ن لیگ پھنس گئی ہے، تحریک انصاف کا بیانیہ جیت رہا ہے، رؤف کلاسرا

7kklasrapmlnghbragauipyibianaia.jpg

سینئر تجزیہ کار رؤف کلاسرا نے کہا ہے ن لیگ حکومت میں آکر بری طرح پھنس گئی ہے جبکہ دوسری طرف تحریک انصاف کا بیانیہ جیت رہا ہے۔

سینئرصحافی و تجزیہ کار رؤف کلاسرا نے اپنے تازہ ترین ویڈیو لاگ میں موجودہ سیاسی صورتحال پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایک طرف عمران خان نے حکومت سے نکل کر عوامی مہم شروع کرکے حکومت پر دباؤ بڑھایا ہوا ہے تو دوسری طرف نواز لیگ یا شہباز شریف کی حکومت بری طرح پھنس گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اب تو ن لیگ کے اندرونی حلقے بھی اس بارے میں کہتے نظرآرہے کہ شائد ن لیگ سے کوئی بہت بڑی غلطی ہوگئی ہے یہ لوگ عمران خان کے خلاف گیم کرنے آئے تھے مگر خود اس گیم میں پھنس کر رہ گئے ہیں، اسی لیے شہباز شریف اور ن لیگ کی سینئر قیادت کو لندن بلا لیا گیا ہے جہاں اس صورتحال سے نکلنے کیلئے لائحہ عمل تیار کیا جائے گا۔

https://twitter.com/x/status/1524274958855450625
رؤف کلاسرا نے کہا کہ لندن میں یہ فیصلہ ہوگا کہ عمران خان کے دباؤ کو دیکھتے ہوئے قبل از وقت انتخابات منعقد کرنے چاہیے یا جو ہے جیسے ہے کی بنیاد پر اسمبلیوں کی مدت کو پورا کرنے کے بعد انتخابات کروانے چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ صورتحال جیسی بھی ہے مگر ن لیگ کو حکومت میں آنے کے ایک ماہ بعد یہ احساس ہوگیا ہے کہ ان کے منصوبے کے جو نتائج برآمد ہوئے ہیں اس کا اندازہ خود ن لیگ نے بھی نہیں لگایا تھا۔

رؤف کلاسرا نے کہا کہ اگر ن لیگ جلد انتخابات کروانے کا فیصلہ کرتی ہے تو اس سے بھی عمران خان کے بیانیہ کی فتح ہوگی کہ دیکھیں میں نے حکومت کو انتخابات کروانے پر مجبور کردیا ہے، میں حکومت میں بھی طاقت ور ہوں اور حکومت کے باہر آکر میری عوامی طاقت اتنی ہے کہ حکومت وقت کو مجبور کرسکتا ہوں کہ میرے دیئے ہوئے وقت پر انتخابات کروائیں جائیں۔
 
Res1Pect

Minister (2k+ posts)
صحیح ہے

اب روز بیانیہ اور آلو پکا کر کھائیں

بیانیہ، عوام، ایماندار لیڈر، مخلص عوام ... یہ سب پاکستان میں نہیں جیتا کرتے

ڈاکو وزیر، بکاؤ عدلیہ، کماؤ فوج .... یہ سب جیتتے ہیں پاکستان میں
 
hello

Chief Minister (5k+ posts)
یہ بڑا چکڑ باز ہے کل یا پرسوں کہے گا بلاول میں مجھے آ گلا وزیر اعظم نظر آتا ہےزردای سے بڑا کوئی سیاست دان نہیں وہ ہی صدر پاکستان ججتا ہے پیپل پارٹی بہت بڑی جماعت ہے

پھر اس نے کہنا ہے پی ٹی آئی میری وجہ مقبول ہوئی میں نے انہیں سمجھایا تھا کہ یہ بیانیہ رکھو
 
Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
سب سے حرامی کردار میڈیا نے انجام دیا ہے اس ملک کی بربادی اور
تحریک کی ایماندار حکومت کو گرانے میں انہیں صرف اپنی
تنخوا سے غرض ہے
 
Citizen X

President (40k+ posts)
Phir khetain hai Imran ko siasat nahi aati. Aab legend of layyah bhi majboor hogaya hai bolnay per.
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
صحیح ہے

اب روز بیانیہ اور آلو پکا کر کھائیں

بیانیہ، عوام، ایماندار لیڈر، مخلص عوام ... یہ سب پاکستان میں نہیں جیتا کرتے

ڈاکو وزیر، بکاؤ عدلیہ، کماؤ فوج .... یہ سب جیتتے ہیں پاکستان میں
جی نہیں پاکستان میں اکثر کارکردگی جیتا کرتی ہے - اپنی کارکردگی جھوٹے بیانیوں کے پیچھے چھپانے والے نہیں جیتیں گے اور نہ انہیں جیتنا چاہئے
 
