کیونکہ کبھی لندن سے ہدایات آتی ہیں تو کبھی مقامی قیادت میں سے کوئی اعتراض اٹھا دیتا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1516000698051219468
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ہر روز اتحاد گرنے کا تمبو لگا کر شام کو اکھاڑ لیتے ہو تمہارے لئے بری خبر ہے کہ اتحاد نہیں گرے گا کیونکہ سارے اتحادی جانتے ہیں کہ ان کی بقا اکٹھے رہنے میں ہے یہی سوچ ان کو ٹرم پورا کرواے گی اور تازہ تازہ جھوٹا امریکی سازش کا بیانیہ بھی چھ ماہ میں زمین بوس ہوجاے گا
 
Bebabacha

Senator (1k+ posts)

Nooni league khud jaan churwana chahti hai ku ke shoebaz ki..... Chuki hai yh khud election ki trf bhagna chahtey hain... Hu skta hai us se pehley sharif khandan bahar bhag jye?
 
abdulmajid

Minister (2k+ posts)
ہر روز اتحاد گرنے کا تمبو لگا کر شام کو اکھاڑ لیتے ہو تمہارے لئے بری خبر ہے کہ اتحاد نہیں گرے گا کیونکہ سارے اتحادی جانتے ہیں کہ ان کی بقا اکٹھے رہنے میں ہے یہی سوچ ان کو ٹرم پورا کرواے گی اور تازہ تازہ جھوٹا امریکی سازش کا بیانیہ بھی چھ ماہ میں زمین بوس ہوجاے گا
wishful thoughts/analysis
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Baat jab haddi par ati ha tu Ku..to ka apas mein larna aik fitri amal ha..PTI walay Ku.to..aur Haddi ke baray m tareekh read karain...Aisay hi be waja tanqeed na karay....
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
1pmlnwadahikoly.jpg

تحریک انصاف کی حکومت کے خلاف بننے والا اتحاد مسلم لیگ ن کی وعدہ خلافیوں کے باعث آخری سانسیں لے رہا ہے کیونکہ من پسند عہدے نہ ملنے پر جماعتوں میں پھوٹ واضح ہونا شروع ہو گئی ہے۔

نجی ٹی وی اے آر وائی ہے مطابق مسلم لیگ ن اپنے وعدوں کو پورا کرنے سے کترا رہی ہے اور اب ن لیگ پنجاب کی گورنر شپ کے وعدے سے بھی مکر گئی ہے جس کے باعث پیپلز پارٹی ناراض ہے۔

اطلاعات کے مطابق پنجاب کی گورنر شپ کیلئے پیپلز پارٹی نے مخدوم احمد محمود کا نام فائنل کیا تھا مگر اب مسلم لیگ ن اس نام سے بھی بھاگ رہی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1515990588004478977
میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈپٹی اسپیکر کیلئے جے یو آئی ف کی شاہدہ اختر کے نام پر مشاورت کی گئی تھی مگر ن لیگ نے اس سے بھی انکار کر دیا اور مرتضیٰ جاوید عباسی کو اس عہدے پر بٹھانا چاہتی ہے۔ اپنی غیر واضح پالیسی کے باعث ن لیگ مشکلات کا شکار ہو کر رہ گئی ہے۔

اے آر وائی کا دعویٰ ہے کہ یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ بنانے کا وعدہ ہوا تھا مگر اب ن لیگ اسحاق ڈار کو چیئرمین سینیٹ بنانا چاہتی ہے جس پر دیگر جماعتیں اس مضحکہ خیز تجویز پر مضطرب ہیں۔

پی پی کا موقف ہے کہ جن لوگوں کو پی ٹی آئی یا چھوٹی جماعتوں سے توڑا ہے ان کیلئے پیپلز پارٹی گارنٹر ہے مگر ن لیگ تعاون کو تیار نہیں کیونکہ کبھی لندن سے ہدایات آتی ہیں تو کبھی مقامی قیادت میں سے کوئی اعتراض اٹھا دیتا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1516000698051219468

CHoo Choo ka murabba. ?