ن لیگ کو اقتدار حاصل کرنے کیلیے دو چیزیں کرنا ہوں گی- ہارون رشید

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
میری نظر میں نون لیگ کو اقتدار میں آنے کے لیے جو دو چیزیں کرنی ہیں
وہ ہیں ساری لوٹی ہی دولت واپس کریں اور پھر ایک اجتماعی خود کشی
کر لیں....اب اگر کوئی بچ گیا تو شائد اقتدار میں آ جائے؟.... ?
 

Cape Kahloon

Chief Minister (5k+ posts)
Baba ji nay confirmed ker deya ha hakumat main ana ha tu FUJJ kay sath good relationship bana hu ge.
Pher election ke keya zarorat ha???
 

islamabadiboy

Councller (250+ posts)
میری نظر میں نون لیگ کو اقتدار میں آنے کے لیے جو دو چیزیں کرنی ہیں
وہ ہیں ساری لوٹی ہی دولت واپس کریں اور پھر ایک اجتماعی خود کشی
کر لیں....اب اگر کوئی بچ گیا تو شائد اقتدار میں آ جائے؟.... ?

لیکن شوباز شریف جس کا باپ ایک غریب آدمی تھا اسے اقتدار میں آنے کے لیے اب کیا کرنا پڑے گا

?

EXILfh-WsAgUEq0
 

kaptaan

MPA (400+ posts)
Besharum budha keh raha hai keh corruption musla nahee hai, there is a difference, jub us waqt corruption hotee thee too top leadership involve hotee thee muger ab ager coruuption hotee hai too inquiry hotee hai aor culprits ko saza bhee hogee
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
لیکن شوباز شریف جس کا باپ ایک غریب آدمی تھا اسے اقتدار میں آنے کے لیے اب کیا کرنا پڑے گا

?


EXILfh-WsAgUEq0
اسکا باپ غریب تھا ناں ؟ یہ خود تو نہیں...یہ تو ٹی ٹی ماسٹر ہے؟
اسکے لیے بھی ووہی دوا جو میں نے تجویز کی...... ?