ن لیگ کی سیاست اتنی گر چکی ہے کہ اپنے ملک کو نقصان پہنچایا - ایک ہندوستانی

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
نون لیگ ایک محب وطن جماعت ہے
مگر انڈیا کی

?

ویسے میں نے بھارتیوں کو جتنا محب وطن دیکھا ہے کسی قوم کو نہیں دیکھا
اور اس کے بر عکس افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ پاکستانیوں سے زیادہ غیر محب وطن کوئی قوم نہیں دیکھی .
حالانکہ بر اعظم ایک ہی ہے ..شاید پاکستان کیونکہ پہلے بھارت کا ہی حصہ تھا تو پہلی محبت حاوی ہے
?
 
Okara

We are loyal to our own interest. Like some can be bought for a plate of Biryani and others need Ministries. For me the person who sell for Biryani is not dangerous but for billions.
 
بیچاری عوام کو بھوکا رکھ کر پھر اسی عوام کے خزانے سے بریانی کی پلیٹ دے کر کوئی احسان نہیں کرتے ..بلکہ ان کے لئے ڈوب مرنے کا مقام ہے کہ عوام کو نہ عزت کی روٹی دی اور نہ تعلیم
 
Last edited:

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
بیچاری عوام کو بھوکا رکھ کر پھر اسی عوام کے کہزانے سے بریانی کی پلیٹ دے کر کوئی احسان نہیں کرتے ..بلکہ ان کے لئے ڈوب مرنے کا مقام ہے کہ عوام کو نہ عزت کی روٹی دی اور نہ تعلیم
Lets assume, if PPP start spending on health and education, what are the chances they will win from Sindh? If Baluch Sardars do the same with Baluchis what are the chances of winning in election. Same with Punjab. Look at the KPK, they are a bit informed and they never test a party which is already tested.
Sadly in KPK, the person who helped PTI winning election was education minister and PMIK made him example and selected a person who is even father of Buzdar. Sometime I feel PMIK is taking revenge from Pakistani for his 22 years struggle.
 
sangeen

Minister (2k+ posts)
agar to fauj en ke galay mae kuttay wala patta na dal saki to mere bhai phir Pakistan se zinda bhaag....

phir es sar zameen pa rehne ka koi faaida nahi...
 
بشر

Councller (250+ posts)
ویسے میں نے بھارتیوں کو جتنا محب وطن دیکھا ہے کسی قوم کو نہیں دیکھا
اور اس کے بر عکس افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ پاکستانیوں سے زیادہ غیر محب وطن کوئی قوم نہیں دیکھی .
حالانکہ بر اعظم ایک ہی ہے ..شاید پاکستان کیونکہ پہلے بھارت کا ہی حصہ تھا تو پہلی محبت حاوی ہے
?

میرے خیال سے ہم پاکستانیوں کی اکثریت محب وطن ہے۔ مگر ہماری اسٹیبلشمنٹ نے ہم پر چن چن کر غدار مسلط کیے، جس کا خمیازہ آج ہم بھگت رہے ہیں۔عمران خان کےحکومت میں آنے سے ایک کام تو ہوا کہ قوم کو غداروں کی بڑی خوب پہچان ہو رہی ہے۔ عمران خان کی جگہ اگر دوسرا کوئی بھی ہوتا توان سب کی اصلیت پر ایسے ہی پردے پڑے رہتے۔

ایک ایماندار حکمران آیا ہے اور پورے تلاب کی گندی مچھلیاں پھڑپھڑا رہی ہیں

عمران خان کا بس یہی کام سب سے بڑا ہے کہ اس نے ہمیں نون لیگ، پی پی پی اور اسٹیبلشمنٹ کے جن جھپے سے چھڑایا
 
میں نے اپنا بیان اس بنا پر دیا تھا جو یہاں انڈین لوگوں سے بات کر کے امیج بنا ہے ..
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Lets assume, if PPP start spending on health and education, what are the chances they will win from Sindh? If Baluch Sardars do the same with Baluchis what are the chances of winning in election. Same with Punjab. Look at the KPK, they are a bit informed and they never test a party which is already tested.
Sadly in KPK, the person who helped PTI winning election was education minister and PMIK made him example and selected a person who is even father of Buzdar. Sometime I feel PMIK is taking revenge from Pakistani for his 22 years struggle.

تھوڑا سا صبر سے کام لے لیں ..حکومت قائم رکھنے کی بھی مجبوریاں ہوتی ہیں