ن لیگ کو آصف زرداری نے چوک میں رسیوں سے باندھ کر مارا ہے،شیخ رشید

atensari

President (40k+ posts)
نون لیگ کو گاجریں کھانے کا شوق بھی بہت ہے

چوہدری شجاعت کی طرح جیسے تیسیے کرکے شہباز اور حمزہ شریف کا وزیر اعظم اور وزیر اعلی بننے کا شوق پورا ہو گیا
 

arifkarim

Chief Minister (5k+ posts)
اب عوامی انقلاب کو کوئی روک نہیں سکتا
1653055618585.jpeg
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
پٹواریوں کو نیا ابو باجوہ مبارک ہو



ککڑی ، پی ٹی آئ نے پچھلے چار سال میں اتنے ابو تبدیل کیے ہیں جتنے میں نے پاجامے نہیں بدلے ۔ پاشا سے لیکر فیض عالم ۔۔۔ بیج میں باجوہ بھی مہمان ابو اور کیانی بھی مہمان چچو کا کردار ادا کر چکے ہیں ۔​
 

arifkarim

Chief Minister (5k+ posts)
ککڑی ، پی ٹی آئ نے پچھلے چار سال میں اتنے ابو تبدیل کیے ہیں جتنے میں نے پاجامے نہیں بدلے ۔ پاشا سے لیکر فیض عالم ۔۔۔ بیج میں باجوہ بھی مہمان ابو اور کیانی بھی مہمان چچو کا کردار ادا کر چکے ہیں ۔​
تیری مریم کنجری سے کم ہی بدلے ہیں
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
واہ واہ پہلے یہ کام تو کرو ببر شیر نے بہت دنوں سے "عمران خان دے دھرنے چے اج میرا نچنے نوں جی کردا "پر یوتھنیوں کا سمبا سمبا ڈانس نہیں دیکھا
🤗
 

islamabadiboy

Councller (250+ posts)
واہ واہ پہلے یہ کام تو کرو ببر شیر نے بہت دنوں سے "عمران خان دے دھرنے چے اج میرا نچنے نوں جی کردا "پر یوتھنیوں کا سمبا سمبا ڈانس نہیں دیکھا
🤗

ڈالر کا ریٹ ۲۰۶
یہ ہے تجربہ کار ٹیم

🤣
 

jigrot

Senator (1k+ posts)
ککڑی ، پی ٹی آئ نے پچھلے چار سال میں اتنے ابو تبدیل کیے ہیں جتنے میں نے پاجامے نہیں بدلے ۔ پاشا سے لیکر فیض عالم ۔۔۔ بیج میں باجوہ بھی مہمان ابو اور کیانی بھی مہمان چچو کا کردار ادا کر چکے ہیں ۔​
یہ تو آپ کی مہربانی ہے جو آپکی بات نہیں سنتا اسے آپ پی ٹی آئی کا ابو بنا دیتے ہو اور پھر تکلیف میں مبطلا ہوجاتے ہے اور پھر زیادہ کوشش کرکے اپنا ابو بنا لیتے ہو
 

yankee babu

Senator (1k+ posts)

پتا نہیں تھاعمران کونکالنےکے بعدہمارے ہاتھ پاؤں باندھ دیئےجائیں گے:راناثنا​

 
Sponsored Link