ن لیگ کے حمایتی صحافی وزیراعظم شہباز شریف کی پالیسی پر تنقید کرنے لگے

14undercriticismbyhamisahafi.jpg


ماضی میں عمران خان کی حکومت پر تنقید کرنےاور اپوزیشن کی حمایت کرنے والے صحافی بھی شہباز شریف کی اس نئی حکومت کی پالیسیوں پر تنقید کرنا شروع ہوگئے ہیں۔

نئی حکومت کے 1 ماہ مکمل ہونے کے بعد اس نظام کے گن گانے والے اور ملک سے مہنگائی کے خاتمے کیلئے عمران خان کی حکومت کو گھر بھیجنے کو ناگزیر قرار دینے والے صحافیوں نے بھی شہباز شریف حکومت پر تنقید کرنا شروع کردی ہے۔

سینئر صحافی و تجزیہ کار سید طلعت حسین نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر جاری بیان میں کہا کہ نواز شریف نے عمران خان کی تباہ کن پالیسیوں کی سیاسی قیمت چکانے سے انکار کردیا ہے،اب بے سمت و بے اثر نظر آنے والے وزیراعظم شہباز شریف کے پاس اسمبلیاں تحلیل کرنے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں بچا ۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس وقت جو صورتحال ہے اس میں پنجاب بھی نئے انتخابات کی طرف جاتا نظر آرہا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1525768149647376384
صحافی و نجی ٹی وی چینل کی اینکر نادیہ مرزا نے بھی اس حوالے سے ٹویٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ مجھے کیوں نکالا سے مجھے کیوں پھنسایا تک کا سفر طے ہوگیا، مقبول ترین بیانیہ کو خاک میں ملادیا گیا ہے یہ مداخلت نہیں بلکہ کھلی سازش ہے۔

https://twitter.com/x/status/1525806588468072448
انہوں نے اپنی دوسری ٹویٹ میں کہا کہ پوری کی پوری ماضی کی اپوزیشن اور موجودہ حکومت استعمال ہوگئی ہے، ان کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے، یہ مداخلت کا سازش کا فیصلہ خود کریں۔

https://twitter.com/x/status/1525781570400964610
سینئر تجزیہ کار نصرت جاوید نے موجودہ حکومت کے دور میں مہنگائی میں اضافے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ کیا کسی کو ابھی بھی شک ہے کہ اصل پلان عمران خان کو 2 تہائی اکثریت کے ساتھ وزیراعظم آفس میں واپس لانا تھا؟

https://twitter.com/x/status/1525716193306300417
 

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
زرداری نے پہلے اپنی پارٹی کہ ایل لگواۓ اور اب نون لیگ کہ ایل لگوا دیے

تھینک یو مسٹر زرداری

زرداری عمران بھائی بھائی

زرداری نے نون لیگ کہ ایل لگوا کر آج اپنے بھائی ہونے کا حق ادا کر دیا
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Goon League will find a solution.It has has already appointed Fahad as an advisor.Other pro Goon League haramkhors will be rewarded too.
 

Terminator;

Minister (2k+ posts)
سارے لفافے، اور ٹوکرے اس لئے سیخ پا ہیں ،کہ نکے دلّے نے لفافے کو بوری، اور ٹوکری کو ٹوکران میں بدلنے کا وعدہ کیاتھا،،جو تا حال پورا نہیں کیا جا سکا،،اس لئے جل بُھن کرنکےدلے کے منہ میں پیشاب کرنے پر اُتر آئے
???

 

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
jin sahafion ko umra per tarkhaya gia tha.. ab oon ko $ bhi chahian... kionke nikka kutta hamesha wadday kuttay se hi seekhta hai??
 

mian_ssg

MPA (400+ posts)
They were loyal to Nani Amma at that time and they are still loyal to her, period. They are consistent but you can't see.
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
بڑے ہی دو نمبری صحافی ہیں یہ ..اب جب عمران کی بے تحاشا مقبولیت دیکھی اور نظر آنے لگا کہ کہیں یہ دو تہائی اکثریت سے واپس ہی نہ آجائے .تو اسے بھی باجوہ کے کھاتے میں ڈال دیا ..لو جی ایک بیان میں دونوں کو کلین چٹ مل گئی ..کہ موجودہ بھولی بھالی حکومت استعمال ہو گئی اور باجوہ نے عمران کے خلاف سازش نہیں کی
عوام کو اپنی طرح بے وقوف سمجھ رکھا ہے کیا
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Lifafas changing tone after seeing obvious defeat.

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
Some of the Lifafa brigades were expecting a role in the government. To their disappointment, now they become turncoats. Imran Khan has exposed so many people.