واجد ضیا کو کرپٹ افسر کے کہنے پر ہٹایا گیا ہے، عارف حمید بھٹی

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
بھٹی صاحب ایک ننھا منا ۔ ھارون رشید ہیں ۔ من گھڑت اور سنی سنائی کے ماہر ۔۔
ننھا منا اس لیئے کہ بد نیئتی۔بغض اور تکبر میں صرف کلاسرہ اور ھاروں رشید کا آپسی مقابلہ ہے ۔مگر ھارون رشید صاحب کا کلاسرہ تک پہنچنا شاید ممکن نہیں ۔ بھٹی صاحب کو یہ موذی بیماریا ں بالکل نہیں ۔
 

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
If this news is true which i doubt then it's great news for Pakistan that even current government is listening to majority.