واحد یوتھیا وزیراعلی اور اس کی حماقتیں

انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
The idea of youthia clan migrating to Afghanistan must be supported by all of us

A fund should be made to facilitate their departure
فکر نا کر، چھ مہینے کی بات ہے، پاکستان افغانستان ہی بننے والا ہے
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
یوتھیا لیڈرشپ کے چہروں پر سراسیمگی اور ہوائیاں اب نمایاں ہونے لگی ہیں۔ بارودی سرنگیں بچھانے کے دعویدار ملک دشمن یوتھیوں نے آی ایم ایف سے چار سال تک جان نہیں چھڑوای حالانکہ دعوے خودکشی کے تھے بلکہ آی ایم ایف سے ایک مہنگے ترین قرض کا معاہدہ کیا گیا جس پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے اسٹیبلشمینٹ نے ان کی سپورٹ چھوڑ دی شہباز کو ہم جو مرضی کہیں مگر اس نے اسٹیبلشمینٹ کی مرضی پر چوں چراں کئے بغیر من و عن عمل کرکے اپنے اقتدار کو مضبوط کر لیا ہے
اب یوتھیوں کے پاس آخری پناہ گاہ کے پی کا صوبہ ہے جہاں ایک احمق سا وزیراعلی (بزدار کی کاپی) بیٹھا عجیب باتیں کرتا رہتا ہے۔ اس نے تہتر کروڑ یوتھیا پروپیگنڈہ کرنے کیلئے مختص کردیا ہے حالانکہ ایبٹ آباد سے لے کر کاغان تک کوی ہسپتال نہیں اس رقم سے ہر پچاس کلومیٹر پر ایک چھوٹا سا ہسپتال اور ہر سو میل پر ایک تمام میجر سہولیات سے مزین بڑا ہسپتال بن سکتا تھا جس سے ٹورسٹس کو سہولت رہتی۔ اس سے قبل جو رقم (ترانوے کروڑ) لانگ مارچ پر پھونک دی گئی اس سے سارے صوبے اور ٹورسٹ ایریا کی سڑکیں نئی ہوسکتی تھیں اور اس قدم سے بھی ٹورازم کو فروغ ملتا
اس احمق شخص نے پچھلے دنوں یہ بیان دیا کہ پاکستان میں رہنے سے اچھا ہے ہم افغانستان ہجرت کرجائیں
میں ایک تاریخی سبق یاد کرواتا جاوں کہ افغانستان کی طرف ہجرت ایک بار پہلے بھی کی گئی تھی۔ اس وقت مذہبی عناصر اس ہجرت کے پیچھے تھے اور ان کا یہ بیانیہ تھا کہ انگریز کو خالی گھروں پر حکومت کرنے دو ہم اسلامی سلطنت میں جاکر رہتے ہیں جب لاکھوں پیروکار ہجرت کرکے افغانستان گئے تو وہاں کے بادشاہ نے انہیں جوتے مار کے واپس بھجوا دیا بلکہ ان سے مجرموں جیسا سلوک کیا گیا۔ واپسی پر بہت سارے بھوک اور افلاس سے مر گئے اور بہت سارے پاگل ہوگئے جو واپس پنہچ سکے انہیں جیلوں میں دھکیل دیا گیا غرض پوری مسلمان برادری کو اس احمقانہ ہجرت نے ہلا کررکھ دیا تھا۔
کے پی کا احمق وزیراعلی اپنے یوتھیوں سمیت افغاستان ضرور دفعان ہوجاے (خس کم جہاں پاک) مگر یاد رکھنا پھر واپسی کے راستے بند ہوں گے
میں وزیرداخلہ سے درخواست کروں گا کہ ان سب دھشت گرد یوتھیا وزیروں کے خلاف سخت ترین کاروای کی جاے جنہوں نے خودکش حملے کے بیانات داغ کر ملک دشمن تنظیم ٹی ٹی پی کے ایجنڈے کو سپورٹ کیا تھا ( یعنی اپنے مطالبات منوانے کیلئے خودکش حملے کرکے بے گناہ پاکستانیوں کو مارو)۔ ان ملک دشمنوں کا ٹھکانہ جیل ہونی چاہئے ناکہ پارلیمینٹ لاجز
راقم
ببر شیر
سپورٹر پاک فوج
ہوائیاں تو آجکل شوباز کے چہرے کی دیکھنے والی ہیں ، خان بلکل سکوں سے ہے اور تم لوگوں کو غرق ہوتے ہوے دیکھ رہا ہے ، پاکستان کو دنیا کا ایک عجوبہ بنا دیا ہے چوروں نے، کسی ملک پر بارہ پارٹیوں کی حکومت دنیا پہلی مرتبہ دیکھ رہی ہے ، ویسے زرداری نے تم لوگوں کی ما کھود کے رکھ دی ہے ، اور پھاڑو اسکا پیٹ ، نوتھئے اب زرداری کو وہ وہ چیزیں دے رہے ہیں جو صرف بے غیرت ہی دے سکتے ہیں
 
