ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں

corona-virus-maryam-nawaz-a.jpg


پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئیں۔ انہوں نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں بتایا کہ ان کا کووڈ ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1548232283878215682
ٹوئٹر پر جاری بیان کے بعد مسلم لیگ ن کے کارکن اور مریم نواز کے چاہنے والے ان کی جلد صحتیابی کی دعائیں کررہے ہیں۔

یاد رہے کہ مریم نواز پنجاب کے ضمنی انتخابات کے سلسلے میں ن لیگ کی انتخابی مہم چلا رہی تھیں۔ ضمنی انتخاب کی مہم کا وقت گزشتہ روز ختم ہو گیا تاہم آج طبیعت میں خرابی پر کورونا ٹیسٹ کیا گیا جو کہ مثبت آیا۔

انہوں نے گزشتہ چند دن میں پنجاب کے ضمنی انتخابات کیلئے مختلف شہروں میں انتخابی جلسے کیے۔

واضح رہے کہ پنجاب کے 20حلقوں میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ کل بروز 17 جولائی کو ہوگی جس میں پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن کے مابین کانٹے دار مقابلے کی توقع ہے۔

https://twitter.com/x/status/1548236365741010944
 
Last edited:

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Ye Bibi Kitno ko laga chuki ho gi Covid19??
Last aik week se jitnay log is k qareeb rehay un sab ko foran apna Covid19 test karwana chahay..before is k wo apnay bivi bacho m phaila dein..
 

DilDilPakistan0991

Councller (250+ posts)
Is se isk saray workers ko laga hoga. She is obviously not smart enough nor is she considerate enough to think about quarantining herself after first symptoms.
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
یہ تو کرونا کے ساتھ بہت زیادتی ہے کیسی کیسی غلیظ گشتیوں سے بھی نبرد آزما ہونا پڑتا ہے اس مظلوم کرونا کو
 

3351399

MPA (400+ posts)
کھیل کا پہلا حصہ تمام یعنی فرسٹ ایکٹ اوور۔ اب ان کے پردے کے پیچھے جانے کی باری ہے۔ دوسرے ایکٹر سٹیج پر آئیں گے۔ سٹیج شیئر نہیں کر سکتے یہ دونوں۔ کیا خوش قسمتی، سب جلسوں کے بعد حملہ۔ با لحاظ کووڈ۔ اب جب سٹیج ان کے لئیے سیٹ کر دیا جائے گا تو ان کی واپسی ہو گی۔ تب تک خاموشی کی زبان بولنا ہو گی۔ کوئی بہانا مل جائے تو عزت پردہ داری سے یہ انتظار کٹ جائے۔ واہ۔۔