ن لیگ کا فل کورٹ کی استدعا مسترد ہونے پر ملک بھر میں احتجاج کا فیصلہ

10omlnihtajajjjjj.jpg

حکمران جماعت مسلم لیگ ن نے سپریم کورٹ کی جانب سے فل کورٹ کا مطالبہ مسترد کرنے پر احتجاج تحریک شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

خبررساں ادارے اے آر وائی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر راولپنڈی سے اسلام آباد پریس کلب تک احتجاجی ریلی نکالنےکا اعلان کیا ہے۔

رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ن لیگ کے کارکنوں اور رہنماؤں سے مرکزی قیادت کے رابطوں میں تیزی دیکھی جارہی ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے حکومتی اتحاد کی جانب سے فل کورٹ کی استدعا مسترد کردی تھی جس کے بعد حکومتی اتحادی جماعتوں نے سپریم کورٹ کی کارروائی کا بائیکاٹ کرنے کا اعلان کیا تھا۔
 

monkk

Senator (1k+ posts)
good thinking noon... show every one now.. that insignificant is your presence among masses.
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
یہ اچھا طریقہ ہے پاکستان کے چھوٹے چوروں ڈاکؤوں غنڈوں بد معاشوں قاتلوں ریپسٹس بچے بازوں کو ان نونی لولائفس سے سبق سیکھنا چاہئیے کہ جب عدالتیں تمہاری بات نہ مانیں اور اپنی مرضی کے فیصلے دیں تو عدالتوں کے باہر اجتجاج شروع کر دو ایک اسی طریقے سے ملک میں بد امنی غنڈہ گردی بر قرار رہ سکتی ہے ورنہ تو عمران خان سب کو ایماندار بنا کر چھوڑے گا
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

اگر ایک دو کرائے کے جج نہیں ہونگے تو فیصلہ متناضع ہونے کا بہانا بھی تو نہیں رہے گا نا۔ ابھی سے احتجاج کرنا ہی بہتر ہے
 

alis

MPA (400+ posts)
10omlnihtajajjjjj.jpg

حکمران جماعت مسلم لیگ ن نے سپریم کورٹ کی جانب سے فل کورٹ کا مطالبہ مسترد کرنے پر احتجاج تحریک شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

خبررساں ادارے اے آر وائی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر راولپنڈی سے اسلام آباد پریس کلب تک احتجاجی ریلی نکالنےکا اعلان کیا ہے۔

رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ن لیگ کے کارکنوں اور رہنماؤں سے مرکزی قیادت کے رابطوں میں تیزی دیکھی جارہی ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے حکومتی اتحاد کی جانب سے فل کورٹ کی استدعا مسترد کردی تھی جس کے بعد حکومتی اتحادی جماعتوں نے سپریم کورٹ کی کارروائی کا بائیکاٹ کرنے کا اعلان کیا تھا۔


Banday Aghanistan se mangwayin gay ya India se. Pakistan mein tu koi itna farigh nae... in ke chamchay kharchon ke ilawa. bas baberhair type chay or meme type trolls he jayeinge.
 

Gujjar1

Minister (2k+ posts)
Ahtjaji rally bando se nikalti hai kisi mushki kutti ki choot ki boo k peechey pagal kuch kutto se nahi nikalti. MChodo.
 

Khallas

Chief Minister (5k+ posts)
in BC k protest main us hi tarhan danday barsao jaisay 25 May ko inhon nay PTI k sath kia,

Maro danday bc inhain.