Meme

Minister (2k+ posts)
The idea of youthia clan migrating to Afghanistan must be supported by all of us

A fund should be made to facilitate their departure
Seriously what a tragic ending of Naya Pakistan...

Shame No GIF by Cartoon Hangover
 
Sn Sunny

Chief Minister (5k+ posts)
یوتھیا لیڈرشپ کے چہروں پر سراسیمگی اور ہوائیاں اب نمایاں ہونے لگی ہیں۔ بارودی سرنگیں بچھانے کے دعویدار ملک دشمن یوتھیوں نے آی ایم ایف سے چار سال تک جان نہیں چھڑوای حالانکہ دعوے خودکشی کے تھے بلکہ آی ایم ایف سے ایک مہنگے ترین قرض کا معاہدہ کیا گیا جس پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے اسٹیبلشمینٹ نے ان کی سپورٹ چھوڑ دی شہباز کو ہم جو مرضی کہیں مگر اس نے اسٹیبلشمینٹ کی مرضی پر چوں چراں کئے بغیر من و عن عمل کرکے اپنے اقتدار کو مضبوط کر لیا ہے
اب یوتھیوں کے پاس آخری پناہ گاہ کے پی کا صوبہ ہے جہاں ایک احمق سا وزیراعلی (بزدار کی کاپی) بیٹھا عجیب باتیں کرتا رہتا ہے۔ اس نے تہتر کروڑ یوتھیا پروپیگنڈہ کرنے کیلئے مختص کردیا ہے حالانکہ ایبٹ آباد سے لے کر کاغان تک کوی ہسپتال نہیں اس رقم سے ہر پچاس کلومیٹر پر ایک چھوٹا سا ہسپتال اور ہر سو میل پر ایک تمام میجر سہولیات سے مزین بڑا ہسپتال بن سکتا تھا جس سے ٹورسٹس کو سہولت رہتی۔ اس سے قبل جو رقم (ترانوے کروڑ) لانگ مارچ پر پھونک دی گئی اس سے سارے صوبے اور ٹورسٹ ایریا کی سڑکیں نئی ہوسکتی تھیں اور اس قدم سے بھی ٹورازم کو فروغ ملتا
اس احمق شخص نے پچھلے دنوں یہ بیان دیا کہ پاکستان میں رہنے سے اچھا ہے ہم افغانستان ہجرت کرجائیں
میں ایک تاریخی سبق یاد کرواتا جاوں کہ افغانستان کی طرف ہجرت ایک بار پہلے بھی کی گئی تھی۔ اس وقت مذہبی عناصر اس ہجرت کے پیچھے تھے اور ان کا یہ بیانیہ تھا کہ انگریز کو خالی گھروں پر حکومت کرنے دو ہم اسلامی سلطنت میں جاکر رہتے ہیں جب لاکھوں پیروکار ہجرت کرکے افغانستان گئے تو وہاں کے بادشاہ نے انہیں جوتے مار کے واپس بھجوا دیا بلکہ ان سے مجرموں جیسا سلوک کیا گیا۔ واپسی پر بہت سارے بھوک اور افلاس سے مر گئے اور بہت سارے پاگل ہوگئے جو واپس پنہچ سکے انہیں جیلوں میں دھکیل دیا گیا غرض پوری مسلمان برادری کو اس احمقانہ ہجرت نے ہلا کررکھ دیا تھا۔
کے پی کا احمق وزیراعلی اپنے یوتھیوں سمیت افغاستان ضرور دفعان ہوجاے (خس کم جہاں پاک) مگر یاد رکھنا پھر واپسی کے راستے بند ہوں گے
