ن لیگ کے رہنما اسحاق ڈار نے بطور وفاقی وزیر کے حلف اٹھا لیا

naveed

Chief Minister (5k+ posts)

یوان صدر میں ہونے والی تقریب میں صدر عارف علوی نے اسحاق ڈار سے عہدے کا حلف لیا۔ تقریب حلف برداری میں وزیراعظم شہباز شریف بھی موجود تھے۔

یاد رہے کہ اسحاق ڈار دو روز قبل 5 سال بعد وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ پاکستان پہنچے تھے۔

301076_3788743_updates.jpg


مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے اسحاق ڈار کو ملکی معیشت کو بہتر کرنے اور روپے کی قدر کو مستحکم کرنے کا ٹاسک دیا ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف اور نواز شریف کے درمیان لندن میں ہونے والی ملاقات میں اسحاق ڈار کو مفتاح اسماعیل کی جگہ وزیر خزانہ بنانے کا فیصلہ ہوا تھا جس کے بعد مفتاح اسماعیل نے اپنا استعفیٰ پارٹی قائد نواز شریف کو پیش کر دیا تھا۔


Source
 
Last edited:

Keep the trust

Minister (2k+ posts)
Iss nay start mai artificially dollar rate control karna hai, mehangai thori kam ho gi phir election mai jain g party uss kay baad start ho gi.
 

Gujjar1

Minister (2k+ posts)
kidher hein wo saarey judge jo IK k peechey parhey hue the Bajwey bull dog ghddar k kahney per aur ab ghaib hein.
 

javaidmafasha

MPA (400+ posts)
Daku mafiya one side other side dr alvi+ army kiya in ko es ghaleez? khail main apna mounh kala kerna chaheyay kiya ghaleez?? loog hain sary ???