Keep the trust

Minister (2k+ posts)
جی نہیں پاکستان میں اکثر کارکردگی جیتا کرتی ہے - اپنی کارکردگی جھوٹے بیانیوں کے پیچھے چھپانے والے نہیں جیتیں گے اور نہ انہیں جیتنا چاہئے
Haha aisi baat hoti to ppp kabhi ki sindh say farigh ho chuki hoti. Aap siasi na bald ( immature) lagtay hain.
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Haha aisi baat hoti to ppp kabhi ki sindh say farigh ho chuki hoti. Aap siasi na bald ( immature) lagtay hain.
جی میں اتفاق کرتا ہوں بہت سے فیکٹر ہوتے ہیں کسی بھی پارٹی کے جیتنے کے لئے - ہمارے ملک میں بہت سے پارٹیاں علاقائی یا صوبے کے لیول پر مظبوط ہیں - کوئی ایک بھی پارٹی یکساں طور پر پورے ملک میں مظبوط نہیں ہے - اسی طرح اسٹیبلشمنٹ کا کردار بھی اہم ہے کہ وہ کسی خاص الیکشن میں کیا کردار ادا کرتے ہیں - میں پنجاب کی حد تک بات کرونگا کہ یہاں کارکردگی بہت اہم کردار ادا کرتی ہے لیکن پچھلے الیکشن میں اسٹیبلشمنٹ کے کردار نے ایک ایسی پارٹی جو صوبے میں دوسرے نمبر پر ہوتی اسے پہلے نمبر پر کر دیا - یہ ایک بڑی پولیٹیکل انجینرنگ سے کیا گیا اس پر سب متفق ہیں - اگلے الیکشن میں پنجاب کی حد تک اسٹیبلشمنٹ کے نیو ٹرل ہونے کا امکان ہے جس سے پارٹیوں کو اپنی کارکردگی دکھانے کا موقع ملے گے - تحریک انصاف چاہتی ہے اسے اینٹی امریکہ نعرے پر ووٹ ملے اور اس کی کارکردگی کی بات نہ کی جائے نہ آئندہ ملک کیسے چلانا ہے نہ پوچھا جائے نہ وہ نئے وعدےکرنا چاہتے ہیں - نون لیگ چاہتی ہے اس کی دو ہزار تیرہ سے اٹھارہ کا موازنہ خان کی دو ہزار اٹھارہ سے بایئس کی کارکردگی سے کیا جائے اور یقینآ اس میں وہ مہینے بھی شامل ہونگے جن میں نون لیگ اب اقتدار میں ہے - آپ کا کیا خیال ہے کس کا موقف درست ہے ؟
 
FaisalKh

Chief Minister (5k+ posts)
جی نہیں پاکستان میں اکثر کارکردگی جیتا کرتی ہے - اپنی کارکردگی جھوٹے بیانیوں کے پیچھے چھپانے والے نہیں جیتیں گے اور نہ انہیں جیتنا چاہئے

مطلب تحریک انصاف کی ساڑھے تین سال کی کارکردگی جس میں دو سال کووڈ کی وجہ سے اور بھی زیادہ مشکل تھے کیسے نون لیگ کی پانچ سالہ مدت سے بُری تھی؟

اور اگر امریکہ کی مخالفت پر کسی کو ووٹ ملتے تو مذہبی جماعتوں کو کوئ بھی نہ ہرا سکتا

اور جس بیانیے کو آپ جھوٹا کہ رہے ہو شہباز شریف آہستہ آہستہ مان رہا ہے کہ سچ تھا دھمکی دی تھی امریکہ نے اتنا مان لیا اب کچھ دنوں بعد اور بھی مان لے گا
 
Keep the trust

Minister (2k+ posts)
جی میں اتفاق کرتا ہوں بہت سے فیکٹر ہوتے ہیں کسی بھی پارٹی کے جیتنے کے لئے - ہمارے ملک میں بہت سے پارٹیاں علاقائی یا صوبے کے لیول پر مظبوط ہیں - کوئی ایک بھی پارٹی یکساں طور پر پورے ملک میں مظبوط نہیں ہے - اسی طرح اسٹیبلشمنٹ کا کردار بھی اہم ہے کہ وہ کسی خاص الیکشن میں کیا کردار ادا کرتے ہیں - میں پنجاب کی حد تک بات کرونگا کہ یہاں کارکردگی بہت اہم کردار ادا کرتی ہے لیکن پچھلے الیکشن میں اسٹیبلشمنٹ کے کردار نے ایک ایسی پارٹی جو صوبے میں دوسرے نمبر پر ہوتی اسے پہلے نمبر پر کر دیا - یہ ایک بڑی پولیٹیکل انجینرنگ سے کیا گیا اس پر سب متفق ہیں - اگلے الیکشن میں پنجاب کی حد تک اسٹیبلشمنٹ کے نیو ٹرل ہونے کا امکان ہے جس سے پارٹیوں کو اپنی کارکردگی دکھانے کا موقع ملے گے - تحریک انصاف چاہتی ہے اسے اینٹی امریکہ نعرے پر ووٹ ملے اور اس کی کارکردگی کی بات نہ کی جائے نہ آئندہ ملک کیسے چلانا ہے نہ پوچھا جائے نہ وہ نئے وعدےکرنا چاہتے ہیں - نون لیگ چاہتی ہے اس کی دو ہزار تیرہ سے اٹھارہ کا موازنہ خان کی دو ہزار اٹھارہ سے بایئس کی کارکردگی سے کیا جائے اور یقینآ اس میں وہ مہینے بھی شامل ہونگے جن میں نون لیگ اب اقتدار میں ہے - آپ کا کیا خیال ہے کس کا موقف درست ہے ؟
NS ki jis baat say Mai agree karti hoon woh fauj ko siasat say babar rakhna hai lakin woh waqt aanay per phir fauj kay aagay mintay tarlay kartay hain.
2018 mai pti ki hawa chal rahi thi, uss waqt khan ki seats kam hoi to engineering khan kay khilaf hoi, agar south punjab ki baat hai to woh NS ki tarji kabhi nahi tha.
Pak economically sound nahi tha jab khan sahab aai, unsay yeh kehna keh bas 1-2 saal mai sab theek ho jai bewakofi thi aur phir itehadiyon kay saath to aur muskil tha.