میں وزیرداخلہ سے درخواست کروں گا کہ ان سب دھشت گرد یوتھیا وزیروں کے خلاف سخت ترین کاروای کی جاے جنہوں نے خودکش حملے کے بیانات داغ کر ملک دشمن تنظیم ٹی ٹی پی کے ایجنڈے کو سپورٹ کیا تھا ( یعنی اپنے مطالبات منوانے کیلئے خودکش حملے کرکے بے گناہ پاکستانیوں کو مارو)۔ ان ملک دشمنوں کا ٹھکانہ جیل ہونی چاہئے ناکہ پارلیمینٹ لاجز
راقم
ببر شیر
سپورٹر پاک فوج
Use less post but due to low number of patwari it become popular
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
اگلے الیکشن میں کے پی بھی کسی حد تک خطرے میں ہے اگر اسٹیبلشمنٹ نے اپنا کردار ادا کیا تو یہ صوبہ بھی ہاتھ سے جائے گا باقی انصافی اب بھی وہاں مظبوط ہیں اور اس کے ہر صورت سب سے بڑی پارٹی بننے میں مجھے کوئی شک نہیں البتہ باقی مل کر ایک مکس حکومت بنا سکتے ہیں - محمود خان کو اب ہٹانے سے کوئی فائدہ نہیں ہے اب وہ تجربے کار ہو چکا ہے نیا بندا لانے سے نقصان ہو گا - ستارہ جولائی تک حکومت مزید مظبوط ہو جائے گی اگر وہ پندرہ سیٹیں لے جاتے ہیں تو حکومت اپنی مدت پوری کرے گی
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
بکواس بند کر ورنہ میں کینیڈا آکر تیری بند کر دوں گا
او چن ماہی تو کیلگری میں بیٹھ کر کینیڈا آنے کا کہتا ہے؟ سچ ہے جب جھوٹ حد سے زیادہ ہو جائے تو بندہ یہی بھول جاتا ہے کہ کس نام سے اپنا تعارف کرائے؟
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
یوتھیا لیڈرشپ کے چہروں پر سراسیمگی اور ہوائیاں اب نمایاں ہونے لگی ہیں۔ بارودی سرنگیں بچھانے کے دعویدار ملک دشمن یوتھیوں نے آی ایم ایف سے چار سال تک جان نہیں چھڑوای حالانکہ دعوے خودکشی کے تھے بلکہ آی ایم ایف سے ایک مہنگے ترین قرض کا معاہدہ کیا گیا جس پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے اسٹیبلشمینٹ نے ان کی سپورٹ چھوڑ دی شہباز کو ہم جو مرضی کہیں مگر اس نے اسٹیبلشمینٹ کی مرضی پر چوں چراں کئے بغیر من و عن عمل کرکے اپنے اقتدار کو مضبوط کر لیا ہے
اب یوتھیوں کے پاس آخری پناہ گاہ کے پی کا صوبہ ہے جہاں ایک احمق سا وزیراعلی (بزدار کی کاپی) بیٹھا عجیب باتیں کرتا رہتا ہے۔ اس نے تہتر کروڑ یوتھیا پروپیگنڈہ کرنے کیلئے مختص کردیا ہے حالانکہ ایبٹ آباد سے لے کر کاغان تک کوی ہسپتال نہیں اس رقم سے ہر پچاس کلومیٹر پر ایک چھوٹا سا ہسپتال اور ہر سو میل پر ایک تمام میجر سہولیات سے مزین بڑا ہسپتال بن سکتا تھا جس سے ٹورسٹس کو سہولت رہتی۔ اس سے قبل جو رقم (ترانوے کروڑ) لانگ مارچ پر پھونک دی گئی اس سے سارے صوبے اور ٹورسٹ ایریا کی سڑکیں نئی ہوسکتی تھیں اور اس قدم سے بھی ٹورازم کو فروغ ملتا
اس احمق شخص نے پچھلے دنوں یہ بیان دیا کہ پاکستان میں رہنے سے اچھا ہے ہم افغانستان ہجرت کرجائیں
میں ایک تاریخی سبق یاد کرواتا جاوں کہ افغانستان کی طرف ہجرت ایک بار پہلے بھی کی گئی تھی۔ اس وقت مذہبی عناصر اس ہجرت کے پیچھے تھے اور ان کا یہ بیانیہ تھا کہ انگریز کو خالی گھروں پر حکومت کرنے دو ہم اسلامی سلطنت میں جاکر رہتے ہیں جب لاکھوں پیروکار ہجرت کرکے افغانستان گئے تو وہاں کے بادشاہ نے انہیں جوتے مار کے واپس بھجوا دیا بلکہ ان سے مجرموں جیسا سلوک کیا گیا۔ واپسی پر بہت سارے بھوک اور افلاس سے مر گئے اور بہت سارے پاگل ہوگئے جو واپس پنہچ سکے انہیں جیلوں میں دھکیل دیا گیا غرض پوری مسلمان برادری کو اس احمقانہ ہجرت نے ہلا کررکھ دیا تھا۔
کے پی کا احمق وزیراعلی اپنے یوتھیوں سمیت افغاستان ضرور دفعان ہوجاے (خس کم جہاں پاک) مگر یاد رکھنا پھر واپسی کے راستے بند ہوں گے
میں وزیرداخلہ سے درخواست کروں گا کہ ان سب دھشت گرد یوتھیا وزیروں کے خلاف سخت ترین کاروای کی جاے جنہوں نے خودکش حملے کے بیانات داغ کر ملک دشمن تنظیم ٹی ٹی پی کے ایجنڈے کو سپورٹ کیا تھا ( یعنی اپنے مطالبات منوانے کیلئے خودکش حملے کرکے بے گناہ پاکستانیوں کو مارو)۔ ان ملک دشمنوں کا ٹھکانہ جیل ہونی چاہئے ناکہ پارلیمینٹ لاجز
راقم
ببر شیر
سپورٹر پاک فوج
ویسے تو پٹواری بلکہ پھٹواری چمونے ایک دھیلے کہ درجن بھر آتے ہیں مگر جیسا چمونا یہ یہ ببل شیر ایسا تو شائد مریم بھی ڈھونڈنے نکلے تو نا ملے
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
او چن ماہی تو کیلگری میں بیٹھ کر کینیڈا آنے کا کہتا ہے؟ سچ ہے جب جھوٹ حد سے زیادہ ہو جائے تو بندہ یہی بھول جاتا ہے کہ کس نام سے اپنا تعارف کرائے؟
جس کی تو بات کررہا ہے وہ کوی اور ہے سنا ہے بہت مسائل میں گھرا ہوا ہے دعا کرو اس کی جگہ تو مرجاے
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
حرام کھان آلیا گستاخ، کینیڈا دی پین دی سری، میں تیرے گھر وچ ہی ریہہندا واں
ککڑی، کیوں دھوکا دے رہا ہے یہ تو ہی ہے جو بھیس بدل کر ڈسلائیک بھی دیتا ہے اور اب منہ پر جراب چڑھا کر انقلابی بن گیا ہے؟؟؟
کینیڈا میں بیٹھ کر کوی انقلاب نہیں آنا البتہ یلاب آسکتاہے، انقلاب لانا ہے ادھر مر
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Religious duty?

Patwarris are all Kaafirs- dishonest, liars, thieves, and fat!
میں سمجھتا تھا کہ تم تھوڑا بہت بہتر لکھتے ہو مگر تمہارا دماغ تو ایکدم یوتھیا نکلا، سیاسی اختلاف پر مخالفوں کو کافر ہی کہہ دیا؟؟؟
کوی ٹینشن ہے تو چار دن آرام کرلو ڈیوٹی کی دیہاڑی ملتی رہے گی نہ ملے تو مجھ سے لے لینا
ایسا فیاض کہاں ملے گا کہ اپنے آپ کو گالیاں نکالنے والے کو پیسے دے رہا ہو؟